کوہاٹ : شہید پولیس کانسٹیبل زربادشاہ کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی
کوہاٹ : شہید پولیس کانسٹیبل زربادشاہ کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی ہے۔
نماز جنازہ میں بریگیڈیئر عمران، ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طاہر ایوب، ڈی پی او کوہاٹ محمد سلیمان، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ روشان خان محسود اور پولیس و عسکری و سول انتظامیہ کے حکام، شہید کے ورثاء اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔
شرکاء نے شہید کے جسد خاکی پر پھولوں کے گلدستے رکھے گئے اور شہید کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
پولیس لائنز میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کی میت اپنے آبائی علاقے گل حسن بانڈہ گمبٹ روانہ کردی گئی۔ پولیس کانسٹیبل زربادشاہ گزشتہ دنوں مرکزی بازار میں ڈکیت کا راستہ روکتے ہوئے فائرنگ سےزخمی ہوگئے۔
شہید نے پسماندگان میں ایک بیوہ, چار بیٹے اور ایک بیٹی چھوڑی ہیں۔
6:00ہیڈ لاینز
ہیڈلائنز6:00
یوسی درملک میں شدید ژالہ باری
درملک چنڈہ فتح خان ہوتی بانڈہ میں شدید ژالہ باری
ایسا بھی ہوتا ہے بھائی کبھی کبھی،
ھاھاھاھاھا رب دے خوشالہ کہ پرے سڑئ دے مڑ کڑو
کلفی والوں کو اپنے علاقوں میں نہ چھوڑیں
السلام علیکم مرے پیارے دوستو اور بھائی یہ جو وقعہ ہوا ہے ضلع ہنگو تحصیل ٹل گاؤں میاں جی خیل محبوب بانڈابھائی جان یہ جو مہاجر لوگ ہیں کلفی والے اور آئس کریم والے یہ بالکل 12 بجے سے لے کر ڈیڑھ بجے کے درمیان آتے ہیں اس کا وجہ کیا ہے آج ہم اس کی وجہ آپ کو بتا دیتے ہیں وجہ تو آپ کے سامنے بھی ہے جو بچہ اغوا کر رہا تھا یہ اس وجہ سے آتے ہیں کہ ان کے درمیان بچے باہر آجاتے ہیں کلفی والے اور آئسکریم لینے اور ان کے والدین سوتے رہتے ہیں.
ایسے لوگوں پر اپنے علاقے میں متفقہ طور پر پابندی لگنی چاہیٸے۔
یونین کونسل درملک عوام کے جانب سے روڈ بلاک ایس ایچ او صاحب کے تعاون اور یقین دہنی دلانے کے بعد روڈ کھول دیا گیا
لاچی انڈس ہائی وے تھانہ لاچی کے سامنے بلاک تھانہ لاچی کے سامنے عوام کا احتجاج
ذرائع کے مطابق احتجاج کا مقصد مقامی لوگوں کے سوا کسی دوسرے کو زمین نہ دینا ہے مظاہرین انتظامیہ اور پولیس سے یہ مطالبہ کر رہی ہیں کہ یہاں سے ان تمام تر لوگوں کو نکالا جائے جو یہاں کے نہیں لیکن یہاں آباد ہیں۔
پولس آور تاجر اور لاک ڈاؤن
لاک ڈاؤن پولیس اور تاجر،،،
اس ملک لوگوں کون سیدھاکرے گا جھاں کتے بھی فراڈی ہو
اس ملک کے لوگوں کو کون سیدھا کرسکتا ہے جس ملک کے کتے بھی فراڈی ہو
سماری پانچ سال سے جاری خونریزا دوشمنی دوستی میں تبدیل
دشمنی دوستی میں تبدیل!
کوہاٹ کے نواحی علاقہ سماری میں انور حیات گروپ اور زرمعین گل گروپ کے مابین 5 سال سے چلنے والی دشمنی علماء کرام اور علاقہ مشران کی کوششوں سے دوستی میں تبدیل ہوئی،
دونوں گروپوں کے سربراہان نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر آئندہ کے لئے بھائیوں کی طرح زندگی بسر کرنے کا عہد کیا. ماشاءاللہ
I
درملک گیس بندیش کے خلاف دھرنا
سابق ضلعی کونسلر شاد منیر نے گیس دھرنے میں کمپنی حکام کی خوب خبر لی۔ مزاکرات سے انکاری نہیں حق لے کر رہیں گے سنئے ویڈیو بیان
ڈاکٹر اقبال فنا صاحب زندہ بادہ