Raja Abrar Mustafa

Raja Abrar Mustafa Designer | | Developer | SEO | SMO | Business Adviser | Motivator

(سانحہ پنجاب کالج)آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟ڈی ایس پی : “میری بیٹی ا...
15/10/2024

(سانحہ پنجاب کالج)

آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥
طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟
ڈی ایس پی : “میری بیٹی اتنی سستی نہیں”
یہ ہے ذہنیت جو پاکستان پر مسلط ہے
آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥

Today photo 😭🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😭                 with   and  also known as   in   movie📽📺👈
23/06/2024

Today photo 😭
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😭










with and also known as in movie📽📺👈

پاکستانیوں جاگ جاؤ آواز اٹھائیں ✍️اس مہم میں ساتھ دیں
23/06/2024

پاکستانیوں جاگ جاؤ
آواز اٹھائیں ✍️
اس مہم میں ساتھ دیں


اس مہم میں ساتھ دیں
22/06/2024

اس مہم میں ساتھ دیں


Protection for Kite 🪁 Bike driver
26/03/2024

Protection for Kite 🪁 Bike driver

⚠️ ❗ *الرٹ سازش*❗⚠️ایک سوال پوری قوم کے ساتھ............🎤کل سے اس واقعے پر نظر ہے بھولے بھالے مسلمانوں کی حالت زار دیکھ ...
29/02/2024

⚠️ ❗ *الرٹ سازش*❗⚠️
ایک سوال پوری قوم کے ساتھ............🎤

کل سے اس واقعے پر نظر ہے
بھولے بھالے مسلمانوں کی حالت زار دیکھ کر دکھ ہوا ۔
بے شک گستاخی نہیں ہوئی ،
بے شکّ اس عورت نے فیشن سمجھ کر کپڑے پہنے تھے ۔
بے شکّ سعودی عرب میں (عام لوگوں کے مطابق) یہ لباس پہنا جاتا ہے صرف فیشن کے طور پر ،

افسوس صد افسوس

ہوش کے ناخن لیں ۔۔۔
پہلی بات تو یہ کہ تحریر کی خطاطی عربی اور قرآنی طرز پر ہی کیوں ؟؟؟
اور سعودی عرب اور پاکستان میں ہی کیوں ؟
کیا کبھی یہود ونصاریٰ نے اپنی الہامی کتابوں کو بطور فیشن خطاطی لباس پہنا ؟
ایسا صرف مسلم ممالک میں ہی کیوں ؟؟؟

قرآن وحدیث اٹھا کر دیکھ لیں سختی سے منع کیا گیا ہے ۔
تحریر شدہ دستر خوان پر، اسلام نے کھانا کھانے سے منع کیا ہے ،
تو پھر ایسا کیوں ؟؟؟
پھر مسلمانوں میں ایسا فیشن کیوں ؟
غور کریں یہ یہود و نصاریٰ کی اسلام دشمنی پر چال ہے ۔
مسلمانوں میں دین اسلام سے دین بیزاری ہے ۔!!!
تاریخ اٹھا کر دیکھیں سلطان عبد المجید کے دور میں بھی
بے ہودہ فیشن زدہ لباس مسلم خواتین میں متعارف کروایا گیا تھا ۔
کیونکہ اس میں یہود ونصاریٰ کی چال ہی چال تھی

01/01/2024
04/12/2023

Kurulus Osman Season 05 Episode 01 - Urdu Dubbed - Raja Abrar Mustafa

04/12/2023

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی  دیں رھے ہیں و...
04/12/2023

تمام والدین سے درخواست ہے اپنی بیٹیوں کے رشتے دیکھے کیا کریں
ایک دفعہ دیکھ ضرور لیا کریں کہ جسے اپنی بیٹی دیں رھے ہیں وہ اِنسان کا بچہ ہے یا نہیں
اگر کسی کا بیٹا غلط عادتوں میں پڑ کر بگڑ گیا ہے تو اس کی شادی کرنے کے بجائے اس کا علاج کروائیں،
کسی کی بیٹیاں آپکی نا اہلی اور لوفر لفنگے کو درست کرنے کی مشین نہیں ہیں۔
وہ کسی کی شہزادیاں ہوتی ہیں

اللہ پاک تمام بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
#اذدواجی #زنداگی

🔊
✍️
🤗
🏆

Address

Lahore
54000

Telephone

+923014229225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Abrar Mustafa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies