Kot Addu City

Kot Addu City Kot Addu City Lofar Vines
(1)

19/06/2024

اور پھر سوشـل میڈیا سے یہ پتہ چلا کی ان کی نظر میں ایک اونٹ کی ٹانگ ہزاروں فلسطینی بچوں کے گردنوں سے زیادہ افضل ہے۔۔۔🤐😢

دونوں نے ایک سال ٹی وی پر بیٹھ کے پاکستان ٹیم کے خلاف باتیں کی۔جب موقع ملا تو دونوں نے اپنی بری پرفارمینس سے پاکستان کو ...
18/06/2024

دونوں نے ایک سال ٹی وی پر بیٹھ کے پاکستان ٹیم کے خلاف باتیں کی۔
جب موقع ملا تو دونوں نے اپنی بری پرفارمینس سے پاکستان کو 1,1 اہم میچ ہروا دیا۔
محمد عامر: امریکہ کے خلاف سپر اوور 18 رنز، 8 ایکسٹرا
عماد وسیم: انڈیا کے خلاف جب پاکستان کو 47 پر 47 چاہیے تھے 23 پر 15 بنا گیا۔
میرے خیال سے دونوں کسی خاص مشن پر تھے 💔🫡🙏






18/06/2024

دبئی لیکس غائب کیوں ہوگئی؟ اندازہ کریں کہ کتنے طاقتور لوگ ہیں کہ اس خبر کو ذرائع ابلاغ سے ہی غائب کرا لیا

18/06/2024

صہیونی فوج نے حملے کرکے رفح میں مزید 9 فلسطینوں کو شہید کردیا، اسرائیلی افواج کے وحشیانہ حملوں کے باعث 24 گھنٹے میں مزید 30 فلسطینیوں نے جام شہادت نوش کیا۔
https://www.dawnnews.tv/news/1235921/

18/06/2024
Today photo 😭🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😭
18/06/2024

Today photo 😭
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😭

17/06/2024

No Coke No Pepsi

just Go Pakistani brand this Eid!

17/06/2024

افسوس😭

تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ ایک سال ایسا بھی آیا جب مسلمانوں نے جانوروں کی قربانی کی اور یہودیوں نے مسلمانوں کی😭

16/06/2024

😢

14/06/2024

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔۔۔😡

13/06/2024

ٹیکس آمدنی: 13000 ارب روپے
سود ادائیگی: 10000 ارب روپے
دفاعی موجیں: 2500 ارب روپے
باقی بچے:🪇🪇🪇🪇

10/06/2024

*بریکنگ نیوز*
پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست پر سینیٹر محسن نقوی کا وزیرداخلہ محسن نقوی سے نوٹس لینے کا مطالبہ، مطالبے کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی کا چئیرمین PCB محسن نقوی کو فون، سخت برہمی کا اظہار، وہ فون پر چئیرمین PCB محسن نقوی پر برس پڑے۔

پاکستان کو خطرہ اس سوچ سے ہے جو اپنوں کو دشمن سمجھتی ہے اور دشمنوں کو اپنا‏وہ بھارت جس کے نام سے 76 سالوں سے ہمیں ٹرک کی...
06/06/2024

پاکستان کو خطرہ اس سوچ سے ہے جو اپنوں کو دشمن سمجھتی ہے اور دشمنوں کو اپنا
‏وہ بھارت جس کے نام سے 76 سالوں سے ہمیں ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے کہ
پاکستان کا بدترین دشمن ہے اور اربوں روپے کا دفاع کے نام پر خرچ کیا جاتا ہے جبکہ
آج انہی بھارتی رہنماؤں کی سرکاری پاکستان ٹیلی ویژن اور پیمرا چینلز پر پریس کانفرنس دکھا رہے ہیں
دوسری جانب پاکستان کے قومی ہیرو عمران خان کی تصویر تو دور نام تک نہیں چلایا جا سکتا۔
شیخ مجیب الرحمن غدار تھا جبکہ مودی پاکستان کے بانی کا بیٹا۔۔۔۔
غیروں پہ کرم،اپنوں پہ ستم

01/06/2024

• حکومت کی جانب سے گزشتہ رات پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی اور آج حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا،

• اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، نوٹیفیکیشن

• اضافے کا اطلاق جون، جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہوگا، نوٹیفیکیشن۔
عوام کے ساتھ حکومت کا مذاق کیسا لگا آپ کو 😁

22/05/2024

😥😢😭😭

20/05/2024

جب بھی کوئی ہیلی کاپٹر گرتا ہے تو محب وطن کا گرتا ہے غدار کا نہیں وجہ یہ ہے کہ جب اپنے ہی غدار ہوں تو ہم غیروں سےکیسے گلہ کریں😭

Address

Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Addu City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Kot Addu media companies

Show All