Kohistan Express TV

Kohistan Express TV Updated news,take On this my personal page I share with Updated News and many more. Raja Shaber Nawa

30/10/2024

اپر کوہستان داسو ڈیم کے تعمیراتی کام کے باعث گردوغبار سے شہری موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے
Ali Amin ghandapur fans group
Deputy Commissioner Kohistan Upper
WAPDA
پاک سول ڈیفنس آرگنائزیشن اپرکوھستان
Kohistan Express TV

29/10/2024

الحاج ملک منورشاہ صاحب کی قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیئرپاؤ سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی اور متحدہ کوہستان اور واپڈا کے درمیان معاہدات پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور آفتاب شئیرپاؤ نے کوہستانی قوم کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

Aftab Ahmad Khan Sherpao
ڈبر ہاؤس آفیشل
Adv Sanaullah Shah

25/10/2024

سینیٹر محمد طلحہ محمود کا ایک اور احسن اقدام،رانولیا کے گاؤں کیلئے صاف پانی کیلئے واٹر سپلائی سکیم مہیا کردی
Muhammad Talha Mahmood

واپڈا حکام اور کوہستان مظاہرین کے درمیان مزاکرات کامیاب،داسو ڈیم کا کام کھول دیا گیا
23/10/2024

واپڈا حکام اور کوہستان مظاہرین کے درمیان مزاکرات کامیاب،داسو ڈیم کا کام کھول دیا گیا

شانگلہ کے مقام پہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا،واقعہ شانگلہ میں رونماہوا اور الزامات کوہستان پہ ڈالےگئےاس کی مذمت سجاد اللہ ب...
20/10/2024

شانگلہ کے مقام پہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا،
واقعہ شانگلہ میں رونماہوا اور الزامات کوہستان پہ ڈالےگئے
اس کی مذمت سجاد اللہ باقی نے اسمبلی فلور پہ کی لیکن ملک ادریس اور فضل حق خاموش رہے، اس کے بعدکوہستان اپر کے عوام اپنے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پہ نکلتےہیں،پولیس کی جانب سے علماء کرام معززین نوجوان بچوں کے اوپر آنسو گیس شیلنگ کی گئی، اس ظلم کے خلاف لوئر کوہستان کے ایم پی اے سجاد اللہ باقی اسمبلی فلور پہ اٹھ کر اپر کوہستان کےلوگوں کے حقوق کے لیے اواز اٹھاتے ہیں، ایم این اے ملک محمد ادریس ایم پی اے فضل حق اپنے حلقے کے عوام کے حقوق کے لیے آواز نہ اٹھائی
بنیادی وجہ؟
Engineer Sajjad Ullah Baqi
Fazal Haq Mpa
جلکوٹ یوتھ قومی اتحاد

اظہار تعزیت و افسوس
16/10/2024

اظہار تعزیت و افسوس

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
15/10/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

12/10/2024

کوہستان اپر پولیس کی جانب سے مظاہرین کے اوپر شدید شیلنگ،قر اندازی مممبران غائب،ایم این اے ایم پی اے اسلام اباد پشاور میں ٹک ٹاک بنانے میں مصروف،اپر کوہستان کی عوام الناس حالات جنگ میں

سگلو کی جانب پیش قدمیایکشن کمیٹی کوہستان اپر
11/10/2024

سگلو کی جانب پیش قدمی
ایکشن کمیٹی کوہستان اپر

11/10/2024

سینیٹر محمد طلحہ محمود کی گبر روڈ کی تعمیر کیلئے مزید مالی معاونت
Muhammad Talha Mahmood

حالیہ محکمہ پولیس میں جاری بھرتی کے دوران کوہستان کے نوجوا پہ دفعہ 419 اور 420 کے تحت غلط من گھڑت  بنیاد ایف ائی ار درج ...
11/10/2024

حالیہ محکمہ پولیس میں جاری بھرتی کے دوران کوہستان کے نوجوا پہ دفعہ 419 اور 420 کے تحت غلط من گھڑت بنیاد ایف ائی ار درج کیا اور دو سال نا اہل کر دیا،
میں شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،حکومتی وقت سے گزارش ہے، کوہستان کے نوجوانوں پہ یہ جو غلط ایف ائی ار درج کیا اس کیس کو فل فور ختم کیا جائے،غلط ایف ائی ار اور نا اہلی کیس کو ختم نہیں کیا تو،جس افیسر نے کوہستان کے شاہینو کے اوپر غلط ایف ائی ار اور ناہلی کیس بنایا ہے اس کے خلاف میں عدالت جاؤں گا،
میں ہر محاذ پہ اپنے درخشار ستاروں کے ساتھ مکھڑا تھا کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا
(سابقہ امیدوار تحصیل چیئرمین داسو سید جمیل المعروف شومشا)

مذاکرات شروع
10/10/2024

مذاکرات شروع

03/10/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا 4 اکتوبر ڈی چوک اسلام آباد کے مقام پر پرامن احتجاج کے حوالے سے وڈیو پیغام!
Imran Khan
Ali Amin ghandapur fans group

*حسن ابدال GT روڈ پشاور راولپنڈی سائیڈ سے بند کر دیا گیا-
03/10/2024

*حسن ابدال GT روڈ پشاور راولپنڈی سائیڈ سے بند کر دیا گیا-

Congratulations Mahmmad IdreesFazal Haq Mpaجلکوٹ یوتھ قومی اتحاد
02/10/2024

Congratulations
Mahmmad Idrees
Fazal Haq Mpa
جلکوٹ یوتھ قومی اتحاد

انا للہ وانا الیہ راجعون
02/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

دعاؤں کی خصوصی درخواست
02/10/2024

دعاؤں کی خصوصی درخواست

01/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان میں عوامی مذاکر رات کا شیڈیول

  جملہ اپر کوہستان کے متاثرین کو اطلاع دی جاتی ہیکہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ متاثرین  داسو ڈیم کے گھروں کو بغیر  پیمنٹ کئے صبح دو...
24/09/2024


جملہ اپر کوہستان کے متاثرین کو اطلاع دی جاتی ہیکہ ڈسٹرکٹ انتظامیہ متاثرین داسو ڈیم کے گھروں کو بغیر پیمنٹ کئے صبح دونوں سائڈ سیو,جلکوٹ سے چھلاسی سے لیکر سازین تک زبردستی گِرانے کے لیے ٹیمیں بھیج رہی ہے,

صبح دونوں سائڈوں سے ٹیمیں گھروں کو گرانے جائیگی تمام اپر کوہستان کے متاثرین اور ایکشن کمیٹی ممبران اپنے گھروں کی حفاظت کرنا جانتی ہیں،

بغیر مزاکرات کے اس طرح زور زبردستی سے کھی پر بھی واپڈا کے اھلکاران آینگے تو ساری قوم انکے مزاحمت کیلئے ہر قسم مشکل وقت کے مقابلے کیلئے تیار رہے ہے یہ غنڈہ گردی ہیں اور غنڈہ گردی کا قانونی طور پرہم ایکشن کمیٹی کے ممبران بشمول قوم بھر پور مزمت کرتے ہیں

ضلعی انتظامیہ سے گزارش کرتے ھیکہ متاثرین داسو ڈیم کے ساتھ دوغلی پالیسی اختیار نا کرے اور ہر ہر گاؤں کے متاثرین کے مسائل کو تیاریوں کے شکل میں سننے اور حل کرنے کے طرف راغب ہوں تو بہتر ھوگا بصورت دیگر ھم پورے متاثرین کے آواز بنتے ھوئے جان دینا گوارہ کر سکتے ہیں
اور ظلم سہنے کی طاقت اب نہیں ہے ھم ایکشن کمیٹی کے ممبران ایک دفعہ پھر ضلعی انتظامیہ سے پر زور اپیل کرتے ہیں ہمیں مجبور نہ کرے بصورت دیگر ڈیم کا کام متاثر ھوسکتا ھے اور مملکت پاکستان پہلے سے بہت بڑے کرائسس پر ھیں ھم نھیں چاھتے ھیکہ ملک دیوالیہ ھو واپڈا کے چیئرمین کو ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فام سے کل ایڈوانس میں ھم نے بتایا تھا کہ انکے بٹھائے ھوئے تمام سٹاف کے خواہش یہی ہے کہ ڈیم کا کام لمبا ہو وہی ھونے جارھا ھے
ایک ڈیم میں دو پالیسیز نہیں چلے گی داریل تانگیر میں آج ابھی اور اسی وقت تک گھر بنائیں جا رہے ہیں اور اپر کوہستان کی حدود میں زبردستی متاثرین کے گھر بغیر پیمنٹ کے گرائے جا رہے ہیں ان شاء اللہ دوغلی پالیسی نہیں چلیگی کوہستان کے عوام کے ساتھ بھی وہی سلوک ھونا چاہیے

جو دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کو نوازا ھے آج سے بیس سال پہلے پیمنٹ لئے ھیں اور تمام تر ھوٹلز اور مکانات پر آج بھی انھی متاثرین کا قبضہ ھے اور داسو ڈیم کے متاثرین اتنے کمزور بھی ھیکہ ہمیں پیمنٹ بھی نہ ملے اور بزور بازو ھمارے مکانات کو سرکار گرائے یہ نہیں ھوسکتا صرف اور صرف حالات کو بگاڑ کر کام کو بند کرنا واپڈا اور ڈی ایچ سی اھلکاران کے غرض و مقصود ھے جو کل کو پورا ھوگا عوام متاثرین کو بے یار مددگار نہیں چھوڑیگی بھرپور مزاحمت اور احتیجاج ہوگی کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی تمام تر زمہ داری ایکشن کمیٹی اپر کوہستان کے بارھاں منت سماجت کے باوجود اگر حکومت وقت ظلم کا راستہ لینے کی کوشش کرے گی تو پھر کسی قسم کے ناخوشگوار واقعے کی ذمداری ڈسٹرکٹ انتظامیہ پر ہوگی، اور واپڈا کے جی ایم و دیگر جوابدہ ھونگے
Deputy Commissioner Kohistan Upper

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیالیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30ستمبر کو اپنی  نئی ذمہ داری س...
24/09/2024

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے
لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں
اِس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل عاصم فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں
PAK ARMY

20/09/2024

جلکوٹ کی عوام الناس ایک بار پھر سراپا احتجاج،جلکوٹ بی ایچ یو میں دو سالوں ڈاکٹر اور ایل ایچ وئی نہ ھونے کی وجہ سے آج اپر کوھستان میں احتجاج مظاہرہ
Ali Amin ghandapur fans group
Babar Saleem Swati
Deputy Commissioner Kohistan Upper
جلکوٹ یوتھ قومی اتحاد

13/09/2024

ولڈ بینک سے بننے والے کوہستان کے تمام روڈ کو کینسل کر دیا ذرائع

 Malak Afzal ShahMalak Afzal Shah Follower's
12/09/2024


Malak Afzal Shah
Malak Afzal Shah Follower's

سینیٹر محمد طلحہ محمود کی جانب سے جالکوٹ کے بیمار بچے کیلئے بھیجی ہوئی رقم والد کے حوالےMuhammad Talha MahmoodMuhammad M...
09/09/2024

سینیٹر محمد طلحہ محمود کی جانب سے جالکوٹ کے بیمار بچے کیلئے بھیجی ہوئی رقم والد کے حوالے
Muhammad Talha Mahmood
Muhammad Mustafa Bin Talha
Sajmal Yooddon

Address

Kohistan Tikai

Telephone

+923219795826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohistan Express TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohistan Express TV:

Videos

Share