21/11/2024
غمزہ خوں ریز
مصنف : محمد فاروق
اس کتاب میں بنیادی طور پر شریعت و تصوف ، وحدت الوجود اور وحدت الشہود پر ایک نئے زاویے سے نگاہ ڈالی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ مصنف نے اس کتاب میں اولیاء کرام اور سچے بزرگان دین کی طرف سے ان کی زندگیوں میں آنے والے کرامات اور محیرالعقول واقعات کا چشم دید تذکرہ کیا ہے ۔ملک کے علمی حلقوں نے اس پہلو سے اس کتاب کو دوسرا شہاب نامہ قرار دیا ہے یہ کتاب روحانیت اور بزرگان دین کی سوانح سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک نادر علمی تحفہ ہے ۔
صفحات : 600------ بڑا سائز---- "6.5 * "9
جدید کمپیوٹر نستعلیق کمپوزنگ اور عمدہ آف وائٹ سنچری پیپر پر پرنٹ شدہ 1195 روپے میں فری ہوم ڈلیوری کی سہولت کےساتھ مل جاۓ گی۔
مزید معیاری اور مستند کتب کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں
almezaanpublishers.com
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتابیں حاصل کرنے کیلیے ابھی اپنا نام ، مکمل ایڈریس اورفون نمبر انباکس کریں یا ان نمبرز پر کال ،میسج یا واٹس اپ کریں.
Cell #📞 0334 0422240 or 0333 4624131
آڈر کے لیے اس واٹس اپ لنک پر کلک کریں https://wa.link/st76a5