Insaaf imdadd

Insaaf imdadd آو مل کر مدد کریں

01/01/2024
01/01/2024
11/09/2023

شکر ہے الللہ تعالیٰ کی ذاتِ کا آج اس بھائی کی مشکل آسان ہوگی

مسکان ویلفیئر کی جانب سے آج ایک غریب مزدور کی مدد کی گئ ہے جس میں ایک گھر کی چھت کا سامان لے کر دیا ہے اور اسکی کحچھ مال...
09/09/2023

مسکان ویلفیئر کی جانب سے آج ایک غریب مزدور کی مدد کی گئ ہے جس میں ایک گھر کی چھت کا سامان لے کر دیا ہے اور اسکی کحچھ مالی امداد بھی کی ہے الللہ پاک کی طرف سے انکی مدد ہوئی ہے اور تمام گروپ والے بھائیوں سے اپیل ہے کہ دعا کریں میں اس نیک کام کامیاب ہو جاؤں اور دعا گو ہوں مجھے جتنے لوگ اس کام کے لیے سپورٹ کر رہے ہیں الللہ پاک انکے مال اور رزق میں برکت عطا فرماے

مسکان ویلفیئر کی جانب سے آج پھر احسان پور میں فری میڈیکل کیمپ جناب پیر استانہ عالیہ فدا حسین شاہ صاحب کے ڈیرے پر لگایا ج...
09/09/2023

مسکان ویلفیئر کی جانب سے آج پھر احسان پور میں فری میڈیکل کیمپ جناب پیر استانہ عالیہ فدا حسین شاہ صاحب کے ڈیرے پر لگایا جس میں فری ادویات اور فری چیک ایپ کیا گیا اور بچوں کو جوس اور اچھے بسکٹ وغیرہ دیے گے جس میں اہل علاقے نے اس ہمارے کام کو سراہا

ماشأاﷲ مسکان ویلفیئر کی جانب سے آج غریب لوگوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں بچوں اور عورتوں کے لی...
02/09/2023

ماشأاﷲ مسکان ویلفیئر کی جانب سے آج غریب لوگوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں بچوں اور عورتوں کے لیے اور مردوں کے لیے فری ادویات اور لیبارٹری ٹیسٹ کیے گے

مسکان ویلفیئر آرگنائزیش کی جانب سے پاکستان کی 76 سالگره منائی گئ جس تمام ممبروں نے اور اہل کوٹ ادو کے دوستوں نے شرکت کی ...
14/08/2023

مسکان ویلفیئر آرگنائزیش کی جانب سے پاکستان کی 76 سالگره منائی گئ جس تمام ممبروں نے اور اہل کوٹ ادو کے دوستوں نے شرکت کی اور سوشل ویلفیئر ڈپٹی ڈائریکٹر صاحب نے شرکت کی اور مسکان ویلفیئر کی چئیرپرسن میڈم مسکان چوھدری نے کیک کاٹا

محنت ہماری ساتھ آپ کا آو مل کر مددکریں مستحق حقداروں تک پہنچے
13/08/2023

محنت ہماری ساتھ آپ کا آو مل کر مددکریں مستحق حقداروں تک پہنچے

12/08/2023

پاکستان ذندہ باد

12/08/2023

ماشاءاللہ الللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی اولاد کو ایسی علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

10/08/2023

کوٹ ادو شہر میں بڑے زور شور کے ساتھ 14اگست کی تیاریاں شروع

Address

Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaaf imdadd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insaaf imdadd:

Videos

Share