ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت وزیر جیو نیوز کے رپورٹر سید یاسر شاہ کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں
ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الرحمٰن جیو نیوز کے رپورٹر سید یاسر شاہ کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں
یو ضروری اعلان واورئ
- امجد خان مغل نے پی ٹی آئی چھوڑ دی اور آئندہ کسی بھی تقریب میں حصہ نہیں لوں گا۔
کوہاٹ PTI کے اہم ترین رکن امجد مغل نے PTI کا ریاست مخالف بیانیہ سے دلبرداشتہ ہو کر پارٹی چھوڑ دی۔
-میرا آج کے بعد آفتاب عالم ،ساجد اقبال اور خرم دھویشان سے تعلق نہیں رہا۔ میں نے ریاست مخالف جماعت کا ساتھ دیا مجھے معاف کر دیا جاۓ۔ ویڈیو خود ملاحظہ کریں
کوہاٹ :فارمرز مالکان سید ولی شاہ، مقصود شنواری اور حاجی سلیم خان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے دودھ کے نئے ریٹ مقرر کرنے کے حوالے سے ڈویژن بھر کے فارمرز مالکان کی بیٹھک بلالی
کوہاٹ میں تعینات افسران کی کارکردگی صفر جبکہ مال بناؤ پروگرام میں سب سے آگے
کوہاٹ سلاٹر ہاؤس میں صفائی کی صورتحال آپ دیکھ سکتے ہیں اگر ویڈیو میں یہاں کی بدبو سونگی جاسکتی تو آپ کو صحیح اندازہ ہو جاتا
کوہاٹ۔۔
لاکھوں روپے کی مالیت سے بننے والے عوامی لیٹرین بمقام سستا بازار کوہاٹ کندگی کا ڈھیر بن چکے ہیں
#kohat
#dckohat
#tmokohat
#commissionerkohat
کوہاٹ :ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عظمت اللہُ وزیر محرم الحرام کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں
فیصلہ عوام کریں
محرم کی ڈیوٹی پر تعینات غیرمقامی پولیس اہلکاروں کو ملنے والے کھانے کا راز کھل گیا صرف ایک دن الو گوشت باقی دال ہی دال اور اس میں بھی نمک زیادہ
انوسٹیگیشن ٹیم پر اعتماد نہیں رہا جو جو اس گھناونے جرم میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی ڈائمنڈ گروپ آف کمپنیز کے متاثرین کی پریس کانفرس
کوہاٹ میں محرم الحرام ڈیوٹی کے لئے آئے ہوئے پولیس اہلکاران روزانہ کی بنیاد پر دال کھانے پر مجبور اور وہ بھی صرف پانی میں ابھال کر کھلانا کہا کا انصاف ہے ڈیوٹی کے لئے آئے ہوئے پولیس نفری کی فریاد
پولیس نفری کو ناقص کھانا کھلانے کا انکشاف
حال پوچھنے والا کوئی نہیں۔ آئی جی پی خیبر پختونخوا کوہاٹ کے افسران بالا کیخلاف ایکشن لیں تاکہ پولیس جوانوں کی احساس محرومی کا ازالہ ہو سکے
اب الیکشن جیتنا اتنا آسان جیسے۔۔۔۔۔۔۔
کوہاٹ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ خان گنڈاپور شہید کانسٹیبل سیف اللہ کی جنازے میں شرکت کیلئے انکے آبائی علاقے پہنچ گئے
ڈی پی او کوہاٹ پستہ سنڈہ شادی پور میں واقع شہید کانسٹیبل کے گھر بھی گئے جہاں انہوں نے شہید کے والد سے ملاقات کی
ضلعی پولیس سربراہ نے شہید کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اور شہید کے لواحقین کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی
ڈی پی او شفیع اللہ خان گنڈاپور نے شہید کانسٹیبل سیف اللہ کے چھوٹے بیٹے کو گلے لگا کر ان سے بے پناہ شفقت کی