درہ آدم خیل میں کوہاٹ ٹنل اور کرم میں کوتل پاس بند۔
مسافروں کو مشکلات کا سامنا درپیش۔
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/کوہاٹ: گھریلو تشدد کا شکار خاتون والد کے ہمراہ کوہاٹ پریس کلب پہنچ گئی
خاوند نے پہلی شادی خفیہ رکھ کر دھوکے سے میرے ساتھ دوسری شادی کی۔
رخصتی کے چند دن بعد ہی خاوند اور سسرال نے غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایا .
خاوند سخت سردیوں میں رات کو ٹھنڈے یخ پانی کے ڈرم میں کھڑا رکھتا
سسرال والے گرم استری سے میرا جسم داغتے رہے : خاوند گیس کے پائپ مجھے مارتا رہتا تھا سسرال والوں نے میرا سونا اور نکاح نامہ بھی مجھ سے چھین لیا ، متاثرہ
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/ٹل
ٹل میں پاراچنار سے زخمی منتقل کرنے والے ایمبولینس پر مشتعل افراد کا حملہ، ایمبولینس زبردستی واپس۔ سیکورٹی پر مامور اہل کار بے بس دیکھائی دے رہے ، زخمی سی ایم ایچ منتقل
پاراچنار سے کوہاٹ تک کم عقل پختونوں سے گذارش ہے خدارا امن کو بحال کرنے میں کردار ادا کرو
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/ایم این اے شہریار آفریدی کا پارہ چنار کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے عوام اور انتظامیہ کو پیغام۔
انشاءاللہ جلد میں آپ لوگوں کے درمیان ہونگا پارہ چنار میں۔ شہریار آفریدی
کوہاٹ. مندا خیل روڈ امجد افریدی نے پی ٹی ای کا افتتاحی بورڈ توڑ دیا کہ یہ روڈ امجد آفریدی کے فنڈز سے بنایا گیا ہے
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/کوہاٹ ساتویں محرم الحرام کا عزاداری جلوس
کوہاٹ ۔ ساتویں میں محرم الحرام کا عزاداری جلوس امام بارگاہ حسینیہ میں بازار سے برآمد
کوہاٹ ۔ ساتویں محرم الحرام کا ماتمی جلوس پرامن طور پر اپنے روایتی راستوں سے گزرتے ہوئے امام بارگاہ حسینیہ پر اختتام پذیر ہوا۔
کوہاٹ ۔۔ شہر میں موبائل اور انٹر نیٹ سروس معطل رہی
کوہاٹ ۔ جلوس کے موقع پر کوہاٹ پولیس اور پاک فوج کی جانب سے سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں
ایم این اے کوہاٹ شہریار خان آفریدی کا کوہاٹ کے تمام Deparments
کے ملازمین کی ڈیوٹی کے متعلق پیغام
جو سرکاری آفیسر میری کوہاٹ کی عوام کی عزت نہیں کریگا وہ پھر کوہاٹ میں نہیں رہے گا، شہریار آفریدی
#Kohat #MNA
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/ڈیرہ اسماعیل خان : سردار فیصل آمین خان گنڈاپور کے الیکشن کیمپین NA 44 میں سردار عمر آمین خان گنڈاپور نے سینیئر صوبائی رہنما سماجی شخصیت ارشد خان خٹک کو اعزازی پگڑی پہنائی
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/کوہاٹ غریب شہری کا انوکھا احتجاج
کوہاٹ کے ایک شہری کی فریاد اور ٹریفک پولیس سے گلے شکوے اور قمیض اتار کر احتجاج کرنے پر مجبور۔
سنئیے شہری کی زبانی
کیا کوئی بڑا حادثہ ہوگا تو پھر کوہاٹ کینٹ بورڈ انتطامیہ ایکشن لے گی۔۔۔کوہاٹ کچہری چوک میں گندگی سے بھرے نالے میں بچہ گر گیا ۔ بچہ کو مقامی لوگوں نے بچا لیا.آخر یہ گندگی صاف کیوں نہیں کی جا رہی
پتنگ کی ڈور نے ایک اور نوجوان کی ذندگی کی ڈور کاٹ دی ۔ خدا کے لیے اپنے بچوں کو پتنگ بازی سے دور رکھیں
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/بریکنگ نیوز!
عبدالصمود عرف شاہ محمود کے داود آفریدی پر تابڑ توڑ حملے۔
داود آفریدی کا پارٹی کے ساتھ غداری کرنے کا انکشاف۔
مزید سنئے اس وڈیو میں
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/انشاءاللہ یہ سب معافی مانگیں گے
ایم این اے کوہاٹ شہریار خان آفریدی نے ضلعی انتظامیہ کو خبردار کر دیا۔
مزید تفصیلات ویڈیو میں
کوہاٹ خبرنامہ
نمائندہ کوہاٹ خبرنامہ/کرک امبیری کلہ میں پولیس اور پی ٹی آٸی ورکر کے درمیان تصادم
پولیس کا آنسو گیس شیل کا استعمال۔
عوام کا رد عمل پولیس اہلکاروں اور گاڑھیوں پر پھتراو۔
حالات کشیدہ۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پی ٹی آئی عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا