BaaKhabar News

BaaKhabar News Har Lamha Har Khabar Baakhabar Latest news, poetry, literature, technology, SMS Messages, horoscope, sports, health, Islam and more.
(40)

Visit online at http://www.baakhbar.com/

10/08/2023

پاکستانیوں جو بات ہم چیخ چیخ کررہے ہیں وہ صاحب کے منہ سے خود ُسن لیں۔ کہہ رہے ہیں آگے آنے والے تیس سال میرے اور مریم کے ہے اور ہم آپ پر حکمرانی کریں گے۔

09/08/2023

‏ہر دور میں توشہ خانہ پر صاحب اقتدار اشرافیہ نے ہاتھ صاف کیے جسکی پوری تفصیل منظر عام پر بھی آچکی ہے ۔ توشہ خانہ سے گاڑی لینے کی اجازت نہیں ہے اسکے باوجود مریم نواز اور زرداری دونوں نے توشہ خانہ سے ممنوعہ گاڑیاں اڑائیں لیکن اس کا آج تک نہ کسی نے نہیں پوچھا ۔ چیئرمین عمران خان کو صرف ایک گھڑی پر جو انہوں نے قانوناً توشہ خانہ سے حاصل کی سزا سنا دی گئ ۔
جس ملک میں انصاف کا یہ عالم ہو وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا اور اس ملک میں عوام روٹی کے لیے ہی ترسے گی ۔

کسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی، آرمی چیف
09/08/2023

کسی بھی گروہ یا جتھے سے بات نہیں کی جائے گی، آرمی چیف

09/08/2023

آئن لائن دیگیں اور آئن لائن چادریں۔۔۔

09/08/2023

خان نے کہا تھا ملک کا وزیراعظم ایک باپ کی طرح ہوتا ہے اور یہ نکما وزیراعظم جس وقت ڈانس کر رھا تھا پاکستان کے چالیس سے پچاس گھرانوں میں صفِ ماتم بچھی ہوئی تھی

07/08/2023
Babar Azam Muhammad Rizwan and Iftikhar Ahmed in Medina ❤️‍🩹
28/06/2023

Babar Azam Muhammad Rizwan and Iftikhar Ahmed in Medina ❤️‍🩹

دباؤ میں آکر بیان ریکارڈ کروایا تھا ؟"ہمیشہ کی طرح ڈٹ کے کھڑا ہوں، میری پینٹ اتروا کے دیکھیں کتنا تشدد ہوا ہے " میاں عبا...
17/05/2023

دباؤ میں آکر بیان ریکارڈ کروایا تھا ؟"ہمیشہ کی طرح ڈٹ کے کھڑا ہوں، میری پینٹ اتروا کے دیکھیں کتنا تشدد ہوا ہے " میاں عباد فاروق کا قیدی والی وین سے اپنے ویڈیو پر ردعمل

‏فواد چوہدری کا امپورٹڈ حکومت کو اہم مشورہ- ⁦‪ ‬⁩
10/05/2023

‏فواد چوہدری کا امپورٹڈ حکومت کو اہم مشورہ- ⁦‪ ‬⁩

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaaKhabar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BaaKhabar News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Lahore

Show All