10/08/2024
آزاد کشمیر میں Telenor، Jazz, zong Scom کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔یہ کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں ۔کال اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔
عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں۔دن بدن پیکج مہنگے کیے جا رہے ہیں پوچھنے والا کوئی نہیں. بکواس نیٹ ورک پیکیج کروائیں اور کمپنی کو فاہدہ ہوتا ہے بس پیسے ضائع کرنے کی بات ہے اور نیٹ ورک سروس صحیح بحال کی جائے ورنہ عوام جو ہے نا کھمبے اڑا دے گی بعد میں یہ نہیں بولنا کہ ہمارے ساتھی بنگلہ دیش جیسا حال کر دیا جائے اس لیے بہتر ہے کہ نیٹ ورک کو اچھی طرح سے کیا جائے ان میں سروس فور جی چلائی جائے 5 جی ہر دنیا کی کنٹری میں 5 جی چل رہی فور جی چل رہی اور ہمارے کشمیر میں ٹو جی نہیں چل رہی....