Kohat new post

Kohat new post Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat new post, Media Agency, Lachi.

 آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں چائینہ کی ایک کمپنی کو پروموٹ کیاجا رہا ہے" TIENS "۔جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو  ...
24/07/2023


آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں چائینہ کی ایک کمپنی کو پروموٹ کیاجا رہا ہے" TIENS "۔جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو نوکری دینے کے بہانے ان سے پہلے 60000 ہزار بٹورتا ہے اور لڑکی یا لڑکے کا NIC اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ میں بتاتا ہوں کہ یہ بچوں کو 60000 دینے پر کیسے مجبور کرتا ہے۔سب سے پہلے یہ نوکری پر آنے کے لۓ انٹرویو پر بلاتا ہے انٹرویو میں یہ بچے سے 4000 فیس لے کر اور شناختی کارڈ لے کر اس کو 5 دن اپنے کام کے بارے میں کلاس دیتا ہے جس میں یہ بچے کو بڑے خواب گاڑی دیکھاتا ہے کہ اگے چل کر آپ لاکھوں کماؤ گے کم عمر میں کمپنی کی طرف سے گاڑی اور بائک ملے گی۔ اس طرح یہ بچوں سے 60ہزار لے کر اپنا غلام بنا لیتا ہے ۔یہ ایک پوری مافیہ ہے جسے کافی MNA سپورٹ کر رہے ہیں اعلی احکام سے گزارش ہے ایک دفعہ پھر سے ان کا پردہ فاش کردیاجاۓ


اگر کوئی آپ کو جاب کی آفر کرے یا جاب کی ایڈ دیکھیں
کہ کمپیوٹر پر کام کرنا ہے یا انوائسز بنانی ہیں

اور بس تنخواہ بیس سے تیس ہزار اور کمپنی/ ادارے کا نام بھی نہ بتائے یا گول مول جواب دے

اور آپ کو کسی شہر میں آنے کو کہیں اس تاکید کے ساتھ تین چار ہزار روپے ساتھ لیتے آئیں

تو جاب کرنے سے انکار کر دیں اور اگر آپ چلے بھی جائیں اور کسی غیر معروف سی رہائشی جگہ یا ایسے دفتر میں آپ کو بیٹھائیں

جہاں کسی کمپنی کا بورڈ نہ لگا ہو

اور آپ سے رجسٹریشن/ ویریفیکیشن/ بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے دو تین ہزار طلب کریں
اور
کہیں کہ آپ کو دو چار پانچ دن ٹریننگ دی جائے گی۔۔۔۔اس دوران کسی سے بات چیت نہیں کرنی۔۔۔۔موبائل کا استعمال نہیں کرنا تو پیسے جمع مت کروائیں۔۔۔۔۔فوراً گھر لوٹ جائیں۔۔۔۔بغیر کسی کی بات سنے۔

آپ کے ساتھ #فراڈ ہو رہا ہے۔

اور جس کمپنی کے نام پر ہو رہا ہے اس کا نام ہے . Or Health care

اسی کمپنی کا دوسرا نام ہے

اگر آپ کا بیٹا/بھائی/شوہر جاب پر جانے کے بعد آپ سے دس پندرہ بیس چالیس ہزار روپے یکمشت یا تھوڑے تھوڑے کر کے منگوا رہا ہے

اور کھل کر اپنے کام کے بارے میں بھی آپ کو نہیں بتا پا رہا تو ہوشیار ہو جائیں۔

شاید وہ ایسی ہی کسی کمپنی کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔

جہاں اسے 2* ، 3* کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔۔۔۔۔فوراً سے پہلے گاڑی پکڑیں اور اُسے واپس لے آئیں

تقریباً ہر شہر میں انکے اڈے ہیں

سب مل کر اس کام

19/07/2023

اللہ کریم فضل و کرم والا معاملہ فرماٸے
انا للہ وانا الیہ راجعون
پشاور موٹر وے پر خوفناک حادثہ
4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں ہیں 35 سے زائد افراد کے جان ہونے اطلاعات
زخمیوں کو فوری طبعى امداد کے لئے قریبی ہسپتالوں کی ایمرجنسی منتقل کیا جارہا ہے مزید ہلاکتوں کا خدشہ
ریسکیو آپریشن جاری

صبح صبح گولڑہ موڑ انڈر پاس حادثے کے بعد دوسرا بڑا حادثہ
کب اس ملک میں انسانی جان قیمتی ہو گی ؟
کون ان ڈرائیورز کو لائنسیس جاری کرتا ہے ؟
موٹر وے پولیس کیوں نہیں گاڑیوں کی رفتار، اسپیڈ اور ڈرائیورز کی مہارت پر نظر رکھتی ؟
أخر کب انسان اس ملک میں قیمتی ہو گا ؟

ممبر پوسٹپک اپ میں سیٹ کے آخر میں لیڈیز کے بیٹھنے پر پائیدان پر کسی کو کھڑا نہیں ہونا چاہیئے ہم سب بہنوں بیٹیوں والے ہیں...
06/06/2023

ممبر پوسٹ
پک اپ میں سیٹ کے آخر میں لیڈیز کے بیٹھنے پر پائیدان پر کسی کو کھڑا نہیں ہونا چاہیئے

ہم سب بہنوں بیٹیوں والے ہیں تھوڑے لکھے کو زیادہ سمجھیں
صرف اڈہ مینیجر, کنڈکٹر یا ڈرائیور کی زمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کہ زمہ داری ہے کہ سفر میں لیڈیز کو اس ناخوشگوار صورتحال سے بچائیں۔
شکریہ

22/12/2021


17/11/2021
17/11/2021

Address

Lachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat new post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Lachi media companies

Show All