NAYAB. TV

NAYAB. TV News/politics/Tourism/Current Affairs/ Social Issues Program/Nature Explore

03/05/2025

ھربن دارگاہ مڈل سکول میں طلباء استاتذہ سے محروم مقامی نوجوانوں کا اظہارِ خیال!
Deputy Commissioner Kohistan Upper Education News

ریسکیو 1122 اپر کوہستان01 مئ 2025قراقرم روڈ ٹریفک حادثہلوئرکوہستان: قراقرم روڈ پہ تحصیل پٹن مٹہ بانڈہ کے مقام پر موٹر کا...
01/05/2025

ریسکیو 1122 اپر کوہستان

01 مئ 2025

قراقرم روڈ ٹریفک حادثہ

لوئرکوہستان: قراقرم روڈ پہ تحصیل پٹن مٹہ بانڈہ کے مقام پر موٹر کار حادثے کا شکار۔ ریسکیو1122

اپر کوہستان: راوالپنڈی سے گلگت جانے والی موٹر کار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائ میں جا گری، ریسکیو1122

اپر کوہستان: ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر میاں ظاہر کی ہدایات پر ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیم موقع پر روانہ۔ ریسکیو1122

اپر کوہستان: ریسکیو 1122 اپر ریسکیو 1122 لوئر ، پولیس اور مقامی لوگوں نے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے 08 افراد کو نکالا۔ ریسکیو 1122

اپر کوہستان: حادثے کے نتیجے میں 08 افراد جانبحق ہوئے، ریسکیو1122

اپر کوہستان: ریسکیو1122 اپر اور لوئرکوہستان کے اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پٹن منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو1122

جانبحق افراد کی تفصیل:
1۔ آصف اقبال والد امیر سکنہ راولپنڈی ۔
2۔میمونہ اقبال زوجہ آصف اقبال۔
۔3.عائشہ صدیق والد اقبال حسین عابد۔4 بشرا اقبال زوجہ محمد وسیم بھٹی۔4 بچے شامل ہیں ۔

ملِک شریف
ترجمان ریسکیو 1122 اپر کوہستان

KP Rescue1122
Director Operations North Region Rescue 1122 khyber Pakhtunkhwa
Deputy Commissioner Kohistan Upper
Kohistan Upper Police
Rescue 1122 Upper Kohistan
PDMA Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa Police
Kohistan Times Dunya News
Kohistan TV KKH News National Disaster Management Authority Pakistan

01/05/2025

قلندر آباد بازار میں اس وقت خوفناک مناظر کالی آندھی دن 4بجے رات کا منظر پیش اللّٰہ رب العزت ھمارے اوپر خیر کا معاملہ فرمائے ۔
Deputy Commissioner Kohistan Upper

01/05/2025

اپر کوہستان میگا کرپشن سکینڈل
ڈمپر ڈرائیور کے اکاونٹ میں 4ارب کے موجودگی نے ہلچل مچادی
نیشنل میڈیا کے مطابق اس کرپشن میں با اثر شخصیات ملوث ؟
Covertisy AJ News

27/04/2025

تحصیل ھربن بھاشا کی عوام الناس نیٹورک کی سہولت سے محروم !ٹیلی نار اور SCo کمپنیوں
کی ہٹ دھرمی برقرار ! ایک گھنٹہ سگنل دس گھنٹے غائب عوام الناس کے ایک دوسرے سے روابطے منقطع مقامی لوگوں کے مطابق ٹاورز کا تیل بھی غائب کیا جاتا ہے عوام الناس کو شدید مشکلات کا سامنا۔ اگر سگنل ٹھیک نہ کئے گئے تو دھرنا دے گے۔ عوام الناس
Telenor Pakistan Special Communications Organization - SCO Deputy Commissioner Kohistan Upper Upper Kohistan Police

26/04/2025

شتیال پریمیئر لیگ کے فائنل میچ کے اختتامی تقریب سے سابقہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسراظہارِ خیال کرتے ہوئے ۔
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

26/04/2025

شتیال پریمیئر لیگ کے فائنل میچ کے اختتامی تقریب سے عطا اللّٰہ سر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ۔
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

25/04/2025

شتیال پریمیئر لیگ کے فائنل ھربن یونائیٹیڈ کے فائنل میچ جیتنے پر محمد الیاس عرف ھربن روایتی رعکس کا ٹورا کرتے ہوئے ۔
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. .

25/04/2025

شتیال پریمیئر لیگ کے فائنل میچ کے اختتامی تقریب سے محمد الیاس عرف ھربن کا ٹورا اظہارِ خیال کرتے ہوئے ۔
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔. @

20/04/2025

شاہرہ قراقرم داسو سے شتیال تک کا بارش میں خوفناک سفر ۔

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+92466811804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAYAB. TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NAYAB. TV:

Share