Lachi Online

Lachi Online تحصیل لاچی, شکردرہ اور گردونواح کی خبروں سے باخبر رہیں۔ ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کرے
(5)

09/07/2024

ماؤں نے بڑے بڑے جرنیل پیدا کئے لیکن 14صدیاں گزر گئیں کسی ماں نے آج تک حضرت عمر ؓجیسا جرنیل پیدا نہیں کیا

صبح بخیر لاچی ☀
25/06/2024

صبح بخیر لاچی ☀

شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔ عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔ اپ...
22/06/2024

شاہد آفریدی کا کوئی اسکینڈل نہیں۔ عزت دار گھرانے سے تعلق، 5 بیٹیوں کا سائبان، جن میں سے 2 کو عزت کے ساتھ رخصت کر چکا۔
اپنا کاروبار، خود کماتا ہے، دوسروں کی جیبوں پہ نہیں پلتا۔ ہینڈسم ہے لیکن گرل فرینڈز بنانے کو فخر نہیں سمجھا، نہ کوئی نشہ تماشہ اور نہ کوئی ناچ گانے کا شیدائی۔
نہ مذہب فروش، نہ منافق، نہ جھوٹا، نہ بہتان دراز، نہ محسن کش، نہ تکبر کا پہاڑ۔ خاندان میں شادی کی اور بیوی سے وفا نبھائی۔ اپنی اولاد کو اپنی کفالت میں رکھا، غیروں کے در پہ پلنے کیلئے نہیں چھوڑا۔

اس کو کون کون جانتا ھے؟؟؟
22/06/2024

اس کو کون کون جانتا ھے؟؟؟

21/06/2024

خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک کے ساتھ لاچی بازار کی خوبصورت ویڈیو ❣
ویڈیو کریڈٹ۔ ۔ ۔ تیمور وزیر

21/06/2024

سولر سسٹم پر ٹوٹل 4 لاکھ روپے خرچہ آتا ہے اگر صحت کارڈ کے 10 لاکھ میں سے 4 لاکھ کم کیا جائے اور ہر گھر کو فری سولر دیا جائے

19/06/2024

کوہاٹ تاندہ ڈیم میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب کر جاں بحق

واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو1122 کی امدادی ٹیموں نے لاشوں کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا

تاندہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی

19/06/2024

کوہاٹ اور مضافات میں زلزلے کے شدید جھٹکے
یا اللؔه خیر

یوم عرفہ 💝 اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک...
15/06/2024

یوم عرفہ 💝

اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"
آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه سب کی حاضری کو قبول فرما مومنین مومنات مسلمین مسلمات کی بخشش و مغفرت فرما تمام بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما آمین

اللّٰہ کریم ہمیں بھی آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرمالیں آمین یارب العالمین 🌸

14/06/2024

ان شاءاللہ عید الاضحٰی کے موقع پر 7up , Pepsi
Coca-Cola
کا بذات خود بھی بائیکاٹ کروں گا ۔امید ہے ساتھ دینے والے بہت ہوں گے

11/06/2024

حاجیوں کے قافلے حرمین شریفین کی طرف رواں دواں ہیں.
یااللہ ہمیں اور پوسٹ پڑھنےوالوں کو بھی حج کی سعادت نصیب فرما ۔آمین

افسوسناک خبر مالگین سے تعلق رکھنے والا نعیم ولد آمین بادشاہ مرحوم وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا...
10/06/2024

افسوسناک خبر
مالگین سے تعلق رکھنے والا نعیم ولد آمین بادشاہ مرحوم وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😢

 #ماشاءاللــّٰـــــه لاچی میں ہلک بارش سے موسم خوشگوار⛈
05/06/2024

#ماشاءاللــّٰـــــه
لاچی میں ہلک بارش سے موسم خوشگوار⛈

27/05/2024

لاھور شہرمیں 31 کلومیٹر اے سی گاڑی کرایہ 40روپے اور لاچی سے کوہاٹ 30کلومیٹر کرایہ 120روپے وہ بھی ڈاٹسن کے پائیدان پر کھڑے ھونے کا

اللہ خیر کریں.کوہاٹ علاقہ کچئی میں شدید ژالہ باری کوہاٹ شہر اور مضافات میں موسلا دھار بارش اور ساتھ ژالہ باری ہو رہی ہے،...
28/04/2024

اللہ خیر کریں.کوہاٹ علاقہ کچئی میں شدید ژالہ باری
کوہاٹ شہر اور مضافات میں موسلا دھار بارش اور ساتھ ژالہ باری ہو رہی ہے، کسانوں کی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ! یاﷲ کسانوں کے حال پر رحم فرما

Address

Lachi
26360

Website

http://Www.lachionline.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lachi Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lachi Online:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Lachi media companies

Show All