HH Kohat

HH Kohat hy freinds new studio hai is ko member zyada add kro plz dosto
our inshallah apko news studio wala programm bhi hum tumko de kainge
apko pasand aiga
(1)

30/08/2024

کوہاٹ پولیس افسران کی کوششوں سے کوہاٹ ڈیم کے امن بحال ۔ اور کوہاٹ پولیس کا بہت بہت شکریہ ⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

علان وفات
23/06/2024

علان وفات

19/06/2024

کوہاٹ تاندہ ڈیم میں 2نوجوان پانی میں نہاتے
ھوے جابحق

10/02/2024

ازادی مبارک زامہ پاکستانیونو مسفرو رونڑو

11/01/2024

نورلی کالونی میں جوھر بنگش کا کارنر میٹنگ
زیرسرپرست حاجی عطامحمد

22/12/2023

اج سماری کلی انورحیات مرحوم کے حجرے pk91 مشرانو
فیصلہ ھو ا کہ شہزاد انور اس کم اور شاٹ وقت میں الیکشن نہ لڑے اور انور شہید کے دوستان اور کلی مشرانو نے انور شہزاد کے ساتھ وداہ کیا کہ اگے اپ جس کو ہات دوگے ہم اپ کے ساتھ شانہ بشانہ ھونگ

21/12/2023

کوھاٹ عوام کے لیے خوشخبری اور سپشل پیگج

10/12/2023

کوھاٹ کے موجودہ حلات پر اظہار خیال

کوہاٹ کےسیاسی رہنماء پیرعادل شاہ کی اہلیہ بقضائےالہی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ بروز اتوار 11بجے بونہ شریف میں ادا کیا جا...
04/11/2023

کوہاٹ کےسیاسی رہنماء پیرعادل شاہ کی اہلیہ بقضائےالہی وفات پا چکی ہے نماز جنازہ بروز اتوار 11بجے بونہ شریف میں ادا کیا جائے گا

07/10/2023
18/07/2023

زبیر خیبر شنواری ریسٹورنٹ لاھور موٹرہے
زیقدار اور سستا کھانہ سارے پشتونو کے لیے
خوشخبری

28/02/2023

ٹک ٹاکر حسنین اپنے والد کا قاتل کیسے بنا ؟🙄
TikToker Hasnain💔

17/02/2023

kohat ke mostaqbel par ghor aur fikar

governor kheber pakhtun khwa gulam ali  ke sath
16/02/2023

governor kheber pakhtun khwa gulam ali ke sath

04/11/2022

عمران خان کو گولی کسے لگی اصل حقیقت جانیے

03/11/2022

ایک عظیم لیڈر ایک عظیم انسان پاکستان زندہ اباد عمران خان پایندہ اباد

فرشتے پر حملہ   تحریر ملک دلاور خان اعوان یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکاکھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا بچے پھول ...
02/11/2022

فرشتے پر حملہ

تحریر ملک دلاور خان اعوان

یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا
کھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا
بچے پھول ہوتے ہیں بچوں سے محبت اور شفقت سے پیش آنا انسانی و حیوانی جبلت میں شامل ہیں.
لیکن بقول قران کریم
کہ انسانوں کے اندر کچھ دل ایسے بھی ہیں جو پتھر سے بھی ذیادہ سخت اور سنگدل ہیں.
بنی آدم کے روپ میں ایسا ہی ایک ہی درندہ نما ظالم نے گزشتہ روز سرزمین کوہاٹ تالاب بانڈہ تپی میں چھ سالہ فرشتے پر حملہ کر کے بچے کو بےدردی سے مار دیا ایک انتہائی معصوم حسین و جمیل پھول کی مانند شہریار نامی بچے کو والدین کے جھولی سے ہمیشہ کے لئیے چھین کر آنکھوں سے اوجھل کر دیا.
اس ظالم درندے نے محض نفسانی خواہشات کی خاطر معصوم بچے کو ظلم و تشدد اور درندگی کا نشانہ بنایا اور بچے کو ایک کنویں میں پھینک دیا لاش خون میں لت پت دریافت ملی..
اس دردناک اور دلخراش واقعہ نے ہر دل کو غم زادہ اور ہر آنکھ کو پرنم کردیا.
جبکہ بچے کے والد روزگار کے سلسلے میں دوبئ میں مقیم ہے پردیس میں بچے کی موت کی خبر ان پر بجلی بن کر گری جو یقیناً نا قابل برداشت ہے ایسے دل خراش واقعات سے آنکھیں ہمیشہ آسمان کی جانب رخ کرتیں ہیں اور زبان جملے جاری ہوتے ہیں کہ آسمان سے پتھر برستے کیوں نہیں قیامت آتی کیوں نہیں؟
جبکہ والد محترم اپنے لخت جگر کے جنازے میں اقامہ کے سبب شرکت نہ کر سکے اور آخری دیدار سے محروم رہے
والد صاحب نے ایک ویڈیوں پیغام کے ذریعے زار و قطار روتے ہوئے کہا کہ میرا بچہ انسان کی روپ میں آدم خور کے ہاتھوں شہید ہو گیا ہے اور اب جبکہ میں بچے کی محبت سے ہمیشہ کے لیئے محروم ہو گیا ہوں لیکن لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس المناک اور اندوناک ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اور اپنا کردار ادا کریں تاکہ ان کو اس قسم کے ظلم عظیم سے نہ گزرنا پڑے.
اس شرم ناک واقعہ نے ایک دفعہ پھر کوہاٹ کی فضا سوگوار بنا دی تمام والدین کو خوف و ہراس اورسوچنے پر مجبور کر دیا. یہاں اس امر کی وضاحت بھی ضروری ہے کہ کوہاٹ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو فی الفور گرفتار کر لیا جو ایک نیک شکون عمل اور قابل تحسین اقدام ہے.
ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ جان جنکا مثبت کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں جو ایک فرض شناس اور جوہر شناس آفسر ہے انکی چارج سنبھالتے کم عرصہ ہوا ہے تاہم جرائم خاتمے اور سدباب کے لئیے غیر معمولی اقدامات اٹھائیں کوہاٹ کو ہر قسم کے ناپاک اور جرائم پیشہ عناصر سے پاک کر نے کا تہیہ کر رکھا ہے.
جس کے جرات مندانہ کردار اور رفتار کو ہر سماجی اور سیاسی تنظیموں اور عوام کی جانب سے کافی سراہا جا رہا ہے.
لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے ملک کی عدلیہ نظام اس قدر کمزور اور ناقص ہے جس پر کوئی شہری اعتماد اور یقین تک نہیں کرتا چنانچہ کوئی بھی مجرم بہت کچھ کر کے بھی باعزت بری ہو کر جیل سے باہر آکر دنداناتا پھرتا ہے اور پھر کسی نئے موقع کے تلاش میں رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ جرائم کا روک تھام نہیں ہوتا اور شرم. ناک جرائم دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں
تاہم جنسی استحصال جیسے جرائم ایک اسلامی اور پشتون معاشرے میں کیسے جنم لیتے ہیں یہ ایک لمحہ فکریہ اور ایک حل طلب سوال ہے؟
ایسے شرم ناک واقعات کے سدباب کا مستقل حل کیا ہے؟
حالانکہ گزشتہ گئی سالوں سے ملکی سطح پر ایسے ان گنت غیر انسانی ظلم پر مبنی واقعات کو دیکھ کر ہر شعبہ اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے پاکستان کے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے ظالموں کو سرعام پھانسی پر لٹکائیں جو کھیل کھیلتے بچوں کے زندگیوں سے کھیلتے ہیں تاکہ لوگ سبق اموز عبرت حاصل ہو.
تاکہ آئندہ کوئی مائی کا لال ایسی ناپاک حرکت کرنے کی جرات کر نہ سکے.
مجرموں کی غلیظ حرکات و واقعات کی وجہ سے دنیا ہم پر جگ ہنسائی اور ماتم کر رہی ہیں .لہذہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے درندوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے.
ملکی شہری کب تک ایسے درندوں کے ہاتھوں محض نفسانی خواہشات کی تسکین کے لئیے معصوم بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہینگے اور بے ابرو ہوتے رہینگے جبکہ دنیا مریخ پر جانے کی تیاری کر رہی ہیں اور ہمارے ہاں بچوں کے قتل و غارت اور ظلم جبریت کا سلسلہ بند نہیں ہوتا.
تاہم یہ بھی ایک حقیقت کہ
معاشرہ برے لوگوں کی برائی سے خراب نہیں ہوتا بلکہ اچھے لوگوں کی طویل اور پراسرار خاموش سے خراب ہوتا ہے بحثیت انسان اور پاکستانی ہم سب نے مل کر ایسے ظالموں اور جابر درندوں کے خلاف آواز بلند کرنی ہوگی اور سب سے بڑی بات ملک میں معصوم بچوں کے ساتھ ذیادتی کے حوالے سے قوانین کو اس قدر مضبوط اور تشکیل دینا ہوگا اور پھر ریاست کو اس قانون کے ذریعے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا تاکہ جنسی استحصال کا خاتمہ ممکن ہو اور والدین ایک آزاد ملک میں آزادی کے ساتھ سکھ کا سانس لے سکیں
تحریر کے آخری سطور لکھتے وقت راقم تک یہ خبر پہنچی کہ کوہاٹ وکلاء بار کے نامور صدر جاوید پنچی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے معصوم شہر یار قتل میں ملوث قاتل کا کیس لینے سے انکار کر دیا جبکہ مقتول کا کیس مفت لڑنے کا اعلان کر دیا جو ایک خوش آئند اور قابل تعریف قدم ہے.
تہذیب یافتہ معاشروں میں ایسے ہی اقدامات سے ظلم کا راستہ روکا جاتا ہے....

16/10/2022

گمگول شریف کے پنجاب سے اے ھوے لوگوں کی کوہاٹ بازار میں راش اور زبرداست ملومات

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HH Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like