عوام کی آواز

عوام کی آواز Balochistan Largest Online News Network

20/11/2023

حب، پاکستان پیپلزپارٹی حب جام یوسف کالونی میں مختلف برادریوں کی شمولیت،شمولیتی پروگرام میں وڈیرہ حسن لاسی جاموٹ محمد انور رونجھو شریف پالاری اصغر علی چھٹہ و ضلعی صدر میر علی حسن زہری نے پروگرام پر خطاب کیا۔
،شمولیتی پروگرام میں وڈیرہ حسن لاسی جاموٹ محمد انور رونجھو شریف پالاری اصغر علی چھٹہ و ضلعی صدر میر علی حسن زہری نے پروگرام پر خطاب کیا۔

17/11/2023

///گرینڈ شمولیتی جلسہ گڈانی///

:پاکستان پیپلز پارٹی کا تحصیل گڈانی میں تاریخی جلسہ

گڈانی : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ضلع حب کے صدر میر علی حسن زہری ،پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وڈیرہ محمد حسن جاموٹ لاسی ،پیپلز پارٹی ضلع حب کے جنرل سیکریٹری و ٹکٹ ہولڈر محمد شریف پالاری کی قیادت میں بی این پی کے لیبر سیکریٹری متحرک مزدور رہنما بشیر احمد محمودانی ،قبائلی شخصیت محمد سلیم گدور
و دیگر نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں اور برادری کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔

17/11/2023
16/11/2023

لسبیلہ یونیورسٹی میں پولیس کا شدید شیلنگ اور فائرنگ سے کہی طالب علم زخمی اور اوتھل لسبیلہ یونیورسٹی میں پولیس نے 50 طلبا کو گرفتار کرلیا:

16/11/2023

نواز شریف نے بلوچی دستار پہنے سے انکار کردیا۔موصوف بلوچستانیوں سے ووٹ مانگنے آئے تھے۔بلوچستانیوں جس نے بلوچی ریوایتی دستار پگڑی پہنے سے انکار کیا کیا آپ ان کو ووٹ دینا پسند کریں گے۔

16/11/2023

حب ڈی ایس پی ٹریفک کی نارویہ سلوک۔بلوچ عوام سے منہ کا نوالہ چھینے پر اترے ہیں۔

15/11/2023

حب : پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما و ضلع حب کے صدر اور ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری عوامی مسائل حل کرنے کیلئے میدان میں اتر گئے ہیں شہر کے جگہ جگہ ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے کیلئے دلچسپی رکھتے ہیں اور گراؤنڈ لیول پر کام کرتے بھی نظر آرہے ہیں۔یکے بعد دیگر نئے کاموں کا آغاز کرتے نظر آرہے ہیں۔آنے والے وقتوں میں پاکستان پیپلز پارٹی حب میں ایک مضبوط پارٹی ثابت ہوگا۔

14/11/2023

حب پاکستان پیپلز پارٹی حب کے صدر و ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن زہری پاکستان پیپلز پارٹی کے منیارٹی ونگ کی جانب سے دیوالی ملن پارٹی میں شرکت اور دیوالی کی مبارکباد ۔۔۔

14/11/2023

حب : پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما و ضلع حب کے صدر اور ترجمان آصف علی زرداری برائے بلوچستان میر علی حسن کی جانب سے عوام کو ان کی بنیادی ضروریات ان کی دہلیز پر پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے

اس ضمن میں میر علی حسن زہری کی جانب سے زاتی حیثیت میں گلشن امیر آباد میں کونسلر عثمان کوہ بلوچ صاحب کی سربراہی میں نکاسی آب کی اسکیم کا کام جاری ہے

جمیل گل،ماما انور محمد حسنی،حاجی رحمت اللّه بلوچ و اہلیان گلشن امیر آباد نے میر علی حسن زہری کی کاوشوں کو سراہایا

پاکستان پیپلز پارٹی حب شہر و ملحقہ علاقوں میں مزید بھی ترقیاتی کام کا سلسلہ جاری رہے گا ۔عثمان کوہ بلوچ

14/11/2023

شہری ہوجائیں ہوشیار

بائیک لفٹر کی ہینڈل لاک کھولنے کی Trick دیکھیں

صدر "سی آئی سینٹر" کی رہائشی عمارت کے سامنے سے چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہوگیا

موٹر سائیکل ہینڈل لاک لگا کر پارک نہ کریں۔

13/11/2023

حب وزیر چھٹہ کے کباڑی کے دوکان پر ڈکیتی کے خلاف آفتاب چوک گلشن حمید کے مقام پر روڈ بند کرکے احتجاج

09/11/2023

حب ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر کے جھوٹے دعووں کا پھانڈہ پھوٹ گیا۔کئی اسکول بند ہونے کی شکایتیں موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اسکولوں کو صرف ٹھیکداری سسٹم بحال کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔تانکہ ڈپارٹمنٹ سے کلیسٹر فنڈز ہڑپ کرسکیں۔ضلع حب سے چند کلومیٹر کے فاصلہ پر گوٹھ محمد بخش بندیجہ مسافری کا پرائمری اسکول عرصہ دراز سے بند، گوٹھ محمد بخش بندیجہ کے بچے تعلیم جیسی نعمت سے محروم نظام بگٹی رپورٹنگ کرنے پہنچ گئے؟عوامی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر حب سے ناقص تعلیم اور بند اسکولوں کے مطلق سخت سے سخت نوٹس لینے کی اپیل۔

09/11/2023

ساکران:مسائل دہلیز پر حل کرنے کے دعویداروں نے عوام سے دشمنی کرنا شروع کردیا ساکران یونین کونسل آفس کو ساکران سے بند کرکے ساکران کے عوام کے ساتھ ظلم زیادتی ہے۔ساکران کے عوام کو زلیل کرنے کا سازش ہے۔آسانی پیدا کرنے کے بجائے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔

08/11/2023

ساکران روڈ

07/11/2023

حب: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حب کے صدر میر علی حسن زہری کا مولانا یعقوب ساسولی کی گھر آمد۔ میر علی حسن زہری نے مولانا یعقوب ساسولی سے سیاسی حوالے سے تتبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر انکے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لسبیلہ کے صدر حاجی انور رونجھو، ضلع حب کے جنرل سیکرٹری شریف پالاری، کونسلر عثمان کوہ بلوچ سمیت دیگر پارٹی عہدے دار موجود ہیں۔

06/11/2023

حب۔موبائل اسنیچر گروپ بے لگام دن دہاڑے موبائل چھینے کی وارداتوں میں اضافہ

06/11/2023

حب۔پاکستان پیپلز پارٹی میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شمولیت کی۔

05/11/2023

حب۔پاکستان پیپلز پارٹی میں سینکڑوں کی تعداد میں مختلف لوگوں کی شمولیت۔شمولیتی پروگرام میں علی اصغر چھٹہ اور پاکستان پیپلز پارٹی حب کے ضلعی صدر میر علی حسن زہری کا دبنگ انداز میں خطاب۔

03/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے میں
ابتدائی اطلاع کے مطابق 5افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوٸے ریسکیو1122

02/11/2023

حب گڈانی کسٹم و کسٹم انٹیلیجینس کا نجی مارکیٹ پر اسمگل شدہ چھالیہ کی بڑی کھیپ پر چھاپہ جس کے بعد اسمگل اشیاء کے ٹرانسپوٹرز اور فورسسز کے درمیان تصادم۔

02/11/2023

کسٹم کسٹم انٹیلی جینس کا حب بلوچستان میں چھالیہ اور غیرمنوعہ نان کسٹم پیڈ اشیاء کے کھیپ پر چھاپہ مار کاروائی کے بعد اسمگلرز اور فورسز آمنے سامنے حالات انتہائی کشیدہ۔

02/11/2023

فیلکن سمنٹ اٹک فیکٹری حب کے اندر لیبروں کا احتجاج۔احتجاجاً کمپنی مکمل بند

02/11/2023

فیلکن سمنٹ اٹک فیکٹری حب میں مہنگاہی سے تھنگ مزدور حقوق نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔مزدوروں کو کمپنی انتظامیہ کی جانب سے کھلا دھمکی کہ میں حاجی رحیم مری کو نہیں جانتا وہ کیوں فریق بن رہا ہے میرا مسئلہ آپ لیبروں کے ساتھ حاجی رحیم سے نہیں۔لہذا آپ تمام میرے ساتھ بیٹھ کر اپنا مسئلہ حل کریں اور کمپنی کو چلنے دیں۔ورنہ کمپنی بند کرنے پر قانونی کاروائی عمل میں لائیں گے۔

01/11/2023

حب پولیس کا مبینہ پانی چوری کرنے والوں سے گھٹ جوڑ ہونے کے بعد پولیس نے ایریگیشن اور اسسٹنٹ کمشنر کا ناجائز وائدہ اٹھا کر کمپنی میں کھارا پانی سپلائی کرنے والے ٹینکر پر ایف آئی آر درج کرواکر پولیس مبینہ طور پر حب انتظامیہ کو انڈسٹریز سے تھریڈ دلوانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔پولیس کی اس حرکت سے انتظامیہ بھی حرکت میں آگیا ہے۔اور پولیس کی اس حرکت کو مکمل سمجھ گیا ہے۔

31/10/2023

حب شہر میں پولیس نے مبینہ ایک شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

31/10/2023

حب پولیس نے مبینہ شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

31/10/2023

بلوچستان کو پڑھنے دو

تربت یونیورسٹی میں بک اسٹال کے لیے کتابیں لے جانے والے طلبا کو سکیورٹی اسٹاف نے روکنے کی کوشش کی۔ ایک طالب علم نے ان سے بلوچی میں کیا خوب کہا کہ، “اندر بیٹھے پی ایچ ڈی والوں سے کہو پہلے اپنی کتابیں جلا دیں جنہیں پڑھ کر انہوں نے ڈگریاں لیں۔”

حالاں کہ یہ پورے صوبے کی واحد یونیورسٹی ہے جس کا تقریبا سو فیصد اسٹاف، اکیڈمک اور اسٹوڈنٹس بلوچ ہیں۔ مینجمنٹ میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو خود طلبا سیاست سے وابستہ رہے۔ اس لیے حیرت ہوتی ہے کہ آخر یہ اب کن کے احکامات کی پیروی کر رہے ہیں۔

29/10/2023

حب نجی کمپنی کے زہریلے دھوئیں کےخلاف عوام کا احتجاج۔احتجاج میں معصوم بچوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والی تکلیف سے میڈیا کو آگاہ کیا ۔

29/10/2023

حب کی تباہ حالی پر رپورٹنگ کمنٹس دے کر اپنا رائے دیں۔

ڈیرہ بگٹی سوئی سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیابفٹ بالرز کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا.
29/10/2023

ڈیرہ بگٹی سوئی سے اغوا ہونیوالے 2 فٹ بالر بازیاب
فٹ بالرز کو گزشتہ ماہ اغوا کیا گیا تھا.

23/10/2023

غنڈہ گردی ضلع لسبیلہ میں محکمہ جنگلات کی آفسران و ملازمین کی کھلی بدمعاشی غریب ٹرک والوں سے 18 ہزار روپے وصول کر کے پرچی میں صرف ایک ہزار روپے لکھتے ہیں۔کیوں کہ پرمنٹ کا فیس ایک ہزار اس لئے پرچی میں ایک ہزار لکھتے ہیں باقی 18 ہزار مبینہ بھتہ وصول کیا جارہا ہے نوٹس لینے والا کوئی نہیں۔اور لکڑی بیجنے والوں سے روز الگ سے مبینہ بھتہ لیتے ہیں۔کون کرے کا ان کا احتساب پوچنے والا کوئی نہیں اس لئے تو غنڈہ گردی راج قائم ہے۔

22/10/2023

حب دارو ہوٹل قبرستان کی زمین پر قبضہ کے خلاف دوست محمد منگیانی کا لسبیلہ پریس کلب میں پریس کانفرنس

Address

Jam Yousef Colony, Hub
Lahor

Telephone

+923112895713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوام کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوام کی آواز:

Videos

Share