کوئٹہ پولیس اور ATF فورس کا افغان مہاجرین کے حق میں ویڈیو پیغام
7 کھرب 25 ارب روپے یہ جو ھم چیخ رھے ھیں ۔ آج ثبوت سامنے آگیا ۔ 7 کھرب کا مطلب ھے 700 ارب ۔ اب 725 کو 51 اراکین اسمبلی پر تقسیم کریں ۔تو ایک ایم پی اے کو دس ارب پچھتر کروڑ ملے ھیں. ۔ آپ کو معلوم ھونا چاھیے کہ آپ کے ووٹ سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی کوکتنا رقم ملاھے اوربدبخت ایم پی اے نے یہ رقم کہاں کہاں خرچ کیا ھے ۔
بلوچستان کے تمام ایم پی ایز کے فنڈز کو ملا کر 7 کھرب روپے بنتے ہیں اس کے مطابق ہر ایم پی اے کئی ارب روپے فنڈ سال 5 سال میں دیے جا چکے ہیں ۔
اب اپ بتائے اپکے حلقے کے ایم پی اے سے اپ کتنا مطمئین ہیں ؟
پہ کچلاک کی د کوچیانو اتڑ ۔۔۔
#وضاحت_بیان
مشرخان نجیب خان بازئی نے کل رات کو حاجی نصیب اللہ ٹیوٹا شوروم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جو کے نصیب اللہ نے نجیب خان بازئی کا نام لیا تھا نجیب خان بازئی نے اپنے وضاحت کر لیا ۔۔۔
شہید ملک عبیداللہ کاسی کا جنازہ اپنے آبائی گاوں کلی کتیر پہنچ گیا ہے ۔
انٹرنیشنل باکسر عزت اللہ کاکڑ کو پاکستانی میڈیا ہاوسز کے ساتھ ساتھ پشتو بی بی سی آزادی ریڈیو وائس آف امریکہ اور مشعال ریڈیو نے بھی نظر انداز کیا جو کہ پشتو زبان کے انٹرنیشنل میڈیا ہاوسز ہیں
کچلاک میں زبردست بارش شروع ہے
کچلاک سبزی مارکیٹ