Voice of Pakistan

Voice of Pakistan News for Voice of Pakistan

10/03/2024

روٹ نہ لگایاجائےمیری وجہ سےٹریفک کی روانی میں خلل نہیں آناچاہیےمریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف عام شہریوں کی طرح اپنے آفس روانہ ، ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ، عام شہریوں کو ٹریفک جام سے متعلق کسی پریشانی کا سامنا نہیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پہلے دن ہی انتظامیہ کو سخت یدایات جاری کیں تھیں کہ میری وجہ سے کسی کو ہریشانی کا سامنا نہیں ہونا چاہیے

https://www.facebook.com/share/p/PsEQWyeaafmALTPB/?mibextid=oFDknk
06/03/2024

https://www.facebook.com/share/p/PsEQWyeaafmALTPB/?mibextid=oFDknk

خواجہ عمران نذیروزیرصحت پنجاب ,حلف اٹھالیا
Sahara Group of Newspapers
لاہور:خواجہ عمران نذیرجنرل سیکرٹری ن لیگ لاہور صوبائی وزیرِصحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب بن گئےسابق ن لیگی دورمیں بھی خواجہ عمران نذیروزیرصحت پنجاب رہ چکےہیں

https://www.facebook.com/share/p/y2yk1Rhn2EWa3BEU/?mibextid=oFDknk
01/03/2024

https://www.facebook.com/share/p/y2yk1Rhn2EWa3BEU/?mibextid=oFDknk

توہین عدالت کیس/DCاسلام آباد6ماہSSPکو4ماہ کی قیدکی سزاء
اسلام آباد ہائیکورٹ /توہین عدالت کیس
Sahara Group of Newspapers
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو چھ ماہ کی قید کی سزا سنا دی گئی

ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد جمیل ظفر کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی

https://www.facebook.com/share/p/QWBzMbxYsguL4RWv/?mibextid=oFDknk
27/02/2024

https://www.facebook.com/share/p/QWBzMbxYsguL4RWv/?mibextid=oFDknk

پشتواداکارہ فاطمہ گل نےحکومت سےتحفظ فراہم کرنیکی اپیل کردی
Sahara Group of Newspapers
شوہر مراد سے علیحدگی چاہتی ہوں, خلع کی درخواست دائر کرنے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں, اداکارہ فاطمہ گل
Sahara Group of Newspapers
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز راولپنڈی پولیس کو احکامات صادر کریں مجھے سیکیورٹی فراہم کی جائے
Sahara Group of Newspapers
راولپنڈی (اپنے نمائندے سے) پشتو اسٹیج ڈراموں اداکارہ اور ٹک ٹاک سٹار فاطمہ گل نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کا شوہر مراد مسلسل قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے, 26 فروری کی شب میں پرفارمنس کیلئے فیلڈ میں تھی تو میرا شوہر مراد مسلح افراد کے ہمراہ میری والدہ کے گھر میں گھس گیا اور میری فیملی کو ہراساں کیا اور اسلحہ کے زور پر پیسوں سے بھرا لاکر اٹھا کر لے گیا.
Sahara Group of Newspapers
اداکارہ فاطمہ گل نے بتایا کہ اس لاکر میں پلاٹ کی خریداری کیلئے جمع کی گئی رقم مبلغ 30 لاکھ روپے موجود ہیں.
Sahara Group of Newspapers
ایک سوال کے جواب میں اداکارہ فاطمہ گل نے بتایا کہ وہ اب اپنے شوہر مراد کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ہیں اور خلع حاصل کرنے کیلئے جلد عدالت سے رجوع کریں گی لیکن مجھے خدشہ ہے کہ میں جب بھی عدالت سے رجوع کروں گی مراد مجھے قتل کروا دے گا کیونکہ وہ مجھے کئی مرتبہ قتل کی دھمکیاں دے چکا ہے.
Sahara Group of Newspapers
اداکارہ فاطمہ گل نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ راولپنڈی پولیس کو احکامات جاری کریں تاکہ مجھے سیکیورٹی فراہم کی جائے.

https://www.facebook.com/share/p/PQEHTb7GQcnQH6un/?mibextid=9R9pXO
09/02/2024

https://www.facebook.com/share/p/PQEHTb7GQcnQH6un/?mibextid=9R9pXO

Breaking News
شہبازشریفPPP,MQM،JUIFاوردیگرجماعتوں سےملکرحکومت بنانےکی دعوت دیں، نوازشریف،
ن لیگی منتخب نمائندےسیاست کوعبادت سمجھ کرکریں نوازشریف کاماڈل ٹاؤن میں خطاب
پاکستان مسلم لیگ ن
سب بڑی پارٹی بن کرابھری ہے نوازشریف
ملک کو بھنورکونکالنےکی تدبیرکرتےہیں ہم تمام پارٹیوں اورآذاد کےمینڈیٹ کوتسلیم کرتےہیں تمام ادارےاورسیاستدان سب ملک کرپاکستان کوبھنورسےنکالنےکی کوشش کریں
سب کوملکرملک کومعاشی مسائل سےنکالناہوگاپاکستان۔کسی قسم کی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا
ہم اتحادی پارٹیوں کودعوت دیتےہیں کہ آئیں ملکرحکومت بنائیں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=872396821558727&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO
29/01/2024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=872396821558727&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO

نجی ہسپتالوں میں ملازمین کو معمولی اجرت دینے کا انکشاف

کلینکس، نجی ہسپتالوں، میڈیکل سنٹرز اور دیگر طبی اداروں میں کم ازکم اجرت قانون کی خلاف ورزی کے مطابق

ملازمین کو 32 ہزار کی بجائے 15 سے 20 ہزار کی ادائیگی کی جاتی ہے، 08 سے 12 گھنٹے کام لیا جاتا ہے

گوجرانوالہ (عظمیٰ شاہین سے) گوجرانوالہ سمیت صوبہ بھر کے نجی ہسپتالوں اور لیبارٹریوں میں ملازمین کو گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے مقررہ تنخواہ سے کم ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے نوٹس کے مطابق صوبہ پنجاب میں کم ازکم ویجز ایکٹ کے تحت صوبہ میں قائم شدہ تمام نجی ہسپتال، کلینکس، میڈیکل سنٹرز اور دیگر طبی سہولیات فراہم کرنے والے ادارے کمرشل کے زمرے میں آتے ہیں، اس لیے تمام نجی اداروں کو مطلع کیا جائے کہ وہ صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ کم ازکم اجرت کے اعلامیہ کے مطابق ملازمین کی ادائیگی یقینی بنائے، ملازمین کی کم ازکم اجرت 32 ہزار ادائیگی کو یقینی بنائیں، بصورت دیگر انکے خلاف کاروائی کی جائے اور ان کے لائسنس معطل کر کے ادارے سیل کیے جائیں، واضح رہے کہ اکثر طبی اداروں میں ملازمین کو 15 سے 20 ہزار دے کر 08 سے 12 گھنٹے ڈیوٹی لی جاتی ہے، جبکہ نجی اداروں میں ملازمت کی ضمانت بھی نہیں دی جاتی.

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=865514118913664&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO
18/01/2024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=865514118913664&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO

پی ٹی ائی کےراہنماءکےقاتل گرفتار
صوابی: 11 جنوری کو دن دیہاڑے پی۔ٹی۔آئی کے عہددار شاہ خالد کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے قتل کیا تھا۔ نامعلوم موٹرسائیکل سوار فائرنگ کے بعد فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے تھے صوابی پولیس نے سی۔سی۔ٹی۔وی کیمروں کی مدد سے ملزمان تک رسائی حاصل کرلی۔ دو ملزمان کو گرفتار کرکے 2 عدد پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ملزمان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ شاہ خالد نے ہمارے بھائی انعام اللہ کو قتل کردیا تھا اس لئے شاہ خالد پر فائرنگ کی۔ایس۔پی انوسٹگیشن خانخیل خان کا ڈی۔ایس۔پی جواد خان اور ایس۔ایچ۔او لیاقت شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس،

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=855831489881927&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO
03/01/2024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=855831489881927&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO

عمران خان کی گرفتاری کےبعد9مئی کوپیش آنیوالےالمناک واقعات پرمعافی مانگ لیSahara Media Group
زرتاج گل نے بدھ کے روز 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد رونما ہونے والے المناک واقعات پر معافی مانگی۔
Sahara Group of Newspapers
راہداری ضمانت کی درخواست جمع کرانے کے بعد پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے آئندہ الیکشن کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں الیکشن لڑ رہی ہوں یا جنگ۔
Sahara Group of Newspapers
اس نے ڈیرہ غازی خان میں اپنے وسیع کام پر بھی زور دیا، اور یہ دعویٰ کیا کہ اتنا کام کسی اور نے نہیں کیا۔
Sahara Group of Newspapers
اس کی ممکنہ گرفتاری کے بارے میں خدشات بڑھ گئے کیونکہ اس نے باہر پولیس فورس کی موجودگی کا انکشاف کیا، جس سے اسے ضمانت کی اپیل کرنے پر اکسایا گیا۔ "میں کسی بھی عدالت میں جا سکتی ہوں، پورا ملک ہمارا ہے۔ ضمانت ملنے تک میں یہاں سے نہیں جاؤں گی۔"
Sahara Group of Newspapers
ووٹرز سے خطاب کرتے ہوئے زرتاج گل نے ان پر زور دیا کہ وہ گھبرائیں نہیں، آئین اور قانون پر اعتماد برقرار رکھیں۔

رہنما نے 9 مئی کے واقعات کے لیے معافی نامہ جاری کیا، جس کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی خلل پر افسوس کا اظہار کیا۔
Sahara Group of Newspapers
ایک متوازی پیشرفت میں، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالہ کینٹ حملہ اور آتشزدگی کیس کے سلسلے میں پی ٹی آئی کی اہم شخصیات بشمول مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب سمیت 51 افراد کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے ان افراد کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے لیے قانونی پیچیدگیاں بڑھا دیں۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=848247883973621&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO
23/12/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=848247883973621&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO

فرائض سےغفلت،پولیس افسران وملازمین کوسخت ترین سزائیں
ڈیوٹی کے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے 61 پولیس افسران کو محکمانہ سزا سنا دی ، سزا دئیے جانے والے پولیس افسران میں انسپکٹرز ، سب انسپکٹرز اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز عہدوں کے افسران شامل
Sahara Group of Newspapers
ڈی پی او مانسہرہ نے 17 پولیس افسران کی 1 سال کی نوکری کی ضبطگی کا حکم نامہ جاری کر دیا ، نوکری ضبط کئیے جانے والے افسران میں 1 انسپکٹر ، 9 سب انسپکٹر اور 1 اسسٹنٹ سب انسپکٹر شامل۔
اسی طرح انھوں نے 10 پولیس افسران کے 1 سال کے Pay increment بھی سٹاپ کر دئیے۔انکریمنٹ سٹاپ کئیے جانے والے پولیس افسران میں 2 انسپکٹرز ، 7 سب انسپکٹرز اور 1 اسسٹنٹ سب انسپکٹر شامل۔
Sahara Group of Newspapers
علاوہ ازیں ڈی پی او مانسہرہ نے 34 پولیس افسران کو Censure کی سزا سنائ۔Censure سزا ملنے والے پولیس افسران میں 4 انسپکٹرز ، 15 سب انسپکٹرز اور 15 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز شامل ہیں۔
Sahara Group of Newspapers
محکمہ پولیس ضلع مانسہرہ میں سزا اور جزا کا سلسلہ جاری رہے گا۔اچھی ڈیوٹی اور کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران کو انعامات سے نوازا جاۓ گا جبکہ غفلت برتنے والے پولیس افسران و جوانوں کو سخت محکمانہ سزائیں دی جائیں گی (ظہوربابر آفریدی ڈی پی او مانسہرہ)

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=842838401181236&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO
15/12/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=842838401181236&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO

پیرودھائیSHOطیب بیگ ماہانہ کارکردگی کےحوالےسےبہترین آفیسرقرار،CPOکیجانب سےتعریفی سرٹیفکیٹ دیاگیا
سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی نے ایس ایچ او پیرودھائی اور ٹیم کو انتہائی مطلوب اور خطرناک ڈکیت گینگ کا جوانمردی سے مقابلہ کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹس اور نقد انعامات دیے، اور ایس ایچ او پیرودھائی سب انسپکٹر طیب ظہیر بیگ کو رواں ماہ کا بہترین افسر قرار دے کر حوصلہ افزائی بھی کی،
Sahara Group of Newspapers
پیرودھائی کے علاقہ میں گزشتہ رات انتہائی مطلوب وخطرناک جیدا ڈکیت گینگ نے پولیس ریڈنگ پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی، فائرنگ کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوئے تھے،

ڈکیت گینگ فوجی کالونی، ہزارہ کالونی، ٹیکسلا، صدر واہ اور راولپنڈی کے دیگر علاقوں میں ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ و مطلوب تھا،
راولپنڈی پولیس شہریوں کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے، سی
پولیس اور شہریوں پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=842793544519055&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO
15/12/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=842793544519055&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO

مغوی بزنس مین15کروڑتاوان کےبدلےرہا-سہاراذرائع،صاحب اقتدارکیلئےلمحہ فکریہ !
راولپنڈی کے ایک بزنس مین اسماعیل نامی شخص کو 16 نومبر 2023ء کو بحریہ ٹاؤن سے اغواء کیا گیا، اغواء کاروں نے ورثاء سے 25 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا، اس دوران مغوی کو مختلف جگہوں پر رکھا بالآخر کوہاٹ کے علاقہ بلیٹنگ میں اغواء کاروں کومبینہ طورپر 15 کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد مغوی کو بازیاب کروالیا گیا، پولیس کی موجودگی کے باوجود اغواء کار پولیس کے ہتھے نہ چڑھ سکے !!!واضح رہیکہ پولیس مؤقف ملنےپراپ لوڈ کردیاجائیگا

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=841519997979743&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO
13/12/2023

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=841519997979743&id=100063652526699&mibextid=9R9pXO

ڈانس پارٹی پرپولیس کاچھاپہ،درجنوں لڑکے،لڑکیاں گرفتار
شراب کی بوتلیں ،اسلحہ ،شیشہ برآمد،مقدمات درج کرلئےگئے
لاہور(کرائم رپورٹرسہارا)شاہدرہ پولیس سٹیشن کےعلاقےمیں واقع فارم ھاؤس میں دن دیہاڑےہونیوالی ڈانس پارٹی پرپولیس کاکامیاب چھاپہ،درجنوں 16سے22سال کےعمرکےنوجوان لڑکےاورلڑکیاں پکڑیں گئی جن کےقبضہ سےاسلحہ ،شراب کی بوتلیں ،شیشہ اوردیگرنشہ آورچیزیں برآمدکرکےمختلف دفعات کےتحت مقدمات درج کرلئےگئے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Pakistan:

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Lahore

Show All