تازہ ترین خبریں سیاست ، اقتصادیات ، کاروباری اور کھیلوں کے بارے میں جاننے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں۔
Address
Kohat
26000
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when KP Watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
جنوبی وزیرستان دانا رغزائ کے ایک پریوئٹ اسکول فنکشن " فکر تعلیم کنوینشن" میں ایک بچے نے دل چیرنے والی یتیم ہونے کی Acting کیا ۔ یقین مانیے کہ acting پیش کرتے وقت بچے کے ساتھ پورا crowd رو رہا تھا ۔ اس ویڈیو پیغام کا اصل مقصد یہی تھا کہ ہمارے ساتھ گھر میں یا پڑوس میں رہنے والے یتیم بچوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے کہ اسے باپ کی کمی محسوس نہ ہو اور یتیموں کا خاص خیال رکھا جائے اور ان پر شفقت کیا جائے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں والدین کی سایہ سے محروم نہ کریں اور جو یتیم ہے اسے استقامت نصیب فرمائے ۔ آمین 🙏 ہمارے وہ بچے جن کے باپ مسنگ پرسن میں ہے اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ بچہ کس طرح رو رہا ہے ان کے اوپر کیا گزر رہا ہوگا۔
کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی مرتبہ گراسی پچ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس پچ کی خصوصیت کیا ہے اور اس سے کھلاڑیوں کو کیا فائدہ ملے گا۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں۔ #Kohat #cricketstadium #kpwatch
امیر تبلیغی جماعت مولانا نذر الرحمان صاحب کا بیماری کے باوجود سجدے کے لیے یوں تڑپنا آپ کو رُلا دے گا ----------------------------------- #KPwatch #Tableeghi #Jamat
*ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کا عوام کے نام اہم ویڈیو پیغام* کہتے ہیں ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے اہلیان کوہاٹ کا وزنی الفاظ میں شکریہ ادا کرکے تسلی دی ہے 70 دنوں میں کوہاٹ کی غیور عوام نے 70 سال کے برابر عزت و محبت دی ہے ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور مزید کیا کہتے ہیں دیکھئیے اس ویڈیو پیغام میں
ہماری برداشت کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،عمران خان اگلے 8 دن کے اندر لانگ مارچ کی فائنل کال دے رہے ہیں، 8 دن سے ایک روز بھی اوپر نہیں ہوگا، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پروگرام نیشنل ڈیبٹ میں کپتان کے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔ #ReadyForFinalCall #عوام_کا_لاڈلا_کپتان
*کچئی، مرائی، چار باغ، ملنگ آباد کے عوام کے لئے خوشخبری۔ ایم پی اے و چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کی ہدایت پر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کوہاٹ نے کچئی، مرائی، چار باغ، ملنگ آباد اور گھمکول شریف سڑکوں کی مد میں ٹھیکیدار کو فنڈز جاری کر دیئے۔ ضیاء اللہ بنگش کا خصوصی ویڈیو پیغام۔* کچئی اور مرائی میں سڑکوں پر کام اسی ہفتہ میں شروع کرنے کی ہدایت۔ فنڈز کی بروقت دستیاب نا ہونے کی وجہ سے کچئی اور مرائی کے عوام نے تکالیف برداشت کی جس کے لئے ہم معذرت خوا ہیں، ضیاء اللہ بنگش بہت سارے سیاسی شعبدہ بازوں نے منفی پراپیگنڈا کئے لیکن ہمیں مسئلہ صوبائی حکومت سے بروقت فنڈز نا ملنے کا تھا لیکن جب بھی کوہاٹ کو فنڈز ملے سب سے زیادہ حصہ ہم نے کچئی کو دیا، ضیاء اللہ بنگش
کوہاٹ- عوام کے لیے سلمان خان شینواری کا پیغام! پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طرف سے امپورٹڈ حکومت کے عوام دشمنوں پالیسوں، ناروا لوڈ شیڈنگ، بجلی کے اوور بلنگ اور بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کو دئیے گئے احتجاجی کال پر سلمان خان شنواری کا کوہاٹ کے عوام کے نام پیغام؛ کل بروزِ جمعہ 3 بجے کوہاٹ بورڈ چوک میں تمام کوہاٹ کے لوگوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ۔۔۔ #PTIofficial #ImranKhanPTI #SalmanShinwari
افسوسناک خبر۔۔ کوہاٹ ملتزم پیٹرول پمپ پر مبینہ شخص نے دستی بم سے حملہ کیا۔ تین افراد زخمی ۔ زخمی ہسپتال منتقل۔
کوہاٹ کچہری چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ اور ملک غداروں کے خلاف پر امن احتجاج۔۔۔۔
کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں تعمیراتی کام کے دوران چھت گرنے کا واقع۔۔ چھت گرنے سے کچھ مزدور زخمی ہوئے جن کو فوری طبی امداد کے کیے ہسپتال لے جایا گیا۔۔۔۔۔
سلمان خان شنواری کا 27 مارچ پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی جلسے کے حوالے سے کوہاٹ عوام کے نام اہم پیغام! #PMIK #Salmankhanshinwari #BehindYouSkipper #DChock
الحمدللہ! آج جمعہ مبارک کو علی الصباح مسجد حرام کا مطاف معتمرین سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ ماشاءاللّٰہ
وزیر اعظم عمران خان جدید فائٹر ایئرکرافٹ J10C کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔ چیف آف ائیر سٹاف کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم تقریب میں شرکت.
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا کوہاٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب۔ ▪آج کل بے روزگاروں کا ٹولہ اسلام آباد میں جمع ہے ان کو کچھ نہیں ملنے والا، ہمارے ممبران اسمبلی اور اتحادی باضمیر ہیں بکنے والے نہیں، ہمارے ممبران کپتان کے سپاہی ہیں وہ کپتان کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے، وزیر اعلی ▪اپوزیشن لوٹ مار کے پیسوں سے ہمارے ممبران کو خرید نہیں سکتی، یہ کریڈٹ عمران خان اور قوم کے جاتا ہے کہ تمام لٹیروں کو بے روزگار کردیا ، وزیر اعلی ▪ہمیں نااہل کہنے والوں کے پاس قوم کے لئے کوئی ایجنڈا نہیں، یہ سب اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لئے یکجا ہوئے ہیں، ان لوگوں کو پتہ ہے کہ اگر عمران خان نے اپنی مدت پوری کی تو ان کا سیاسی مستقبل ختم ہے، محمود خان ▪اسلام کے کچھ نام نہاد ٹھیکیدار حکومت دشمنی میں اب امریکہ کے حمایتی بنے ہوئے ہیں، اب ڈیزل کے پرمٹ نہیں مل رہے تو یہ حکومت گرانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، مولانا نے پانچ سال صوبے میں حکومت کی وہ عوام کو بتائیں کہ انہوں نے اسلام کی کیا خدمت کی، محمود خان ▪یہ لوگ اپنے دور حکومت میں سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنے کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔موجودہ صوبائی حکومت نے ان سے ناجائز قبضہ کی ہوئی ساری زمین واگزار کرائی جس کو انہیں بہت رنج ہے، محمود خان ▪عمران خان نہ صرف پ
کوہاٹ میں گیس کی مد میں ایسا کیا ہونے جارہا ہے جو اس سے پہلے اس خطے میں کسی ضلع میں نہیں ہوا، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
سید شبلی فراز نے کوہاٹ میں بین الااقوامی میعار کی یونیورسٹی کامسٹیس کے قیام کا اعلان کردیا،کامسٹیس یونیورسٹی سے کوہاٹ اور قبائلی اضلاع کے ہزاروں نوجوان اعلی تعلیم سے مستفید ہوسکیں گے،
پاکستان تحریک انصاف کوھاٹ کے نوجوان رھنما سلمان خان شینواری کی شادی خیل میں فٹبال فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔۔۔۔ میچ شادی خیل ٹیم اور کوٹ ٹیم کے درمیان کھیلا گیا۔۔۔ یوتھ رہنما سلمان خان شینواری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور نقد کیش 20 ہزار روپے بھی دیے۔۔۔۔۔۔ #Sports #Youth #PTI #Salmankhanshinwari
#اللہ__اکبر_اللہ__اکبر_اللہ__اکبر بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب کے خلاف مظاہرے کے سامنے ایک مسلمان طالبہ نے اللہ اکبرکے نعروں سے انتہاپسند غنڈوں کو للکارکر فاطمہ بنت عبداللہ،رضیہ سلطان، جھانسی کی رانی اور حضرت اسمابنت ابوبکر کی یادتازہ کردی امت مسلمہ کی نڈر بیٹی کو سلام
Shortcuts
Category
Other News & Media Websites in Kohat
-
Dara Adam Khel
-
Kacha Paka Sherkot Kohat
-
Kohat Tanda Dam
-
11
-
26000
-
Hunga Rod Muhammad Zai Kohat
-
Kust Kohat
-
Dastak News Kohat دستک نیوز کوہاٹ
Kohat City -
Chorlaki