لکی مروت خبریں

لکی مروت خبریں پورے پاکستان کی تازہ ترین خبریں ملاحظہ فرمائیں

03/12/2024
18/11/2024

اونلائن گیم کا فراڈ!
پاکستان میں کینسر کے طرح پھیل رہا ہے۔ FIA اور دیگر ادارے سو رہے ہیں۔
کسی غریب کی خودکشی کا انتظار ہے

18/11/2024

‎یوکرین جنگ::: امریکی میزائلوں سے روس کے اندر حملوں کی اجازت
‎واشنگٹن نے اب روس کے دور دراز علاقوں کے اندرونی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے یوکرین کو امریکی میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ یوکرینی صدر زیلنسکی کافی دنوں سے میزائلوں سے یہ پابندی ختم کرنے پر زور دے رہے تھے۔

پہاڑپور پولیس کی بہترین حکمت عملی کا مل کر  پولیس کا ساتھ دیں۔۔۔Khalid Baloch Hum Dera ہم ڈیرہ Abbas Awan JAAGO DERA Apn...
18/11/2024

پہاڑپور پولیس کی بہترین حکمت عملی
کا مل کر پولیس کا ساتھ دیں۔۔۔

Khalid Baloch
Hum Dera ہم ڈیرہ
Abbas Awan
JAAGO DERA
Apna Dera NeWs
Zeeshan Khan Katikhel
Mohsin Khan Baloch
Dera Waseb News
゚ ᩣシ

18/11/2024

ججوں کے بعد IG صاحبان کو بھی اسلام آباد E11 میں 6 کروڑ والے پلاٹ 15 لاکھ روپے میں دے دئے گئے جو سن 2000 کا سرکاری ریٹ تھا

18/11/2024

جنوبی وزیرستان: اعظم ورسک کے جامعہ مسجد کے مرکزی دروازے پر زوردار دھماکہ، مفتی اعجاز شہید، امام مسجد سمیت 5 افراد زخمی، دھماکہ بارودی مواد سے کرایا گیا ہے۔ پولیس

16/11/2024

لکی مروت میں پیچھلے 13 سال سے کسی منصوبے کا افتتاح نہیں ہوا ہر روز صرف بنوں بیف پلاؤ کا افتتاح ہوتا ہے🤣

آپ کے خاندان کو نہیں معلوم کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا ملازمت میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں۔ - اور آپ کا کام آ...
16/11/2024

آپ کے خاندان کو نہیں معلوم کہ آپ اپنی روزمرہ کی زندگی یا ملازمت میں کتنی مشکلات اور دباؤ سے گزرتے ہیں۔ - اور آپ کا کام آپ کی زندگی اور آپ کے گھر کے حالات کو نہیں جانتا۔ - آپ کے ساتھی، آپ کے دوست، اور پیارے آپ کے اوپر نئی اور پرانی ذمہ داریوں کے حجم کو نہیں سمجھیں گے۔ - اور آپ کا ساتھی ہمیشہ آپ سے غیر مشروط محبت اور حمایت کی توقع رکھتا ہے، وہ آپ کو جتنا بھی بات اور سمجھائے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے اور آپ جتنے بھی دباؤ سے گزرتے ہیں۔ کوئی بھی نہیں سمجھے گا کہ آپ واقعی کس چیز سے گزر رہے ہیں اور وہ زیادہ تر کوششوں کی تعریف نہیں کرتے ہیں۔ ❤️‍🩹

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمیجر حسیب بلوچستان میں IED دھماکے میں جام شہادت نوش کرگئے۔ اللّٰہ تعالیٰ جنت...
14/11/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
میجر حسیب بلوچستان میں IED دھماکے میں جام شہادت نوش کرگئے۔ اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر وجمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

14/11/2024

شمالی وزیرستان تپی گاؤں میں دھماکے، جس میں ایک گھر کے سارے افراد شہیید ہو گئے ہیں😭
کربلا

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے شہناز نامی ملزمہ کو گرفتار کیا، پولیس حکام کے مطابق ملزمہ کے خلاف بغدادی تھانے میں 27 ...
14/11/2024

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے شہناز نامی ملزمہ کو گرفتار کیا، پولیس حکام کے مطابق ملزمہ کے خلاف بغدادی تھانے میں 27 اکتوبر کو 20 تولہ سونا چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے ملزمہ کے شوہر عمران کو گرفتار کیا تو اس نے انکشاف کیا کہ واردات اس کی بیوی نے کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمہ نے پڑوسی کی غیر موجودگی میں واردات کی۔ ملزمہ 17 تولہ فروخت کر کے عمرہ کرنے چلی گئی۔ عمرے سے واپسی پر اسے گرفتار کیا گیا۔پولیس نے ملزمہ شہناز سے 3 تولہ سونا اور 15 لاکھ روپے کیش برآمد کر لیا۔

🚨مردان میڈیکل کیمپلیکس کل ایک واقعہ پیش آیا ۔ مردان میڈیکل  کیمپلیکس  ڈاکٹر عفلت کی وجہ سے کل ایک ایک اور جان لے لی ۔ لو...
14/11/2024

🚨مردان میڈیکل کیمپلیکس کل ایک واقعہ پیش آیا ۔ مردان میڈیکل کیمپلیکس ڈاکٹر عفلت کی وجہ سے کل ایک ایک اور جان لے لی ۔ لواخقین کا کہنا ہے ۔ کہ ڈاکٹر صاخبان زیادہ تر موبائل میں مصروف مطلب ڈاکٹر مریض کے لئے ٹائم نہیں نکلتا بس اپنی مصروفیات زیادہ اور ساتھ ہی نیا سٹاف ہے نہ بلڈ نکال سکتا ہیں نہ انجکشن لگاتا ہیں ۔ لواخقین کا مطالبہ ہیں کہ ڈاکٹر کے خلاف فوری انکوئری کریں کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے

14/11/2024

بنوں: لنڈی جالندھر میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد قتل، تین کا تعلق ایک فریق سے جبکہ ایک مخالف فریق سے ہے۔،پولیس
Afsos

Address

Shahbaz Khel
Lakki Marwat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لکی مروت خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to لکی مروت خبریں:

Share