بستی کھکھ شاہ بلول

بستی کھکھ شاہ بلول السلام وعلیکم

افطاری کے بعد مسنون دعا پڑھنا
13/03/2024

افطاری کے بعد مسنون دعا پڑھنا

30/12/2023
نبیﷺ کا فرمان
18/12/2023

نبیﷺ کا فرمان

نماز کا ترجمہ
17/12/2023

نماز کا ترجمہ

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْم...
17/12/2023

*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨*
*اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ🤍✨*

















Please like my others posts.

براۓ مہربانی پیج لائیک فالو کریں
17/12/2023

براۓ مہربانی پیج لائیک فالو کریں

25/11/2023
حضرت اسماعیل حضرت امام حسین
01/07/2023

حضرت اسماعیل حضرت امام حسین

ایسے لوگوں کو اللہ ہدایت دے جو  تھریشر کا رخ  راستے کی طرف کرکے لوگوں کو ذلیل کرتے ہیں 🤔
27/04/2023

ایسے لوگوں کو اللہ ہدایت دے جو تھریشر کا رخ راستے کی طرف کرکے لوگوں کو ذلیل کرتے ہیں 🤔

12/04/2023

نئیں رہندیاں سرتے چھاواں
شاعر اہلسنت
محمد عدنان حیدر چشتی صاحب
آواز و پیشکش
محمد یامین قریشی قادری دربار عالیہ مسوشاہ

02/04/2023

بندہ دنیا توں سمبھل کے چل وو
آواز و پیشکش
محمد یامین قریشی قادری

02/04/2023

اللہ بیلی ہووی سجڑو
فرمائش
بھائی محمد لیاقت ملتان شریف
آواز
محمد یامین قریشی قادری

21/03/2023

ایک آٹےکی بوری کے لیے میری ماؤں بہنوں کو ذلیل کیا جا رہا ہے 😭😭

اللہ میرے پاکستان پر اپنا کرم فرماۓ آمین 😥

21/03/2023

بستی کھکھ اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارش اور ژالہ باری
یا اللہ کرم فرما

اہل اسلام کو ماہ رمضان کریم کی آمد پر ڈھیروں مبارک باد یہ مقدس مہینہ توبہ و استغفار صبر و شکر ایثار و قربانی تقویٰ و طہا...
20/03/2023

اہل اسلام کو ماہ رمضان کریم کی آمد پر ڈھیروں مبارک باد یہ مقدس مہینہ توبہ و استغفار صبر و شکر ایثار و قربانی تقویٰ و طہارت اور اتحاد و یگانگت اختیار کرنے کا درس دیتا ہے اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے کہ رمضان المبارک کی برکتوں سے اپنے ظاہر و باطن کو مالا مال کر سکیں🤲🤲🤲🤲🤲

‏السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!صبح بخیر 🇵🇰"الله رب العزت" آپ سب کو ہر اس نعمت سے نوازے جس میں خ...
27/02/2023

‏السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!صبح بخیر 🇵🇰
"الله رب العزت" آپ سب کو ہر اس نعمت سے نوازے جس میں خیروبرکت ھو عزت و وقار ھو راحت وسکون ھو صحت وتندرستی ھو اور خوشیاں ھوں ،
اے الله ہمیں معاف فرمااور ھم سبکواپنی رحمت، بخشش اور مغفرت کاحقداربنادے ۔ آمیـن یارب العالمین

حضور ﷺ کی وفات کا جب وقت آیا تو آپ ﷺ نے سب کو رخصت کردیا جبرائیل آگئے عرض کیا "یا رسول اللہ ﷺ موت کا فرشتہ دروازے پر ہے ...
26/02/2023

حضور ﷺ کی وفات کا جب وقت آیا تو آپ ﷺ نے سب کو رخصت کردیا جبرائیل آگئے عرض کیا "یا رسول اللہ ﷺ موت کا فرشتہ دروازے پر ہے اندر آنے کی اجازت چاہتا ہے"
آپ ﷺ نے فرمایا "ہاں آجائے"
عزرائیل اندر آئے اور عرض کیا "اسلام علیک" یا رسول اللہ ﷺ سلام پیش کرتا ہوں" پهر عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ آپ پہلی ہستی ہیں جنہیں سلام پیش کیا، میں نے آج تک کسی کو سلام نہیں کیا،
یا رسول اللہ ﷺ آپ پہلی ہستی ہیں کہ اللہ نے فرمایا "پوچهہ کے اندر جانا بن پوچهے نہ جانا اور یا رسول اللہ ﷺ مجهے حکم ہے کہ آپ ﷺ سے پوچهوں کہ جانا چاہیں تو میں لے جاؤں اور اگر رہنا چاہیں تو میں چهوڑ کر واپس چلا جائوں".... (سبحان اللہ میرے آقا ﷺ کے مقام کو کوئی نہیں جان سکتا)
تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ "اگر میں اجازت دوں تو کیا میری جان نکالو گے؟"
عزرائیل نے کہا "جی ہاں نکالوں گا"
آپ ﷺ نے جبرائیل کی طرف دیکها "کیا کہتے ہو؟"
جبرائیل نے عرض کیا "یا رسول اللہ ﷺ اللہ آپ کی ملاقات کے شوق میں ہے" (سبحان اللہ)
تو آپ ﷺ نے جبرائیل سے فرمایا "جاؤ پہلے اللہ سے پوچھ کر آؤ میرے بعد میری امت کے ساتھ کیا کرے گا؟" (اللہ اللہ)
جبرائیل واپس آئے اور عرض کیا "یا رسول اللہ ﷺ اللہ فرماتے ہیں "ساتھ دوں گا، تنہا نہیں چهوڑوں گا"
تب آپ ﷺ نے فرمایا "اب میری آنکهیں ٹهنڈی ہیں"
"اللہ اللہ وقت آخر اور زبان پہ فقط امتی امتی امتی

(مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان ۔ حدیث 571)

12/12/2022

غلام عباس حملانی

17/08/2022

بارش میں اب کہ میرے سبھی خواب بہہ گئے
جینے کے جس قدر بھی تھے اسباب بہہ گئے !!

Video: Payam_E_Tounsa

🙏🏻😥🙏🏻

28/07/2022

اپنے حلقے کی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
محسن عطا خان کھوسہ رودکوہی سے متاثرہ علاقے میں اپنی ذاتی مشینری کے ساتھ امدادی کاموں میں مصروف♥️

24/07/2022

عوام کے درد کو اپنا درد سمجھنے والا انسان
کوئی سیاستدان نہیں پہنچا لیکن سردار محسن خان پہنچ گئے ...

او انتظامیہ وزٹ بھی جلد متوقع۔۔
چیف آف بہادر گڑھ زندہ باد

الیکشن ہارنے کے بعد بھی وسیب کے دکھ اور سکھ میں شریک ہونا ایک اعلی ظرفی ظاہر ہوتی ہے جس کی بنیاد خاندانی تربیت پر ہوتا ہ...
24/07/2022

الیکشن ہارنے کے بعد بھی وسیب کے دکھ اور سکھ میں شریک ہونا ایک اعلی ظرفی ظاہر ہوتی ہے جس کی بنیاد خاندانی تربیت پر ہوتا ہے....

عوام کے درد کو اپنا درد سمجھنے والا انسانکوئی سیاستدان نہیں پہنچا لیکن محسن پہنچ گیا سردار محسن عطا خان کھوسہ زندہ باد
24/07/2022

عوام کے درد کو اپنا درد سمجھنے والا انسان
کوئی سیاستدان نہیں پہنچا لیکن محسن پہنچ گیا
سردار محسن عطا خان کھوسہ زندہ باد

Address

Dera Ghazi Khan
Lahore
53200

Telephone

+923079306768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بستی کھکھ شاہ بلول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies