MEER DAILY

MEER DAILY " We Serve A Daily Dose of Current Affairs, Social, political, Economics oriented News"

28/02/2024

گورنر کامران ٹیسوری اور مصطفیٰ کمال کی آڈیو لیک!
ایم کیو ایم کےاندر کیا ہورہا ہے؟ارباب علی چانڈیو نے سب بتا دیا
|‎ ‎| | ‎ |‎ | | | | | | | | | |

20/02/2024
19/02/2024

‏تین حکومتیں لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلیےکچھ نہیں کر سکیں۔سیکرٹری دفاع،سیکرٹری داخلہ،ڈی جی ISI,ڈی جی MI سرکاری ملازم ہیں، یہ افسران جوابدہ ہیں۔ جو کچھ ہو رہا ہے سارےنظام کو پتہ ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کے لاپتہ بلوچ طلبہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس۔
(جیو نیوز ٹی وی)
| | | | | | | | |

19/02/2024

‏PPP اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات ناکام !!
(جی این این ٹی وی)
|‎ ‎| | ‎ |‎ | | | | | | | | | |

19/02/2024

"آئی پی پی کے ساتھ پرینک ہو گیا۔
جیتنے والا بندا واپس PTI میں آگیا !"
(جی این این ٹی وی)
| | | | | | | | |
|‎ | ‎ | ‎ ‎|

"تین حکومتیں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کے لیے کچھ نہ کر سکیں ، وزیرِ اعظم سمیت تمام افسران جوابدہ ہیں"(چیف جسٹس اسلام ...
19/02/2024

"تین حکومتیں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی کے لیے کچھ نہ کر سکیں ، وزیرِ اعظم سمیت تمام افسران جوابدہ ہیں"
(چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ)

"پرنٹنگ پریس والے کا دماغ خراب تھا ، اس لیے بیلٹ پیپرز پرنٹ کر رہا تھا ، ن لیگ اور نگران حکومت کا متوقع بیان۔"(حماد اظہر...
19/02/2024

"پرنٹنگ پریس والے کا دماغ خراب تھا ، اس لیے بیلٹ پیپرز پرنٹ کر رہا تھا ، ن لیگ اور نگران حکومت کا متوقع بیان۔"
(حماد اظہر)
| | | | | | | | |

19/02/2024

"جیل سے الیکشن جیتنا بہت مشکل ہوتا ہے۔مگر پاکستان کے جنرل الیکشن میں عمران خان نے یہ کر دکھایا ہے۔"
(سی این این رپورٹنگ)
| | | | | | | | | | | | | | | | |

19/02/2024

" آزادی صحافت کے سوال پر نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی بی بی سی کے نمائندے سے بد تمیزی "
| | | | | | | | |

19/02/2024

" قذافی اسٹیڈیم پی ایس ایل میچ میں 'عمران خان! عمران خان! عمران خان ، تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 ' کے نعروں سے گونج اٹھا"
سی این این کی رپورٹنگ۔
| | | | | | | | | | | | | | | | |

19/02/2024

" ایس ایچ او رانا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے عمران خان کے حق میں نعروں پر ایکشن لیتے ہوئے گراؤنڈ کے اندر سے درجنوں گرفتاریاں عمل میں لانے کے لیے کارروائی ڈال رہے ہیں۔ ایک جمہوری ملک میں پولیس گردی اور فسطائیت اپنے عروج پر ہے اور تمام انسانی حقوق کی تنظمیں خاموش تماشائی ہیں۔"

| | | | | | | | |
| | | | |

19/02/2024

رائے ثاقب کھرل اور میاں عمران ارشد نے لکشمی چوک میں مبینہ طور پر الیکشن کے بعد بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ کی ویڈیو منظر عام پر لا دی۔
| | | | | | | | |

19/02/2024

"اس ملک کا طاقتور ترین طبقہ بلوچستان کے عوام کو یہ پیغام دینا چاہتا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی عزت نہیں، اس آئین کی موجودگی میں ہمارے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہوئے یا ان کی لاشیں پھنکی گئیں بلوچستان کے 50 فیصد لوگوں کا کہنا ہے پارلیمانی سیاست مسئلے کا حل نہیں ہے"
( ساجد ترین ایڈووکیٹ )
Results2024 | | | | | | | | |

19/02/2024

" آج 4 بجے پریس کلب اسلام آباد میں انتظار کروں گا"
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 163 بہاولنگر شوکت محمود بسرا کا محمد اعجاز الحق کے نام اہم پیغام
| | | | | | | | |

Address

Shabeer Usmani Road
Lahore
05309

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEER DAILY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Lahore

Show All