Tahiro jakhar

Tahiro jakhar جسکا حامی ہو خدا اسے کون ذلت دے

۔عزتیں اسی کی ہیں جسے خدا عزت دے۔۔۔🍂

16/10/2023

آج کی بہترین ویڈیو✌️
مناظر اسلام شیخ الحدیث ڈاکٹر منظوراحمد مینگل صاحب ❤️🌻

01/06/2023

میرے بچے کیسے ہیں ، میری ماں کیسی ہے عافیہ صدیقی کا 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات ۔ انہیں نہیں معلوم کے میری والدہ اس دنیا سے چلی گئی ہے ۔

سنیٹر مشتاق احمد کے مطابق تشدد سے عافیہ صدیقی کے سامنے والے دانت گر چکے تھے، پیشانی پر بھی چوٹ تھا جس کی وجہ سے وہ صحیح سن نہیں پا رہی تھی۔

مشتاق احمد خان کے مطابق امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات کر دی گئی اور کل ڈاکٹرعافیہ سے میری، ڈاکٹرفوزیہ اور وکیل کلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہو گی۔

سینیٹر مشتاق احمد خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے فوزیہ صدیقی کی ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ دونوں بہنوں کے درمیان 20 سال بعد امریکی جیل میں ملاقات ہوئی جو ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو اپنی بہن عافیہ صدیقی سے گلے ملنے اور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی جبکہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو یہ بھی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ عافیہ صدیقی کو ان کے بچوں کی تصاویر دکھا سکیں۔

ملاقات جیل کے ایک کمرے میں ہوئی جس کے درمیان میں موٹا شیشہ لگا ہوا تھا جس کے آرپار سے دونوں بہنوں کی ملاقات کرائی گئی۔ عافیہ صدیقی نے سفید رنگ کا اسکارف اور جیل کا خاکی لباس پہنا ہوا تھا۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے روزانہ اپنے اوپر گزرنے والی اذیت کی تفصیلات بتائیں جبکہ انہیں اپنی والدہ کی وفات کا بھی علم نہیں تھا جن کے بارے میں وہ پوچھتی رہیں۔ عافیہ صدیقی نے اپنے بچوں سے متعلق بھی دریافت کیا۔ ڈاکٹر عافیہ کے سامنے کے دانت جیل میں تشدد کے باعث گر چکے ہیں اور انہیں سر میں لگنے والی چوٹ کی وجہ سے سننے میں بھی مشکل پیش آ رہی تھی۔

سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ اگرچہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں اور بات چیت کا راستہ کھل گیا ہے۔ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام آواز اٹھائیں اور حکمرانوں کو مجبور کریں کہ وہ فوری اقدامات کر کے عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ امریکی حکومت کے ساتھ اٹھائے۔

16/10/2022

New naat

09/10/2022

مفتی سعید ارشد نیو کلام

22/08/2022
22/08/2022

نیو کلام قاری عبدالغفور حقانی دعائیہ کلمات

16/08/2022

مفتی محمد سعید ارشد الحسینی نیو کلام

13/08/2022

*🇵🇰نیو ترانہ پاکستان🇵🇰*

*✨14 اگست جشن آزادی💥*

*🎙️آواز*
*حافظ زین العابدین جلالی مع صاحبزادگان*

*خوبصورت ترانہ سماعت فرمائیں اور دوست احباب کے ساتھ شئیر ضرور کریں جزاک اللہ*

*۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔_۔*

10/08/2022

مفتی سعید ارشد الحسینی نیو کلام

31/07/2022

سبحان الله
تونسہ شریف میں سیلاب نے سب کچھ تباہ کردیا لیکن میرے اللّٰہ تعالیٰ کا وعدہ ہے قران پاک کی حفاظت خود کی❤

Address

Kot Addu
Kot Addu

Telephone

+923037441773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahiro jakhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahiro jakhar:

Videos

Share