حالیہ بارشوں سے لاچی کے گلیوں کا برا حال😢
موجودہ منتخب نمائیندوں کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان؟
#ماشاءاللہ
قربانی کے حوالے سے مولانا صاحب کا ایک خوبصورت پیغام تمام امت مسلمہ کے لئے ❤️
لاچی کے گاوں سوڈل کی دردناک کہانی😪
سوشل میڈیا پہ تحصیل لاچی میں پانی کے مسئلے کی گونج ہے۔ اس سلسلے میں "Live kohat" کی ٹیم نے سوڈل کا دورہ کیا اور منتخب نمائیندوں کو آئینہ دیکھا دیا۔
ویڈیو ضرور شئیر کیجیے۔ ۔ ۔ #share
الحمداللٰہ میرے کوہاٹ میں عاشقان رسولؐ کی کمی نہیں❤ اپنے محبوبؐ پہ جان دینے کیلیے تیار ہیں
کوہاٹ میں ناموس رسالت(صلے اللہ علیہ والہ وسلم) کے حوالہ سے منعقدہ جلسہ کے مناظر ایک کثیر تعداد نے جمع ہوکر ہندوستان کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور انڈین مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا