#کوئٹہ
مشرقی بائی پاس گلی نمبر 8 حاجی دلبر خان ناخیل کا پوتا حاجی نیک محمد حاجی ولی محمد الحاج مفتی خان محمد خالد حاجی روزی خان کا بھانجا مرحوم مولوی عبد الصمد کا بیٹا سلام خان خلجی کے بھائی عبدالحکیم خلجی کی شادی خیر خیریت سے ہوگئ رشتہ داروں عزیز واقارب محلہ داروں کی جانب سے مبارکباد اور دعوت ولیمہ میں شرکت کی
پشتون اولسی جرگہ۔۔۔کوئٹہ۔۔25 جنوری۔۔2025۔۔۔۔۔۔قدرمن گران مشر پروفیسر حافظ عبیداللہ صاحب فرزند ممتاز عالم مشر مولانا نیاز محمد درانی نورزئی مرحوم۔۔۔ تاریخی خطاب۔۔۔۔۔زموژ فخر۔۔زیر اہتمام پشتونخوا ملی عوامی پارٹی۔۔
#کوئٹہ
مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم مشرقی بائی پاس کوئٹہ بمعرفت مولانا خان محمد خالد صاحب کے سالانہ جلسہ دستار بندی سے مہمان خصوصی صوبائی سرپرست رکن مرکزی شوریٰ و رکن فقہی مجلس جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا حافظ محمد یوسف صاحب ڈسٹرکٹ بیورو چیف ڈیلی آواز ٹائمز کوئٹہ عبداللہ جمال خلجی سے دستار فضیلت کے حوالے سے مختصر بات چیت
*ابھی جنگل کے بادشاہ نے صرف انگڑائی لی ہے*
*اور جنگل کے گیڈروں کا حال دیکھ لیجے*
جب بادشاہ باہر آئے گا تو سوچیں کیا حال ہوگا انکا۔۔۔
حافظ احمد اللہ
#کوئٹہ
کوئٹہ:17 جنوری2025
مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم مشرقی بائی پاس کوئٹہ بمعرفت مولانا خان محمد خالد صاحب کے سالانہ جلسہ دستار بندی سے مہمان خصوصی صوبائی سرپرست رکن مرکزی شوریٰ و رکن فقہی مجلس جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا حافظ محمد یوسف صاحب فرزندوجانشین علامہ عبدالغنی رح خطاب کررہے ہیں
🚨آ ئی جی پی پولیس کی یہ بات محکمہ پولیس کے ہر افسر اور ہر اہلکار کو سننے کی ضرورت ہے۔👍👍👍
کوئٹہ:15جنوری2025
مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم مشرقی بائی پاس گلی نمبر آٹھ 8 کوئٹہ میں بمعرفت حضرت مولانا مفتی خان محمد خالد صاحب کے سالانہ جلسہ دستار بندی سے مہمان خصوصی صوبائی سرپرست رکن مرکزی شوریٰ و رکن فقہی مجلس جمعیت علماء اسلام حضرت مولانا حافظ محمد یوسف صاحب فرزندوجانشین علامہ عبدالغنی رح اور مہمان خصوصی حضرت مولانا قاری عبدالغفور حیدری صاحب تھے
حضرت مولانا حافظ محمد یوسف صاحب اور حضرت مولانا قاری عبدالغفور حیدری کا شاندار استقبال کیا گیا اور علامہ حافظ محمد یوسف صاحب نے پہلے تقریر کی اور پروگرام رات کو کافی دیر تک چلا رہا اور اخر میں حضرت مولانا قاری عبدالغفور حیدری صاحب مہتمم مدرسہ اسلامیہ بیت العلوم الحاج مفتی خان محمد خالد صاحب ودیگر علماء کرام نے دستار بندی کی اس کے بعد طعام کا بہترین انتظامات کا بندوست کیا گیا تھا طعام کے بعد اختتامی دعا کی گئی
18جنوری کو وزیر اعلیٰ صاحب دالبندین بارڈر کو کچھ اس طرح کھولنے والے ہیں ۔
ڈاکٹر مبین پولیو کے حوالے سے مختصر پیغام
#کوئٹہ
یہ نوجوان محمد زمان سبزل روڈ خلجی آباد کا رہائشی پچھلے 16 سولا دنوں سے گھر سے نکلا ہے تا حال واپس نہیں ایا دماغی حالت درست نہیں ہے جس کو بھی ملے برائے مہربانی متعلقہ نمبر پر رابط کرے
رابط نمبر
+92 315 8053351
#کچلاک۔
کلی اٹوزئی جمال آباد بنیادی سہولیات سے محروم ہے
#پشین
*بوستان فیض آباد *
*بوستان: فیض آباد ،صاحب خان ندی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار آمد و رفت میں لوگوں کو دشواری کا سامنا‘ مون سون بارشوں سے متاثرہ پل کی تعمیر و مرمت کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا
رپورٹ : عبداللہ جمال خلجی ڈسٹرکٹ بیورو چیف ڈیلی آواز ٹائمز کوئٹہ
کے مطابق گزشتہ سال جولائی 2022 میں مون سون کی طوفانی بارشوں سے ندی پل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا تھا جبکہ سیلابی ریلوں سے فیض آباد، صاحب خان روڈ پل کی تعمیر و مرمت کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا ہے جس کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوتا ہے دوسرے جانب فیض آباد صاحب خان ندی پل کی تعمیر کا کام شروع نہ ہونے کیوجہ سے آئے روز ٹریفک کی معطلی معمول بن گئی ہے آئے روز علاقے مکینوں کے بچے بوڑھے اور خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کلی منزکی کلی سرڈب کلی ناصران کلی چوکل تا فیض آباد صاحب خان گاؤں کو NA50شاہراہ سے ملانے والا واحد رابطہ پل کی تعمیر و مرمت کے دعوے دھرے رہ گئے عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بوستان فیض آباد ،صاحب خان پل کی تعمیر و مرمت کیلئے پل کی تعمیر اور راستہ بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں