#کوہستان_اپر______تحصیل_ہربن_بھاشہ
محلہ بڑی مسرنگ چھنیودار ہربن
چھوٹے نھنے ننھے بچوں کا احتجاج کی شکل میں محکمہ تعلیم کوہستان اپر سے دہلیز پر تعلیم کے حصول کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق ہربن محلہ بڑی مسرنگ اور چھنیودار جو سینکڑوں نفوس پر مشتمل ہے جہاں سینکڑوں نھنے ننھے بچوں کو اپنے محلے سے دور جاکر تعلیم حاصل کرنے پر دشواری پیش آرہی ہے جس وجہ سے اعلاقے کے مکین اور بچوں نے گزشتہ روز شاہرہ قراقرم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے محکمہ تعلیم کوہستان اپر سے مطالبہ کیا ہے کہ بستی کے لیے جلد از جلد مکتب سکول کھولنے کے اقدامات اٹھائے جائے یا بستی میں موجود پرائمری سکول کو فنکشنل کرکے انکی داد رسی کیا جائے بصورت دیگر اپنے احتجاج کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے شاہرہ قراقرم کو بلاک کرنے پر مجبور ہو جائنگے....
ہربن عوام بکھن کا اچھا اقدام ۔۔
دشمنیوں میں مبتلا خاندانوں میں ہاتھ بندیوں کا سلسلہ جاری کل شاتے فیملی اور بکدورے فیملی میں ہاتھ بندی کر دی گئی 22 تاریخ تک تمام دشمن داروں کے درمیان ہاتھ بندی کا سلسلہ ہوگا اور 23 تاریخ کو تمام ہربن کے عوام کے کے ایچ زیرو پوائنٹ کے طرف روخ کرینگے ۔۔
جب تک ہمارے مطالبات کو حتمی شکل نا دیا جائے گا پر امن احتجاج کرتے رہینگے واپڈ ہمارے ساتھ سراسر ظلم وا زیادتی کر رہا اسے اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا عوامی نمائندوں کا عوام سے جذباتی انداز اظہار خیال ۔۔
ضلع کوہستان وادی ہربن
سے تعلق رکھنے والا حولدار عبدا مطلیب چاچو کی ایک شاندار ڈانس
اپ تمام دوستوں کے نظر ☝️👌
پشاور؛ قومی وطن پارٹی رہنما تحصیل ہربن بھاشا سے نومنتخب تحصیل ناظم اسد اللہ قریشی اپنے اعزاز میں دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کررہے ہیں
شنیاکی کا سلطان اسداللہ قریشی۔۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتائج اسداللہ قریشی تحصیل ہربن بھاشہ کے چیرمین منتخب۔۔۔
جہالت کی انتہا۔۔
الیکشن کمپین میں اسلحے کی نمائش پر پابندی کے باوجود
تحصیل ہربن بھاشہ شتیال کے مقام پر ایک بندے نے جہالنہ اور غیر ذمہ داری حرکت کرتے ہوئے اسلحے سے فائرنگ ۔۔
لوگوں میں خوف حراس کیسی پولیس والے نے ایکشن لینے کی جرت نہیں کی جبکہ پولیس بھی موجود تھی۔۔۔
بلدیاتی انتخابات۔۔۔
تحصیل ہربن بھاشہ سے راہ حق پارٹی کے نامزد امیدوار جمشید نواب قومی وطن پارٹی کے امیدوار اسداللہ قریشی کے لیے دستبردار۔۔۔
گزشتہ روز گلگلت جوٹیال میں قتل ہونے والے رو خان ولد حکم شاہ کو قتل کرنے والے بدام اور کافی کا اعترافی بیان سامنے آ گیا۔۔