KP TV

KP TV News , Sports , Culture , Tourism on One Site
KP TV
(8)

27/09/2024

پختون قوم کی آزادی کا جنگ لڑنے والا سید احمد اورکزے Ahmad Abbas Orakzay آج اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے ، آزادی کے اس جنگ میں احمد عبّاس آج خود کو اکیلا محسوس کر رہا ہے
احمد عباس کا شمار پی ٹی ایم کے بانی ارکان میں ہوتا تھا
سینئر صحافی سعید اورکزئی کھرے کھرے سوالات اور پير صاحب کے سپینے، سپینے خبرے۔۔





یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔🚗 ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی...
26/09/2024

یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔

🚗 ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی ہوتی ہے جو اس پر لکھی ہوتی ہے۔ یہ معلومات ٹائر کی دیوار پر درج ہوتی ہے۔

مثال کے طور پر، اگر آپ کو ٹائر پر "1423" لکھا ہوا ملے، تو اس کا مطلب ہے کہ یہ ٹائر سال 2023 کے چودھویں ہفتے میں بنایا گیا ہے۔
ٹائر کی معیاد عام طور پر 2 سے 4 سال ہوتی ہے، اس کے بعد اسے تبدیل کر دینا چاہیے۔

🚙 ہر ٹائر کی رفتار کی ایک حد ہوتی ہے جو ایک حرف سے ظاہر ہوتی ہے:

حرف "L" کا مطلب ہے کہ ٹائر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

حرف "M" کا مطلب ہے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "N" کا مطلب ہے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "P" کا مطلب ہے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "Q" کا مطلب ہے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "R" کا مطلب ہے 170 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

اور حرف "H" کا مطلب ہے کہ ٹائر 210 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار برداشت کر سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اکثر ٹائر تیز رفتاری کے دوران پھٹ جاتے ہیں، کیونکہ وہ مقررہ رفتار سے زیادہ دباؤ برداشت نہیں کر سکتے۔
لہٰذا، ہمیشہ اپنے ٹائر پر درج حرف چیک کریں اور رفتار کا خیال رکھیں تاکہ آپ حادثے سے بچ سکیں۔

یاره د مړ او د ژوندي دي څه خبر نه راتلو 💔قامي هنرمند امام حسېن تراب دوه جوړه کشران وروڼه د کابل سيند واړې دى د شپی نه یی...
26/09/2024

یاره د مړ او د ژوندي دي څه خبر نه راتلو 💔

قامي هنرمند امام حسېن تراب دوه جوړه کشران وروڼه د کابل سيند واړې دى د شپی نه یی په لټون دی یو نن سحر مـــ.ــړ پیدا شو او بل لا تر دی دمه هیڅ درک نیشته ډیر دردونکی خبر دی
داسې يې محسوسوم لکه چې خپل غم مې وي
لوے خداے دې د امام حسېن تراب ټولې کورنۍ ته د صبر جمیل سره د دې غم بدل په دنیا و اخرت کښې ورکړی

دعا کښي خاص ياد وساتي 🥺💔

26/09/2024

ریاست کی ترجیحات تو یہ ہیں ضلع کرم کے زخمیوں کے لیے ہیلی کاپٹر اور لیجانے کیلئے آرمی کا بندوبست تو ہوسکتا ہے ، پر زخموں سے بچانے کے لیے فوج بمعہ ہیلی کاپٹر میسر نہیں
لیکن افسوس پختون جان کر بھی ایک دوسرے کو مارنے کے لیے بیتاب 🥹🙏

26/09/2024

حقیقت تو یہ ہے کہ یہاں "امن" کا نعرہ جعلی اور شہرت کے لیے بلند ہوتا ہے
ضلع کرم جنگ میں بڑوں بڑوں کے سوشل میڈیا پوسٹ دیکھ کر مجھے ایمل ولی صاحب کی ایک بات یاد آگئی
کہ "پختون اب ذہنی طور پر د ہشت گر د بن چکے ہیں" بس اس سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے مواقع میسر آنے کی دیر ہوتی ہے

ضلع کرم کا مستقبل 🥹اپنے لیے نہیں تو اپنے بچوں اور آنے والے نسلوں کے لیے ہی جنگ رک دو 🙏
26/09/2024

ضلع کرم کا مستقبل 🥹

اپنے لیے نہیں تو اپنے بچوں اور آنے والے نسلوں کے لیے ہی جنگ رک دو 🙏

26/09/2024

اورکزئی ہنگو اور کوہاٹ سمیت پورے پختونخواہ کے غیرت مند پختون
( اہل تشیع اور اہلسنت) سے ہماری گزارش ہے کہ
خدارا نکلو کرم میں مذہب یا فرقہ نہیں انسانیت کو بچاو 🙏

25/09/2024

ضلع کرم میں جاری جنگ میں اگر کسی مو رچے سے فائر بند ی نہیں ہوئی
تو وہ مورچہ گن شپ ہیلی کاپٹروں کا نشانہ بنے گا۔۔
عسکری ذرائع

25/09/2024

سارے مسلم ممالک جدت کے طرف بڑھ رہے ہیں اور ہم پختون اپنی دنیا کو جنت کے خور وں کی لالچ میں جہنم بنا کر گزار رہے ہیں.
پختون مذ ہبی شد ت پسند اپنی ذلالت اپنی ہاتھوں میں لیے ہوئے دندناتے پھر رہے ہیں

پاراچنار میں سرکاری جرگے کیسے ہوتے ہیں! 9 بجے ڈی سی صاحب جاگتے ہیں۔10 بجے کمشنر صاحب جاگتے ہیں۔11 بجے میجر صاحب اٹھتے ہی...
25/09/2024

پاراچنار میں سرکاری جرگے کیسے ہوتے ہیں!
9 بجے ڈی سی صاحب جاگتے ہیں۔
10 بجے کمشنر صاحب جاگتے ہیں۔
11 بجے میجر صاحب اٹھتے ہیں۔
12 بجے آرمی کرنل صاحب اٹھتے ہیں۔
1 بجے ایف سی کرنل اٹھتے ہیں۔
2 بجے تک ناشتہ وغیرہ کرتے ہیں۔ اس کے بعد مشران کو بلاتے ہیں۔ اور 3 بجے جرگہ شروع ہو جاتا ہے۔ 5 بجے تک دونوں فریقین کے مشران سے گپ شپ ہوتی ہے۔ 6 بجے اعلان ہوتا ہے جرگہ ناکام ہوا لہذا جنگ بندی نہیں ہو سکی۔
رات کو بیرونی ملک سے آئے د ہشت گرد ایک دوسرے پر حملہ اوار ہو جاتے ہیں۔ اور لوگ قتل کر دیئے جاتے ہیں۔ یہ ہے میرے ملک کے حکمران۔ یہ ہیں وہ لوگ جو اس لئے اربوں روپے لے رہے ہیں کہ امن برقرار رکھے۔

اور جاہل قبائل اس کو مذہب کی جنگ سمجھ کر جہاد کیطرح لڑتے ہیں۔

اگر یہ بات کوئی شیعہ یا بریلوی عالم کر دیتا تو خدا جانے اب تک کتنے فتوے لگ چکے ہوتے کتنے گھروں کو آگ لگ چکی ہوتی اور اگر...
25/09/2024

اگر یہ بات کوئی شیعہ یا بریلوی عالم کر دیتا تو خدا جانے اب تک کتنے فتوے لگ چکے ہوتے کتنے گھروں کو آگ لگ چکی ہوتی اور اگر کسی ہندو یا مسیحی نے کی ہوتی تو کتنے مندر و مسجد انتہا پسند جلا چکے ہوتے لیکن چوں کہ یہاں نطفہ حرام مفتی طارق مسعود صاحب ہیں تو ان کو رسول اللّٰہ کی شان میں کچھ بھی بھونکنے کی کھلی اجازت ہے..

مولوی اور عوام میں فرق جان کر جیو

خیبر ضلع کے علاقے لنڈی کوتل میں ایگریکلچر انسپکٹر سیال باد شاہ کی زیر نگرانی زمیندار نے چونگا یا چرنگی (پشتو میں پامنکئی...
25/09/2024

خیبر ضلع کے علاقے لنڈی کوتل میں ایگریکلچر انسپکٹر سیال باد شاہ کی زیر نگرانی زمیندار نے چونگا یا چرنگی (پشتو میں پامنکئی) کی نرسری کامیابی سے لگائی ہے۔ اس قسم کے پہاڑی پودے قدرتی طور پر ماحول کے ساتھ بہتر مطابقت رکھتے ہیں اور ان کی نرسری لگانے سے علاقے میں زراعت کو فروغ ملے گا۔

یہ اقدام مقامی زمینداروں کے لیے ایک مشعل راہ ثابت ہو سکتا ہے تاکہ وہ بھی جدید زراعتی طریقوں سے مستفید ہو سکیں اور اپنے وسائل کا بہترین استعمال کر سکیں۔

25/09/2024

کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن میں سیکڑوں بسوں پر مشتمل ہزاروں زائرین کا قافلہ کئی دنوں سے سیکورٹی کے نام پر سڑکوں پر محصور۔۔۔۔۔
عوام کے پاس کھانے پینے کے پیسے ختم ، زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا

سیکورٹی ادارے بجائے عوام کی حفاظت کے ڈرانے دھمکانے میں مصروف۔۔۔۔
سیکورٹی کانوائی میں بار بار تاخیر کی صرف یہی وجہ بتائی جا رہی ہے کہ آگے راستے پر خطرہ ہے ہم راستہ کلیئر کر رہے ہیں۔۔۔۔۔!!!

اب پہلا سوال یہ پیدا بنتا ہے کیا ہزاروں ارب روپے لیکر سیکورٹی اداروں کا کام عوام کو ڈرانا ہے یا حفاظت کرنا ۔۔۔۔؟؟؟
دوسرا سوال کہہ رہے ہیں ژوب راستے پر خطرہ ہے بجائے اس راستے پر کراچی (سبی) والا راستہ استعمال کیا جائے کیا یہ سب حربے زائرین کا روٹ تبدیل کر کے ایر نی تیل کی سمگ لنگ کے لیے راہ تو ہموار نہیں کی جا رہی۔۔۔۔؟؟؟

زمینی خد اؤں کے منظور نظر ایر ان سے براستہ تفتان کوئٹہ پورے روٹ پر ا سم گل نگ عروج پر خطر ہ صرف زائرین یعنی عام عوام کے لیے ہی کیوں۔۔۔؟؟

پورے بلوچستان کو زائرین کی سیکورٹی کے نام پر بند کرکے اپنے کالے کرتوت چھپانے کے لیے تو نہیں کیا جا رہا۔۔۔۔؟؟

ایسے بہت سے سوالات ہیں جو عوام پوچھ رہیں ہیں لیکن اب فلحال زائرین کی باحفاظت کے لیے اقدامات کیے جائیں۔۔

عوام سے اپیل ہے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد زائرین کی بحفاظت کوئٹہ سے واپسی کو ممکن بنایا جاسکے۔۔۔

25/09/2024

" ہم حا لت ج_نگ میں ہیں"
بس یہی ایک بات سمجھانے کے لیے پاکستان کے دو صوبوں (پختونخواہ ، بلوچستان) میں ہزاروں ا نسانوں کا قت ل عا م کیا گیا اور اب بھی کیا جا رہا ہے 🥹

25/09/2024

زائرین کو خطرے کے نام پر اور پورے صوبہ بلوچستان کو سیکورٹی کے نام پر بند کرنا اور صوبہ کے عوام کو ذلیل کرنے کا واحد مقصد خوف کی فضا قائم کرنا ہے تاکہ لوگ عادی ہوجائیں
"ہم حالت جنگ میں ہیں"

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰاجِعُونافسوسناک خبر😭مرحوم رائی خیل   کا آخری دیدار۔مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز بدھ 11:00...
25/09/2024

اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ رٰاجِعُون
افسوسناک خبر😭
مرحوم رائی خیل کا آخری دیدار۔
مرحوم کا نماز جنازہ کل بروز بدھ 11:00 بجے اپنے آبائی گاوں ڈاولئیے میں ادا کی جائے گی۔

23/09/2024

ضلع اورکزئی میں موجودہ بدامنی ٹارگیٹ کیلینگ اور تمام ریاستی اداروں کی معنی خیز خاموشی کے خلاف کل بروز منگل بتاریخ 24/9/2025 کو صبح دس بجے مشتی میلہ بازار میں تمام اورکزئی کے اقوام کا اختجاجی جرگہ اور دھرنا ہوگا
اورکزئی سے تعلق رکھنے والے تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی جا تی ہے

❤.🌹🏵💮🌸💐Ten Unknown Facts About   1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munic...
23/09/2024

❤.🌹🏵💮🌸💐
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles oft

آپ بھی اس دنیا میی کچھ اچھے کاموں میی حصہ لیی
23/09/2024

آپ بھی اس دنیا میی کچھ اچھے کاموں میی حصہ لیی

پاکستان میں یہ صرف آگ جلانے کے کام آتی ہے۔Value addition increase the price of product.
22/09/2024

پاکستان میں یہ صرف آگ جلانے کے کام آتی ہے۔
Value addition increase the price of product.

کلہ چی رور د خزی د لہ شی 🙂😀
22/09/2024

کلہ چی رور د خزی د لہ شی 🙂😀

جن لوگوں کی موٹرسائیکلیں گن پوائنٹ پر ڈکیتی میں چھینی گئی یا چوری ہوئی ہیں لاہور پنجاب پولیس کی جانب سے بڑی تعداد میں مو...
22/09/2024

جن لوگوں کی موٹرسائیکلیں گن پوائنٹ پر ڈکیتی میں چھینی گئی یا چوری ہوئی ہیں لاہور پنجاب پولیس کی جانب سے بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں برآمد کی گئی ہیں جن کا ریکارڈ شائع کیا گیا ہے۔
اگر کسی کی موٹرسائیکل چوری ہوئی ہے یا ڈکیتی میں چھینی گئی ہے وہ اس لسٹ میں اپنی موٹرسائیکل کی تلاش کر سکتا ہے۔

مظہر علی سپائے اورکزئی جو کہ ایک محنتی انسان ھے کچہ پکہ چودہ ستارے مارکیٹ کے ساتھ اس کا آفس بھی ھے ٹیکسی سہولت دستیاب ھی...
21/09/2024

مظہر علی سپائے اورکزئی جو کہ ایک محنتی انسان ھے کچہ پکہ چودہ ستارے مارکیٹ کے ساتھ اس کا آفس بھی ھے ٹیکسی سہولت دستیاب ھیی پورے پاکستان کے لئیے ریٹ بھی نہایت مناسب لیتا ھے ۔

موبائل نمبر 03348607825

عوام دوست اور فرض شناس افسر جاوید علی اورکزئی (PMS BS-19)، جو کہ ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد کے عہدے ...
20/09/2024

عوام دوست اور فرض شناس افسر جاوید علی اورکزئی (PMS BS-19)، جو کہ ڈائریکٹر اربن ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد کے عہدے پر فائز تھے، کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ انہیں فوری طور پر مفادِ عامہ میں ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ بین الصوبائی رابطہ کی خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت خیبرپختونخوا کے اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جاوید علی اورکزئی کی سابقہ خدمات کا دائرہ کار انتہائی وسیع اور متنوع رہا ہے، جس میں اسسٹنٹ کمشنر منگورہ سوات، بونیر، لوئر دیر، اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ ایف آر لکی مروت، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ اور بطور ڈپٹی کمشنر تور غر شامل ہیں۔ ہر جگہ انہوں نے اپنی محنت، ایمانداری اور عوامی خدمت کے جذبے سے لوگوں کے دل جیتے۔

پاک سوزوکی نے بولان کو آفیشلی طور پر ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے اب مزید نئے ماڈل سوزوکی بولان لانچ نہیں ہون...
19/09/2024

پاک سوزوکی نے بولان کو آفیشلی طور پر ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے اب مزید نئے ماڈل سوزوکی بولان لانچ نہیں ہونگے ۔

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share