Talha Shahzad

Talha Shahzad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talha Shahzad, Digital creator, Lahore, Punjab, Lahore.

لبرٹی گول چکر مظاہرہ غزہ جل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پر زور پکار آئیے اپنی آواز کو ہماری آواز کے ساتھ شامل کی...
15/11/2023

لبرٹی گول چکر مظاہرہ
غزہ جل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک پر زور پکار
آئیے اپنی آواز کو ہماری آواز کے ساتھ شامل کیجیے

لبرٹی گول چکر مظاہرہ
18 نومبر بروز ہفتہ دوپہر 2:30 بجے

12/10/2023

مسلم فضائی افواج کو فضائی مشقوں میں نہیں، بلکہ 'طوفان الاقصیٰ' میں شرکت کرنے کی ضرورت ہے

پاک فضائیہ نے 8 اکتوبر کو اپنی 14 ملکی کثیر القومی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023 کا افتتاح کیا۔ 14 فضائی افواج میں سے 12 کا تعلق مسلم ممالک جیسا کہ ترکی، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، مصر، عمان، بحرین، آذربائیجان، انڈونیشیا، مراکش، اور ازبکستان سے ہے۔ یہ بات افسوسناک ہے کہ جب فلسطین کے مسلمانوں کو یہودی وجود کی فضائی بمباری سے بچاؤ کے لیے مسلم فضائی افواج کی اشد ضرورت ہے تو وہ مشقوں میں مصروف ہوں۔ ان بارہ مسلم فضائی افواج کے اگر دس دس طیارے (کُل 120 طیارے) ایک ساتھ یہودی وجود پر حملہ کردیں تو اس کی فضائیہ زمین پر کھڑے کھڑے ہی ڈھیر ہو جائے گی۔ یہ وقت انڈس شیلڈ میں شرکت کا نہیں بلکہ "طوفان الاقصیٰ" میں شرکت کا ہے، لیکن یہ عمل غدار حکمرانوں کی موجودگی میں ممکن نہیں۔ لہٰذا خلافت کا فوری قیام لازم ہے۔

02/09/2023

شیخ عبدالقدیم زلوم داعی خلافت کے متعلق لکھتے ہیں کہ:

"وہ دنیا میں زندگی گذارے اور کام کریں لیکن اس کی آنکھیں ہر وقت اس جنت کی طرف لگی ہو جس کی چوڑائی زمین و آسمان کے برابر ہے اور جو اللہ نے اپنے متقی بندوں کے لیے تیار کر رکھی ہے"

31/08/2023

زکوٰة صرف صاحبِ نصاب پر فرض ہے جبکہ
ٹیکس اُن پر بھی جن کے پاس کفن کے پیسے بھی نہ ہوں
یہی فرق ہے شرعی نظام اور جمہوری نظام میں

‏جج : آپ نےجمال عبدالناصرپرحملہ کروایا؟سید_قطب : یہ ایک حقیرہدف ہوتاہم تووہ نسل بنارہےہیں جس میںجمال عبدالناصر جیسے لوگ ...
29/08/2023

‏جج : آپ نےجمال عبدالناصرپرحملہ کروایا؟
سید_قطب : یہ ایک حقیرہدف ہوتا
ہم تووہ نسل بنارہےہیں جس میں
جمال عبدالناصر جیسے لوگ پیدا ہی نہ ہوں۔۔
اور پھانسی کے دن فرمایا “اس دن کے حصول کے لیے تو میں نے پندرہ سال سخت جدو جہد کی ہے”

29 اگست 1966 یوم شہادت سید قطب شہید (رح)

ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ
11/08/2023

ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ

قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھُنکارے مارتے ہوئے دَوڑتے ہیں،(100:1)What a message in this verse. Just ponder.
04/08/2023

قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھُنکارے مارتے ہوئے دَوڑتے ہیں،
(100:1)

What a message in this verse. Just ponder.

30/07/2023

کوئی ذاکر، کوئی خطیب، کوئی شیخ، کوئی مولوی 61 ہجری کی قصہ گوئی کرتے وقت نہیں بتاتا کہ آج 2023 عیسوی (1445 ہجری) کے یزید کے ساتھ کیسے پیش آنا ہے۔ عبادت کو محرم کے حلیم، رجب کے کونڈے، ربیع الاول کی نیاز تک محدود کر دینے والے کب بتائیں گے کہ ظالم سلطنتیں ہڈیوں کا گودا نچوڑ رہی ہوں تو کیا کرنا چاہئے؟ جدید آلات کے استعمال کے ساتھ ساتھ اپنے پورے خاندان کو لے کر باطل کے خلاف صف آرا کیسے ہوا جائے؟
یا ان سب کے نزدیک کشمیر تا فلسطین حق و انصاف کا پرچم لہرا رہا ہے؟

29/07/2023

حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا حُسَيْنٌ سِبْطٌ مِنْ الْأَسْبَاطِ

"حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں جو حسین سے محبت کرے اللہ اس سے محبت کرے۔ حسین میری نسلوں میں سے ایک نسل ہے ۔"

21/07/2023

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں.
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے .
ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے .
جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک13th جنریشن ہے
پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو
کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے
بیٹری lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے.
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ
اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے
دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی .
ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ.
لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی.
اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے.
دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے
دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں
جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester.
یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں
جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا.
پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے
اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے .
غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں
مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن
اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن
یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے
CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں
اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا.
اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی.
ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ.
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں.
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں
Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں
Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی
Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ
بیٹری چیک کرنے کا طریقہ
سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں
اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں .
سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔

21/07/2023

الله پاک آپ کو ہمیشہ غم، پریشانیوں اور ہر قسم کی آفات سے بچائے اور آپ کے دل کی ہر جائز آرزو پوری کرے.آمين

21/07/2023

اگر آپ اپنے بارے میں بات نہیں کریں گے تو دنیا بھی نہیں کرے گی

Address

Lahore, Punjab
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Shahzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share