𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬

𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 Ch Faisal Writes / Page is of entertainment,videos, photos, videos,Comedy video&news

13/01/2025

پھر اولاد بڑی ہو کر باپ سے کہتی ہے اپ نے کیا ہی کیا ہے ہمارے لیے

13/01/2025

دوسروں کے جذبات سے کھیل کر جو خود کو تیز ترین سمجھتے ہے وہ تیز ترین نہیں گھٹیا ترین ہوتے ہیں

12/01/2025

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ایک ا زمانہ ایسا ائے گا

12/01/2025
12/01/2025

جو چیز اللہ نے تمہارے نصیب میں لکھ دی ہے اور تم مل کر رہے گی چاہے وہ سات سمندر پار ہی کیوں نہ ہو

11/01/2025

وہ بچی یاد ہے جس نے کہا تھا میں اوپر جا کر اپنے اللہ کو سب کچھ بتاؤں گی☝️

08/01/2025

بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

07/01/2025

تو نہیں اپ کے ہر شخص سے مقابلہ کرو مگر

07/01/2025

وقت لے ایا اصلیت سب کی سامنے ۔۔۔۔۔۔ ورنہ ہم منافقوں کو بھی مخلص سمجھتے تھے

06/01/2025

وقت کب رکتا ہے؟

05/01/2025

کہیں ایسا نا ہو کہ کل کو کہتے پھرو ملاقاتیں ادھوری رہ گئی ہیں کئ باتیں ضروری تھی جو رہ گئ ہیں۔

03/01/2025

اے اللہ ہماری نادانیوں گستاخیوں نافرمانیوں اور گناہوں کو معاف فرما

03/01/2025

عمر میرے بعد ایک ادمی ائے گا مولانا طارق جمیل

02/01/2025

مشکل وقت میں پتہ لگ جاتا ہے کہ کون مخلص ہے اور کون منافق ہے

01/01/2025

نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم کا ساری اُمت کے لئے قیمتی ترین تحفہ

31/12/2024

کچھ لوگ اس وقت تک آپ کی قدر نہیں جانتے۔جب تک آپ اچھا ہونا بند نہ کر۔ 💯

29/12/2024

کبھی بھی اپنی طاقت پر غرور مت کرنا کیوں کہ زندگی میں ایسے بھی لوگ اتے ہیں جو 💯 آپ کے غرور کو خاک میں ملا دیتے ہے

28/12/2024

کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی

Address

Lahore

Telephone

+923004196355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐂𝐡 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬:

Videos

Share

Category