Live Kohat

Live Kohat A place to Connect with Live Kohat Its all About Kohat
(20)

24/11/2024

24 نومبر اسلام آباد احتجاج کے لئے
وزیر قانون آفتاب عالم کی سربراہی میں کوہاٹ سے قافلے روانہ

22/11/2024

اگر اپ اس شخص کو جانتے ہو تو کمنٹ میں “ کوہاٹ سے اگلا ایم این اے۔” لکھ کر شئیر کریں

20/11/2024

-:گزارش:-
ایک مریض کو کل صبح B- ٹیگیٹیو بلڈ کی ضرورت ہے۔
پتہ: الخدمت ہسپتال بلی ٹنگ
رابطہ نمبر-0334-3451251

10/11/2024

کوہاٹ میں پولیس بری طرح ناکام۔

ھنگو روڈ ژواکی بانڈہ محمدزئی سے لیکر پرانا چونگی(پولیس لائن) تک روڈ کی حالت زار۔
30/10/2024

ھنگو روڈ ژواکی بانڈہ محمدزئی سے لیکر پرانا چونگی(پولیس لائن) تک روڈ کی حالت زار۔

10/10/2024

کوہاٹ کے ایم پی ایز سے درخواست ہے کہ ٹنل کا راستہ کھولوا دیں،

خیبر میں ہونے والے پختون امن جرگہ میں رکاوٹ پر وفاق اور کمپنی کی سہولتکاری سے گریز کریں۔

23/09/2024
20/09/2024

کوہاٹ: ماحولیاتی تبدیلی کے انسانی زندگی پر اثرات کے بارے میں حلال احمر کی جانب سے دو روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔
تمام شرکاء نے ماحول کی حفاظت کے لیے عزم کے ساتھ پروگرام مینیجر ایاز کی زیر نگرانی اپنی خدمات پیش کرنے کا عہد کیا۔ آخرمیں ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور شرکاء میں اسناد تقسیم کیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

خیبر پختونخواہ  کے صرف 11پریس کلب قانونی تقاضوں کے مطابق اہل  ہیں
13/09/2024

خیبر پختونخواہ کے صرف 11پریس کلب قانونی تقاضوں کے مطابق اہل ہیں

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے کوہاٹ بار ایسوسی ایشن کے ایک کروڑ روپے کا چیک کوہاٹ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کے...
13/09/2024

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے کوہاٹ بار ایسوسی ایشن کے ایک کروڑ روپے کا چیک کوہاٹ بار ایسوسی ایشن کی کابینہ کے حوالے کر دیا۔

12/09/2024

بنوں پولیس نے پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کیلنگ کا الزام سیکورٹی فورسز پر لگا دیا ،پولیس کے قتل میں ملوث متعدد ملزمان کو جب گرفتار کیا گیا تو وہ سیکورٹی کے لوگ نکلے افسران نے ان پر ایف ائی ار درج کرنے کی بجائے ان کو چھوڑ دیا سابقہ حساب بھی لینگے
پولیس اہلکار نے خانہ جنگی شروع کرنے کی دھمکی دیدی

کسی دور میں سانیو Sanyo کمپنی کی یہ چارج ایبل ٹارچ تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتی تھی۔ رات کو استعمال کے بعد سارا دن چارج...
09/09/2024

کسی دور میں سانیو Sanyo کمپنی کی یہ چارج ایبل ٹارچ تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتی تھی۔ رات کو استعمال کے بعد سارا دن چارجنگ پی لگی رہتی تھی۔

میگنٹ کی وجہ سے اکثر ریفریجریٹر پر چپکا دی جاتی تھی تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی ہو۔!

08/09/2024

لیاقت میموریل ہسپتال کوہاٹ۔تبدیلی کی راہ تکتا یہ ہسپتال تیسرا سیاسیاقتدار دیکھ رہی ہے۔ اس ہستپال کی صورتحال تو ذ ب ح خانے سے بھی ابتر ہے۔

ظلم و بربریت کی انتہا، کوہاٹ بابری بانڈہ افسوسناک واقعہ، ایف آئی آر درج کر لی گئی کوہاٹ بابری بانڈہ کے رہائشی اور پاکستا...
07/09/2024

ظلم و بربریت کی انتہا، کوہاٹ بابری بانڈہ افسوسناک واقعہ، ایف آئی آر درج کر لی گئی

کوہاٹ بابری بانڈہ کے رہائشی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ناصر زمان آفریدی کو سابق ایم پی اے اور پیپلز پارٹی کے رہنما امجد آفریدی کے بیٹے بابر عظیم اور ساتھیوں کی جانب سے بےدردی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی ایف آئی درج کر لی گئی۔ ایف آئی آر میں امجد آفریدی کے بیٹے بابر عظیم، یوسف ولد آفتاب احمد اور فہد ولد نعیم نامزد۔

مرحوم ناصر زمان نے آج صبح ہی اس کی پیشگوئی کی تھی اور قتل ہونے سے قبل ویڈیو پیغام میں بھی اپنے قاتلوں کی نشاندہی کی تھی۔

31/08/2024

دو گھنٹے بعد ایک گھنٹہ بجلی

کیا زلالت ہے ویسے !

31/08/2024

عینی حمید کلینک کوہاٹ میٹھی زندگی کا وعدہ

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُونپاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن ایڈوکیٹ خرم زیشان اور اظہر بخاری کے ماموں اور ع...
30/08/2024

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰجِعُون

پاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن ایڈوکیٹ خرم زیشان اور اظہر بخاری کے ماموں اور عبدالرحمان ( مینجر خیبر بینک کوہاٹ) کے بڑے بھائی کرنل (ر) ڈاکٹر ذولفقار الرحمان بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں، نماز جنازہ آج بروز جعمہ بعد از نماز عصر نزد آر ٹی سی مسجد (پنڈی روڈ) میں ادا کیا جائیگا ۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے ڈاکٹر صاحب کو اپنی دعاؤوں میں یاد رکھیں، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ امین

29/08/2024

کوہاٹ میں خواتین کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد، لوگوں نے مسائِل کے انبار لگا دیئے

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category