Minhaj Ul Ilm

Minhaj Ul Ilm 🌹﷽🌹
📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ📿
(2)

Get Cozy with Our 2025 Winter Track Suit Collection for unisex Detail;•  Free Home Delivery •  Cash On Delivery Availabl...
13/11/2024

Get Cozy with Our 2025 Winter Track Suit Collection for unisex
Detail;
• Free Home Delivery
• Cash On Delivery Available
• Gender: Men's, Women's
• Fabric: Fleece
• Pattern: Plain
• Neck Type: Round Neck
• Sizes: Small, Medium, Large, X-Large, 2X-Large
• Number Of Pieces: 2 Pcs
• Color: Black, Maroon
• Package Includes: 1 x Sweatshirt Track Suit
• (Price_1350)

16/09/2024



41st International Mawlid-un-Nabi ﷺ Conference

عالمی میلاد کانفرنس مینار پاکستان لاہور سے براہ راست
Live From Minar-e-Pakistan on www.minhaj.tv�

24/07/2024

ایمان کی سلامتی کا راز کیا ہے ؟
ڈاکٹر محمد طاہر القادری

20/07/2024

قافلہ کربلا کے ساتھ ایک بوڑھی عورت کا حسن سلوک
(ڈاکٹر محمد طاہر القادری)

18/07/2024

یا حسین کہ کر سینہ ٹھنڈا کرو
ڈاکٹر محمد طاہر القادری

15/07/2024

یزید ملعون کے سیاہ کارناموں کی المناک داستان
ڈاکٹر محمد طاہر القادری

ہم دربار رسالت پاک کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف  کا ادب پامال کرنے پر پُر زور مزمت کرتے ہیں وہ اُس وقت کا یزید تھا یہ اِ...
10/07/2024

ہم دربار رسالت پاک کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف کا ادب پامال کرنے پر پُر زور مزمت کرتے ہیں وہ اُس وقت کا یزید تھا یہ اِس وقت کے یزید
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
مسجد نبوی میں یزید نے گھوڑے باندے تھے وہ اُس وقت کی سواری تھی اُس کی اولاد نے اِس دور میں وہ ہی کام کر کے اپنے اجداد کی یاد تازہ کر دی
سلطنت عثمانیہ میں جب مسجد نبوی کی آرائش کا کام کیا گیا تو دس میل دور جا کر ایک ٹائل کا سائز سیٹ کیا جاتا تھا اور ریلوے کا نظام اس وجہ سے نہیں بچھایا گیا کہ اس شہر میں اس کی آواز آئے گی
اور یہاں الفاظ نہیں

08/07/2024

کیا شہادت امام حسین علیہ السلام کا تذکرہ کسی ایک مکتب فکر کی میراث ہے؟
ڈاکٹر محمد طاہر القادری

07/07/2024

بائیکاٹ اسرائیلی پروڈکٹس
آل پاکستانی پروڈکٹس

کیا آپ جانتے ہیں ؟ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ایک اور کارنامہ۔۔۔
22/06/2024

کیا آپ جانتے ہیں ؟
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ایک اور کارنامہ۔۔۔

13/06/2024

اعلیٰ درجے کے اعمال پر گھمنڈ کرنے والو سن لو ادب مصطفیٰﷺ نہیں تو کچھ نہیں.....

(Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri)

11/06/2024

جس سوال پر نہ صرف
جدید نوجوان سیکولر
طبقہ بلکہ بڑے بڑے اسلامی مفکرین بھی کنفیوز ہیں آج اس کا جواب حاضر ہے کہ اللہ پاک کی حاکمیت کے ہوتے رسول کی حاکمیت کا کیا تصور ہے یہ بہت ہی اہم سوال ہے مگر اللہ پاک نے حضرت شیخ الا اسلام ڈاکٹرطاھرالقادری کو وہ ملکہ عطاء کیا ہے بڑی بڑی الجھی ہوئی گتھیوں کو سلجانا قدرت نے آپ ہی کے مقدر کا حصہ بنایا ہے سچی بات یہ ہے اتنی مختصر مگر جامع گفتگو میں نے زندگی بھر کبھی سنی ہے نہ پچیس سال کے مطالعہ کے دوران کسی اسلامی مفکر کی کوئی تحریر میری نگاہ سے گزری ہے کہ اللہ تعالی کی حاکمیت صرف ایک عقیدہ ہے جس کو نظام کی صورت میں انفورس کرنے کے لیے رسول کی ذات ناگزیر حثیت رکھتی ہے
مجھے امید ہے یہ گفتگو جدید نسل کے اندر پیدا ہونے والے اس سوال کا شافی ازالہ فرما دے گی جو اسلام کو بطور نظام حیات کے سیاسی نظام تصور نہیں کرتے فی الحال براست اس گفتگو کو سنا جائے کسی خاص موقعہ پر اسلام کے سیاسی و جمہوری نظام کو موضوع بناوں گا کہ قوم کیا ہے اور قوموں کی امامت مراد لیڈرشپ کے حق دار کون ہیں
آپ کی رائے کا منتظر۔۔۔۔

21/05/2024

فوت اور موت میں کیا فرق ہے ؟
ڈاکٹر محمد طاہر القادری

12/05/2024

سیدنا عثمان غنی قبر پر کھڑے ہو کر اتنا کیوں روتے تھے ؟
(قبر کا عذاب) ڈاکٹر محمد طاہر القادری ❣️💗

11/05/2024

کیا اولیاء اللہ سے دعا کروانا جائز ہے ؟
ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ❣️

09/05/2024

شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی کی ملاقات جائز ہے ؟
سنیے (شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زبانی)

07/05/2024

حضرت محمد نفع و نقصان دے سکتے ہیں؟
جواب حاضر ہے(پیر نصیر الدین نصیر)

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Ul Ilm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies