افغان بھائیوں کو بے گھر کرنے اور فلسطین پرہونے والے ظلم تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
اج عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین حاجی نصردین خان کاکڑ کی قیادت میں افغان بھائیوں کو بے گھر کرنے اور فلسطین پرہونے والے ظلم تشدد کے خلاف کچلاک سے احتجاجی ریلی
افغان بھائیوں کو بے گھر کرنے اور فلسطین پرہونے والے ظلم تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے اصغر خان اچکزئی شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
*افغانستان سے آنے والے مسافروں اور انکے ساتھ آنے والے مریضوں کو پاکستانی کوچز کمپنی والے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں،،،،،، آج ایک مسافر اپنے ماں کو علاج کے لیے پاکستان لا رہا تھا، تو جے جے موورز کوچز کمپنی والوں نے اس بیچارے غریب سے دو ٹکٹوں کے 14000 ہزار روپے وصول کیے،،،،،، ویسے تو فی ٹکٹ کی کرایہ 3000 ہزار روپے ہے،،،،،، اور یہ ظالم کمپنی والے ان غریبوں سے زیادہ پیسے لیکر بٹورتے ہیں،،،،،، اور ان کو کسی اور کوچز کمپنی کے ٹکٹ تما دیتے ہیں،،،،،، جوکہ ان غریب عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی اور ناروا سلوک کررہے ہیں،،،،،، نگران وزیر اعلٰی بلوچستان، گورنر بلوچستان، ودیگر حکام سے اپیل ہے کہ اس جے جے موورز کمپنی والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرتے ہوئے ان کے روٹ پرمنٹ کو کینسل کرکے ان پر پابندی عائد کرے۔*
کوئٹہ:اشیاء خورونوش کی افغانستان سمگلنگ جاری :کسٹم اور دیگر متعلقہ محکموں کی مجرمانہ خاموشی
۔پی ایس ایل کے نمائشی میچ کی اختتام تقریب
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو تقریب کے مہمان خصوصی
۔وزیراعلئ نے کامیاب کھلاڑیوں اور ٹیموں میں انعامات تقسیم کیۓ
۔آج کسی ٹیم کی نہیں بلکہ پاکستان بلوچستان اور کشمیر کاز کی فتح ہوئی ہے ۔وزیراعلئ بلوچستان کا خطاب
۔میچ کو کامیاب بنانے کے لیۓ بلوچستان کے عوام پی سی بی کھلاڑیوں اور سیکیورٹی فورسز سب نے اپنا کردار ادا کیا۔وزیراعلئ
۔میچ کا کامیاب انعقاد اور اختتام ملک دشمن عناصر کے لیۓ واضع پیغام
۔بلوچستان میں امن آچکا ۔عوام اب بد امنی پھیلا نے کی کوشش کرنے والوں کو برداشت نہیں کرینگے۔وزیراعلئ
۔بلوچستان کے عوام کا شکریہ کہ انہوں نے امن کے قیام میں بنیادی کردار ادا کیا۔وزیراعلئ
۔اب بلوچستان میں کر کٹ کے دروازے کھل گیۓ ہیں۔وزیراعلئ
۔پی سی بی سے کہوں گا کہ کوئٹہ میں کر کٹ مقابلوں کا مسلسل انعقاد کیا جاۓ۔وزیراعلئ
۔قومی کر کٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا مشکور ہوں کہ انہوں نے بین القوامی میچوں پر کوئٹہ کے میچ کو ترجیح دی۔وزیراعلئ
۔آج ہر فرد جزبہ حب الو طنی سے سرشار نظر آیا۔وزیراعلئ
۔پولیس محکمہ داخلہ انتظامیہ اور ایف سی کی کارکردگی قابل تحسین رہی۔وزیراعلئ
۔سیکیورٹی اداروں نے دن رات محنت کر کے پر امن ماحول میں میچ کا انعقاد یقینی بنایا۔وزیراعلئ
_"بگٹی اسٹیڈیم میں شائقین کی ہلڑ _بازی"*_
_امپائرز نے میچ روک دیا_
&دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ڈریسنگ روم واپس چلے گئے,_😥
کوئٹہ عوام آپے سے باھر اسٹیڈیم، پر دھاوا بول دیا
کوئٹہ کینٹ کے گیٹ موسی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع جائے وقوع پر سیکورٹی فورسیز پہنچ گئے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا
*مستونگ*
*کھڈکوچہ بدرنگ سے لکپاس تک کسٹم و ایکسائز اہلکاروں کی سر عام بھتہ خوری*
*مستونگ!!کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کسٹم اور ایکسائز کے بیس میں گشتی اہلکار 25 کلومیٹر کے ایریا میں سرعام بھتہ خوری میں 24 گھنٹے مصروف عمل رہیکر اپنے جیبوں کو بھرنے میں لگے ہوئے یہ اہلکار بظاہر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کیلئے اپنی قانونی زمہ داری نبھانے کے بجائے، ایرانی ڈیزل سے وابستہ گاڑیوں سے سرعام قومی شاہراہ پر بھتہ خوری رشوت و لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے اسی وجہ سے ایرانی ڈیزل کو پمپ والے مہنگا بھیجنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔*
*ہر پانچ کلومیٹر کے ایریے میں ایسے اہلکار جابجا دیکھنے کو ملتی ہیں ضلع مستونگ کے تحصیل کھڈکوچہ سے لکپاس تک قومی شاہراہ پر مختلف جگہوں پر کسٹم اور ایکسائز اہلکاروں کی بھر مار نظر آتے ہیں۔۔ کئی جگہوں پر اپنے پرائیویٹ گاڑیوں میں سول وردی میں بھی جو دن رات سر عام غیر قانونیایرانی ڈیزل مافیا سے فی ٹرک ہزاروں روپے بٹور کر لوٹ مار و بھتہ خوری کے تمام ریکارڈ توڑ دی ہے۔ کسٹم و ایکسائز کا محکمہ جنکی اصل زمہ داری اسمگلنگ و منشیات کی روک تھام و کاروائی ہے۔۔۔لیکن ان محکموں نے اپنی قانونی زمہ داری نبھانے کے بجائے رشوت خوری کا بازار گرم کر کے قانون کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔۔۔۔*
*دریں اثناء با خبر سے یہ بھی انکشا