یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر نیشنل یونین آف جرنلسٹس کہ زیرِ اہتمام یکجتی افواجِ پاکستان ریلی کا انعقاد
مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس محمد احسان مغل صاحب نے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا،
پاکستان کے ہر شہر میں نیشنل یونین آف جرنلسٹس کے ممبران شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لیں گے، شجر کاری وقت کی اشد ضرورت ہے، پاکستان کے خوشحال مستقبل کے لیے نیشنل یونین آف جرنلسٹس ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی آئی ہے اور ادا کرتی رہے گی، بانی و مرکزی چیئرمین نیشنل یونین آف جرنلسٹس
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر و پاکستان اور نیشنل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے کشمیری بہن، بھائیوں سے اظہارِ یکجتی کے لیے بمقام مال روڈ لاہور مشترکہ ریلی کا اہتمام کیا گیا، ریلی میں پاکستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی
@followers National Union of Journalists
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملہ کردیا
ZeeShan Mushtaq
National Union of Journalists
Roznama Mera Mulk
Mohammad Ali Qureshi
@
تھانہ ممتاز آباد ملتان کے اے ایس آئی کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
National Union of Journalists
پولیس کے خلاف دبنگ کاروائیاں کرنے والے مشہور وکیل میاں عبدالمتین کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
Adv Mian Abdul Mateen
وزیر تعلیم پنجاب کی مانیٹرنگ ٹیم کا گورنمنٹ ہائی سکول رنگ پور کے امتحانی سینٹر پر چھاپا
رنگپور : نقل مافیا کے ہرکارے مصروف عمل ایک دن میں دوسرا سنٹر پکڑا گیا۔
رنگپور: مائیکرو فوٹو کاپیز کے ذریعے کھلے عام نقل جاری
رنگپور : نگران عملہ مزے سے نام نہاد ڈیوٹی کرنے میں مصروف
رنگپور : مانیٹرنگ ٹیم کی معاملہ دبانے کے لیے منتیں اور پھر دھمکیاں
رنگپور : مانیٹرنگ ٹیم نے ایک شخص کو گرفتار کر کے متعلقہ آر آئی کے حوالے کر دیا۔
رنگپور : یو ایم سی کیس اور متعلقہ نگران عملے کے خلاف کاروائی کی ہدائت
رنگپور : ڈی جی خان بورڈ کے ذمہ داران کی نااہلی کی تحقیقات کی ہدایت
رنگپور : نقل مافیا نوجوانوں کا دشمن ہے۔ اس کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات
ZeeShan Mushtaq National Union of Journalists Mohammad Ali QureshiRoznama Mera Mulk Muhammad Ahsan Mughal