26/12/2023
بس ایسی ویڈیوز نے ویوز کے چکر میں پاکستانی عوام کا دماغ خراب کیا ہوا ہے اور وہ کمفرٹ زون سے نکلنا ہی نہیں چاہتے بس وہ ایسے ہی کوئک منی چاہتے جو حقیقت میں ممکن نہیں۔
اوکے جی گڈ نائٹ میں لگا سونے اس ایپ کا بٹن دبا کر 🙆