ہنگو دھماکے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہے
ہنگو دھماکہ نمازیوں کو نکالا جارہا ہے
کوہاٹ جنگل خیل میں افسوسناک واقعہ
ہالینڈ کی عدالت نے کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی 😡
کرکٹ کی وجہ سے نام رہے نہ رہے نبی کریم ﷺ سے وفا کی وجہ سے نام تاقیامت رہے گا 👑❤️
دعوت و تبلیغ کا آغاز ڈیرہ بگٹی کے اضلاع میں جہالت کے دور سے لے کر آج تک حاجی در مرجان انجام دے رہے ہیں بہت ہی خوبصورت یادگار بیان۔
کوہاٹ: متحدہ علماء کونسل کا تحفظ ناموسِ صحابہ و اہل بیت اطہار ترمیمی بل پاس کرنے پر قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان کو خراج تحسین
#Kohat
پاکستان ایک آزاد ریاست ہے
یونیورسٹی ماڈل ٹاؤن پشاور میں قسطوں میں بہترین لوکیشن پر پلاٹ خریدنے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کرے ۔۔۔ 03499107161
یونیورسٹی ماڈل ٹاؤن پشاور میں قسطوں میں بہترین لوکیشن پر پلاٹ خریدنے کے لیے ہمارے ساتھ رابطہ کرے ۔۔۔
03499107161
ایک سو نو دن جیل گزارنے سے بہتر ہے بندہ چلانگ
لگا کر باگ جائے ۔۔۔
#ملک_عباس_خان_آفریدی کی ملک معاشی اور امن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو ۔۔۔
#Kohat #NA32
بریکنگ 🛑
شہریار آفریدی کو ایک بار پھر سے 3MPO میں
گرفتار کر لیاگیا۔
سیاسی و سماجی شخصیت جناب #رضوان_ربانی کا سماجی رکن پر ہر طرف تنقید اور ظلم کے روک تھام کا راز بتا دیا ۔
#billitang #socialworker_kohat
مولانا فضل الرحمان صاحب کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ
مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی
ڈرائیور کانسٹیبل رؤف خان شہید کا شمار کوہاٹ پولیس کے ان چھیاسی شہداء میں ہوتا ہے جنہوں نے قوم و ملت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
ڈرائیور کانسٹیبل رؤف خان شہید کوہاٹ کے علاقہ سورگل میں 12 مارچ 1982 کو منصور خان کے ہاں پیدا ہوئے۔ 19
مئی 2008 کو محکمہ پولیس میں بھرتی ہوئے۔ 15 اکتوبر 2009 کو جنانہ ملز کے قریب آ پ کی موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔
جس کے نتیجے میں آ پ شہادت جیسے عظیم مرتبہ پر فائز ہوگئے۔۔۔ باقی تفصیلات القلم برائیٹ فیوچر سکول تپی کی طالبہ علائنہ گل کی زبانی۔
*22 کروڑ پاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کی بابا کو کس نے مارا ہے😢*
کوھاٹ مرکزی مین بازار کوھاٹ میں محمد وقاص پراچہ کی جانب سے 7 محرم الحرم کے جلوس کے عزاداروں کے لیے سبیل کا اہتمام کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کی
اسے دنیا کا سب سے چھوٹا زہریلا سانپ کہا جاتا ہے اور یہ اکثر سبز مرچ کے اندر پایا جاتا ہے۔ براہ کرم استعمال کرنے سے پہلے اپنی ہری مرچ کو ہمیشہ کاٹ لیں چاہے وہ پیسنے کے لیے ہی کیوں نہ ہو کیونکہ سلاد کے لیے استعمال ہونے پر بھی یہ زہریلی ہوتی ہے۔ ہمیں حالات کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ زندگی بچانے کے لیے شئیر کریں۔
#کوھاٹ مفتی دین محمد صاحب نے حلقہ pk91 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ۔۔۔
کوھاٹ کا بہترین مستقبل ھم بنائیں گے باقی ان چوروں لٹیروں کے ہاتھوں یہ شہر برباد نہیں ہونے دیں گے ۔۔۔۔
ضیاء اللہ بنگش نے قوم کے پیسوں سے کہاں کہاں پراپرٹی جائیدادیں خرید لی ہے سب جانتے ہیں ۔۔۔
آج کے بعد سرزمین کوھاٹ پر مفاہمت کی نہیں بلکے غیرت اور حقیقت پسندی کا سیاست ہوگا ۔۔۔
آخیر میں انہوں نے اس بات کی مکمل وضاحت کی کہ اگر جماعت نے اس حلقے کے لیے مجھے یا اور کسی کو بھی نامزد کیا ھم انکی حمایت کریں گے
شہباز شریف کی تین منٹ کی تقریر سن کر کمنٹس کریں کہ عمران خان اور نواز شریف کے حوالے سے وزیر اعظم کے ان باتوںمیں کتنی حقیقت ہے ؟