PPC News پوٹی ناصران پریس کلب

PPC News پوٹی ناصران پریس کلب New

افســــــوســـناک خــبـــــرمسـتونگ چوتو کےمقـام پر سڑک کنارےپردھمـاکہ جـمعیـت علماء اسلام کے ســابق سـنیــٹرحـضرت مــول...
14/09/2023

افســــــوســـناک خــبـــــر
مسـتونگ چوتو کےمقـام پر سڑک کنارےپردھمـاکہ جـمعیـت علماء اسلام کے ســابق سـنیــٹرحـضرت مــولانـا حـافظ حـمـداللہ صـاحب ساتھیوں سمیت زخمی۔زرائع

WINTER ZONE RESULTکلاس 8th کا رزلٹ اپلوڈ ہوگیا ہے۔امیدواران نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔ http...
24/02/2023

WINTER ZONE RESULT
کلاس 8th کا رزلٹ اپلوڈ ہوگیا ہے۔
امیدواران نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔ https://baec.com.pk/results/

تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش کرتے ہیں کہ سردار عبدالرحمن کھیتران کی فرعونیت کے خلاف آواز اٹھائے.... جس بلوچ خاتون ...
22/02/2023

تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے گزارش کرتے ہیں کہ سردار عبدالرحمن کھیتران کی فرعونیت کے خلاف آواز اٹھائے....
جس بلوچ خاتون نے قرآن پاک اٹھا کر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برامد ہوئے.
کوئی خان کوئی نواب کوئی سردار کوئی ٹک ٹوکی طرم خان
کوئی سیاسی لیڈر کوئی سماجی کارکن کوئی افسر کوئی مائی کا لال اس بلوچ خاتون اور اس کے بچوں کو ایک بااثر سردار عبدالرحمن کتھران سے نہیں بچاسکے 💔
یہ سب اس لیئے کہ یہ ایک عام غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے.PPC News

کوئٹہ موسی چیک پوسٹ پر دھماکہ تین افراد زخمی ہونے کی اطلاعات،
05/02/2023

کوئٹہ موسی چیک پوسٹ پر دھماکہ تین افراد زخمی ہونے کی اطلاعات،

05/02/2023

صابق صدر جنرل ریٹائرڈ (فرویزمشرف) انتیقال کر گئے

04/02/2023
اس نوٹیفیکیشن کے بعد اگر بندہ پی ایس ایل کا میچ دیکھنا چاہے بھی تو  اس کے قدم کبھی کرکٹ گراؤنڈ کی طرف نہیں بڑھے گے....  ...
03/02/2023

اس نوٹیفیکیشن کے بعد اگر بندہ پی ایس ایل کا میچ دیکھنا چاہے بھی تو اس کے قدم کبھی کرکٹ گراؤنڈ کی طرف نہیں بڑھے گے....


ایرانی پٹرول/ڈیزل کی اصل قیمت کتنی ہے؟گوادر کی سیر کے دوران گوادر بندرگاہ پر ایک بڑے لانچ کا تفصیلی دورہ کیا  اور اس کے ...
01/02/2023

ایرانی پٹرول/ڈیزل کی اصل قیمت کتنی ہے؟

گوادر کی سیر کے دوران گوادر بندرگاہ پر ایک بڑے لانچ کا تفصیلی دورہ کیا اور اس کے تمام حصوں پر لانچ کے منیجر نے بریفنگ دی ۔اس لانچ کے سارے عملے کا تعلق بنوں سے تھا ۔
دوران بریفنگ اس نے لانچ کی فیول ٹینکی دکھائی اور بتایا کہ ہم لانچ کو روانہ کرنے سے پہلے اس میں 8000 لیٹر بھرتے ہیں اور باقی تیل احتیاط کے طور پر ڈرموں میں بھرتے ہیں تاکہ اگر سمندر میں زیادہ وقت گزارا پڑے تو فیول کا مسئلہ نہ ہو ۔
اس نے کہا کہ ہم تیل ایران کے بارڈر پر بھرتے ہیں
میں نے کہا وہاں تیل کتنے کا ملتا ہے ؟
اس نے کہا جن لانچوں کے کاغذات ہیں ان کو لیٹر 5 روپے میں دیتے ہیں۔ جن کے کاغذات نہیں وہ دوسرے لانچ کے کاغذات دکھا کر تیل ڈالتے ہیں۔
اب آپ ہماری ملکی بے بسی کا اندازہ لگائیں کہ عوام کا چمڑا مہنگائی کی وجہ سے اتر چکا ہے۔
اگر ایران ایک لانچ کو 5 روپے فی لیٹر بیچتا ہے تو ملکی سطح پر اگر آپ سودا کرنا چاہے تو اس کی قیمت مزید کم ہو سکتی ہے۔
واضح رہے کہ جیونی بندرگاہ اور ایرانی بندرگاہ کا فاصلہ صرف 30 منٹ ہے ۔
اتنے قریب اتنی سستی تیل آسانی سے مل سکتی ہے ۔اگر اس تیل پر% 300ٹیکس ڈال دیا جائے تو یہ 20 روپے فی لیٹر ہو جائے گا اور اگر% 100رسد کا خرچہ ڈال دیا جائے تو 25 روپے فی لیٹر ہو جائیگا
ہمارے حکمران کب تک بے غیرتی کی گولیوں پر گزارہ کرینگے ۔نفسیاتی طور پر خوف زدہ حکمران انقلابی قدم اٹھائیں اور ایران سے قانونی طور پر تیل خریدنے کا فیصلہ کر لیں انھیں کچھ نہیں ہو گا ۔ روس بہت دور ہے تیل صرف 30 منٹ کے فاصلے پر موجود ہے۔PPC News

یہ ڈاکٹرز صاحبان کل بروز جمعرات شفیق ویلفئر فاؤنڈیشن میں مریضوں کا معائنہ کرینگے
01/02/2023

یہ ڈاکٹرز صاحبان کل بروز جمعرات شفیق ویلفئر فاؤنڈیشن میں مریضوں کا معائنہ کرینگے

  Update: 47 killed and 153 injured in a su***de attack in a mosque at Police Lines.  💔💔💔
30/01/2023

Update: 47 killed and 153 injured in a su***de attack in a mosque at Police Lines.
💔💔💔

29/01/2023

La waris Balochistan

Beshak
28/01/2023

Beshak

سعید احمد دومڑ ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن تعینات۔۔۔
25/01/2023

سعید احمد دومڑ ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن تعینات۔۔۔

اٹلی کی مشہور گلوکارہ {جولیا مارکین} نے 1955 میں شہر کے چوراہے پر کھڑی ھو کر اپنے سینے سے  #بریزر نکالا اور لوگوں مخاطب ...
23/01/2023

اٹلی کی مشہور گلوکارہ {جولیا مارکین} نے 1955 میں شہر کے چوراہے پر کھڑی ھو کر اپنے سینے سے #بریزر نکالا اور لوگوں مخاطب ھو کر بولی :

"کتنے کا لوگے" ؟ لوگوں نے 90 ہزار ڈالر تک کی بولی لگا دی وہ ہنس کر بولی آپ لوگ کتنے بیوقوف هو جو اپنی جنسی خواہش کے لیے معمولی کپڑے پر اتنے پیسے خرچ کرنے پر تیار ھو مگر کسی ایک غریب کا پیٹ آپ لوگوں سے نہیں بھر سکتا مجھے آپ لوگوں کی انسانیت پہ سخت شرمندگی اور افسوس ہے

(نوٹ) ایسی پوسٹ سے شرم مت کریں کیونکہ آجکل قوم کے اکثر لوگوں کا یہی حال ،

اگر کسی کو پوسٹ بری لگی ہو تو ایڈوانس معذرت پر ہمارے معاشرے کی اجکل یہی حقیقت ہے۔۔۔۔😥😥
Haqiqat

بلوچستان حکومت کی بقایاجات نہ ملنے پر وفاق کو گیس بند کرنے کی دھمکی خیرات نہیں بلکہ اپنا حق مانگ ہے ہیں‘ اگر 75 ارب روپے...
22/01/2023

بلوچستان حکومت کی بقایاجات نہ ملنے پر وفاق کو گیس بند کرنے کی دھمکی خیرات نہیں بلکہ اپنا حق مانگ ہے ہیں‘
اگر 75 ارب روپے کے بقایا جات نہ ملے تو بلوچستان سے گیس کی سپلائی کو بھی بند کرنے کا آپشن موجود ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ زمرک خان اچکزئی کی گفتگو
کوئٹہ بلوچستان کی صوبائی حکومت نے بقایاجات نہ ملنے پر وفاق کو گیس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ سماء نیوز کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ زمرک خان اچکزئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اس وقت مشکل میں ہے، اس لیے وفاق فوری مدد کرے، جس کے لیے خیرات نہیں بلکہ اپنا حق مانگ ہے ہیں، اگر 75 ارب روپے کے بقایا جات مل جائیں تو بحران ختم ہوسکتا ہے تاہم اگر بقایا جات نہ ملے تو بلوچستان سے گیس کی سپلائی کو بھی بند کرنے کا آپشن موجود ہے، ہم وفاق کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں، اکائیاں کمزور ہوں گی تو وفاق کمزور ہوگا، اگر گودار، سینڈک اور ریکوڈک ہمیں دے دیں ہم پورا ملک چلا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صوبے کو اختیار حاصل ہے، صوبے سے گیس سپلائی جاری ہے لیکن بقایا جات نہیں مل رہے، وفاق کو مشکلات سے متعلق دو ٹوک الفاظ میں بتادیا، وفاق ڈوبنے سے پہلے مدد کرے، پی پی ایل کے ذمہ بلوچستان کے 30 ارب روپے کے بقایاجات ہیں، 15 دن میں بقایا جات نہیں ملے تو بلوچستان حکومت فیصلہ کرے گی۔PPC News

بلوچستان میں سیندک سونے کی کانوں کے قریب رہنے والا ایک بلوچ کسان جوتوں کا ایک جوڑا بھی برداشت نہیں کر سکتا جہاں سے چین ر...
22/01/2023

بلوچستان میں سیندک سونے کی کانوں کے قریب رہنے والا ایک بلوچ کسان جوتوں کا ایک جوڑا بھی برداشت نہیں کر سکتا جہاں سے چین روزانہ 15 کلو خالص سونا نکالتا ہے۔
امیر بلوچستان کے غریب مالکان

اس سنگل نوجوان نے اپنا دل بہلانے کیلئے برفباری سے ہی آپنی دلہن تیار کرلیا اپنے شدید سنگل دوست کو مینشن کروں ہوسکتا ہے کس...
21/01/2023

اس سنگل نوجوان نے اپنا دل بہلانے کیلئے برفباری سے ہی آپنی دلہن تیار کرلیا اپنے شدید سنگل دوست کو مینشن کروں ہوسکتا ہے کسی کی قسمت کھول جائے

عوام کے لئے خود ہی مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 1...
15/01/2023

عوام کے لئے خود ہی مردم شُماری میں اپنے گھر کا اندراج کرنے کا آسان طریقہ کار:

اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گی۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں آخر میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک میں ڈیوٹی پر مامور ٹیچرز (Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے یا اگر آپ ملازمت پیشہ یا کاروباری ہیں تو گھر میں کسی کو بھی UTN نمبر لکھ کر دے دیں وہ مردم شماری کے عملے کو دے تو UTN نمبر درج کرتے ہی آپ کا تمام ڈیٹا آپکے متعلقہ بلاک میں درج ہوجائے گا۔
اس طرح سے آپ کو یا آپ کی غیر موجودگی میں خواتین کو دروازے پر کھڑا نہیں ہونا پڑے گا
یاد رکھیں کہ تمام لوگ آبادی ضرور درج کروائیں کیونکہ اسی کی بنیاد پر آپ کو ترقیاتی فنڈ ، صحت کے مراکز ، سکول ، کالجز ، یونیورسٹیاں اور ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں
اگر بلاک میں کم آبادی ہو گی تو اگلے انتخابات میں دوسری ولیج کونسل میں ضم کر دی جائے گی
لہذا کوشش کریں کہ اپنے حقوق کیلئے اپنی آبادی کا مکمل اندراج کروائیں۔۔۔

نوٹ:- اس پوسٹ کو تمام لوگ شیر ، کاپی پیسٹ کریں تاکہ مردم شماری میں ملک کی اصل آبادی انکے مسائل اور انکے لئے وسائل پیدا کئے جائیںPPC News

Age es tara khamosh beto ge to bahooth jald deko ge k ye moolk dewalia ho jaye ga aor black list me chala jaye ga
07/01/2023

Age es tara khamosh beto ge to bahooth jald deko ge k ye moolk dewalia ho jaye ga aor black list me chala jaye ga

Sher it thanks
06/01/2023

Sher it thanks

یہ فیفا ورلڈ کپ نہیں بلکہ آج اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے بیروز گار ڈگری ہولڈر ہیں۔ 😐
02/01/2023

یہ فیفا ورلڈ کپ نہیں بلکہ آج اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لئے بیروز گار ڈگری ہولڈر ہیں۔ 😐

دہ نوی کال دہ واٹساپ پہ اپڈیٹ۔کی بہ پہ 50 قسمہ موبائلونو کی واٹساپ کار نہ کویوس یہ خوند وکو  گورو بہ سی دچا چا پہ موبائل...
31/12/2022

دہ نوی کال دہ واٹساپ پہ اپڈیٹ۔کی بہ پہ 50 قسمہ موبائلونو کی واٹساپ کار نہ کوی
وس یہ خوند وکو گورو بہ سی دچا چا پہ موبائل کی واٹس ایپ بندیژی ۔۔😏🤔😏🤔

25/12/2022

کوئٹہ کے علاقے سٹلائٹ ٹاون چالو باوڑی کے قریب دھماکہ کی اطلاعات

25/12/2022

سال 2022 کے اختتام پر پیج ایڈمن کے لئے
ایک لائن
تنقید . تعریف . مشورہ شکایت اصلاح .

*کوئٹہ؛ وزیر  داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو  نے قلات پولیس کی 200 پوسٹوں کو سوراب ڈسٹرکٹ منتقلی سے روکنے کیلیے متعلق...
23/12/2022

*کوئٹہ؛ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے قلات پولیس کی 200 پوسٹوں کو سوراب ڈسٹرکٹ منتقلی سے روکنے کیلیے متعلقہ حکام کو مراسلہ لکھ دیا۔۔۔*PPC New

پی ایس ایل ایٹ کے کچھ میچز کوئٹہ میں ہوں گے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے مکمل سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی ...
23/12/2022

پی ایس ایل ایٹ کے کچھ میچز کوئٹہ میں ہوں گے
کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے مکمل سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے پی سی بی کو ۔PPC New

پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما سید عصمت اللہ آغا اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل بوستان کے صدر عطاء اللہ نیازی نے سرکا...
22/12/2022

پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما سید عصمت اللہ آغا اور پاکستان تحریک انصاف تحصیل بوستان کے صدر عطاء اللہ نیازی نے سرکاری نرخ پر یونین کونسل پوٹی ناصران میں غریبوں میں آٹا تقسیم کر رہے ہیں۔PPC New

A word is enough to the wise
21/12/2022

A word is enough to the wise

20/12/2022

"دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلو، چُپ رہنا اور معاف کرنا؛ کیونکہ چُپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کرنے سے بڑا کوئی انتقام نہیں!"

 یونیورسٹی آف بلوچستان کی جانب سےBA/Bsc اور ADA/ADs سپلیمینٹری امتحانی فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ۔ایک پیپر فیل کی فی...
20/12/2022



یونیورسٹی آف بلوچستان کی جانب سےBA/Bsc اور ADA/ADs سپلیمینٹری امتحانی فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری ۔

ایک پیپر فیل کی فیس 1500 ، دو پیپر کی فیس 3000 اور 3 پیپر میں فیل والوں کی فیس 4500 مقرر۔

جبکہ 3 پیپر سے زائد میں فیل ہونے والوں کو 7000 فیس ادا کرنی پڑے گی۔PPC New

کلی پوٹی ناصران میں گیس کی پریشر نہ ہونے کے برابر ھے جس کی وجہ سے گھریلوں صارفین بوڑے اور بچے شدید مشکلات مبتلا ھے اور س...
19/12/2022

کلی پوٹی ناصران میں گیس کی پریشر نہ ہونے کے برابر ھے جس کی وجہ سے گھریلوں صارفین بوڑے اور بچے شدید مشکلات مبتلا ھے اور سردی کی وجہ سے کئ قسم کے بیماریوں میں مبتلا ھو گئے ہیں حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہے
منجانب=دوتانی نوجوانان یونٹ ۔PPC News

Address

Killi Poti Nasran Dotani Mahala Thehsil Karezat Distrect Pashin
Kuchlak
081

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPC News پوٹی ناصران پریس کلب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPC News پوٹی ناصران پریس کلب:

Videos

Share