Lakki Marwat.Offical

Lakki Marwat.Offical Will Uploade News & Information 🙂

21/04/2023

لکی مروت: تترخیل میں ہواٸی گولی لگنے سے عصمت اللہ نامی شخص زخمی۔۔۔
حالت خطرے سے باہر ہے۔۔
مقامی ذراٸع

کل شب موٹر سائیکل حادثے میں شہید محمد جنید درہ پیزو کی فائل فوٹو
21/04/2023

کل شب موٹر سائیکل حادثے میں شہید محمد جنید درہ پیزو کی فائل فوٹو

جدہ: سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد م...
21/04/2023

جدہ: سابق وزیراعظم نواز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ محمد بن سلمان اور نواز شریف کی ملاقات مثبت رہی جب کہ شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی گفتگو ہوئی

بریکنگسرائے نورنگ:روئت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ نے کل روزے کا اعلان کردیا عید 22اپریل ہفتے کو ہوگیصدر روئت ہلال کمیٹی تحصی...
20/04/2023

بریکنگ
سرائے نورنگ:روئت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ نے کل روزے کا اعلان کردیا عید 22اپریل ہفتے کو ہوگی
صدر روئت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ
مفتی عبدالغفار کا اعلان

20/04/2023

پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا،
عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہوگی.

20/04/2023

لکی مروت: مقامی روہیت حلال کمیٹی نے کل روزے کا اعلان کردیا ، کوٸی شہادت موصول نہیں ہوٸی۔۔
اجلاس ختم۔۔۔

قیامت خود بتائے گا کہ میرا آنا کیوں ضروری تھا چوڑیاں بیچنے والے بچے کو کسی نے 5000 روپے جعلی دیئے اور ایک ہزار کی چوڑیاں...
20/04/2023

قیامت خود بتائے گا کہ میرا آنا کیوں ضروری تھا چوڑیاں بیچنے والے بچے کو کسی نے 5000 روپے جعلی دیئے اور ایک ہزار کی چوڑیاں بھی لے گئے بچے نے 4 ہزار واپس بھی کئے۔۔ 😢💔
copy

افسوسناک خبربھکر کے قریب لکی مروت آنے والی مزدوروں کی گاڑی کو حادثہ، وزیر کلہ شہباز خیل سے تعلق رکھنے والے تین مزدور موق...
20/04/2023

افسوسناک خبر
بھکر کے قریب لکی مروت آنے والی مزدوروں کی گاڑی کو حادثہ، وزیر کلہ شہباز خیل سے تعلق رکھنے والے تین مزدور موقع پر جاں بحق ہونے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات، گاڑی میں کل 22 افراد سوار تھے،ذرائع

عید الفطر (شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس کی  صدارت مولانا ...
20/04/2023

عید الفطر (شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔

مزید پڑھیں :https://tinyurl.com/29u9583z

Mashallah ❤️❤️
20/04/2023

Mashallah ❤️❤️

عید الفطر(شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا، اجلاس کی صدارت مولان...
20/04/2023

عید الفطر(شوال) کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا، اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہوگا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہوں گے۔

آج ملک بھر میں عید کا چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے، چاند نظر نہ آنے کی صورت میں عید الفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہو گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 20 اپریل کو سورج گرہن ہو گا،سورج گرہن کے باعث مختلف ممالک میں نیا چاند نظر نہیں آئےگا، 20 اپریل کو سورج گرہن صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہو گا

سورج گرہن چاند کی 29 تاریخ کو ہوتا ہے، اگلے روز نیا چند نظر آتا ہے۔

ماہرین کے مطابق جن ملکوں میں سورج گرہن دیکھا جائے گا وہاں نیا چاند نظر نہیں آئے گا۔ سورج گرہن کے منفی اثرات کی وجہ سے دنیا کے کئی ملکوں میں موسم بہت خراب ہوگا، اس صورتحال کے سبب عید الفطر 30روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل 2023ء کو منائے جانے کا قوی امکان ہے۔

20/04/2023
*اب کیا ہوگا محافظ بھی ڈاکو نکلے*ڈیرہ اسماعیل خان: مندھرہ موڑ پر ڈکیتی کے واردات٬دو بھائیوں پر ڈاکوؤں کا حملہ٬ ڈاکو اسلح...
20/04/2023

*اب کیا ہوگا محافظ بھی ڈاکو نکلے*
ڈیرہ اسماعیل خان: مندھرہ موڑ پر ڈکیتی کے واردات٬
دو بھائیوں پر ڈاکوؤں کا حملہ٬ ڈاکو اسلحے کی نوک پر دونوں سے نقدی٬ موبائلز اور دیگر سامان چھین رہے تھے. مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ٬ فائرنگ سے ایک بھائی (صدیق خان) قتل جبکہ دوسرا بھائی جمیل خان زخمی،
تعلق غزنی خیل ضلع لکی مروت سے بتایا جاتا ہے، فائرنگ سنتے ہی قریبی آبادی کے لوگوں نے دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ ڈاکوؤں میں سے دو ڈاکوؤں کو عوام نے پکڑ لیا جن میں سے ایک پولیس اہلکار نکلا ۔ باقی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے. خیبر جیو ٹی وی💔🥺

یہ بچہ 3 دن سے ہمارے پاس ہے جو اپنے گھر سے لاپتہ ہے اپنا نام عبدالصمد ولد عبداللہ سکنہ نورنگ بتا رہا ہے ۔ پوسٹ آگے شئیر ...
11/02/2023

یہ بچہ 3 دن سے ہمارے پاس ہے جو اپنے گھر سے لاپتہ ہے اپنا نام عبدالصمد ولد عبداللہ سکنہ نورنگ بتا رہا ہے ۔ پوسٹ آگے شئیر کرے
چئیرمین سفیان خان.... 03348811460
رابطہ نمبر خانباز .....03369757001
ھادی....... 03345752003
ڈوگر عمرزئی تحصیل ڈومیل بنوں

11/02/2023
معروف شاعر امجد اسلام امجد بھی اپنے رب کے حضور حاضر ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے ...
10/02/2023

معروف شاعر امجد اسلام امجد بھی اپنے رب کے حضور حاضر ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اسی زمین میں اک دن مجھے بھی سونا ہے
‏اسی زمیں کی امانت ہیں میرے پیارے بھی

10/02/2023

آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل ،170 ارب روپےکے ٹیکس لگانے ہوں گے

وزیرخزانہ اسحاق ڈار

10/02/2023

لکی یونیورسٹی نے ایم اے رول نمبر سلپس اپلوڈ کردیئے ہیں

Address

Lakki Marwat KPK
Lakki Marwat
861945

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat.Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lakki Marwat.Offical:

Videos

Share