Apna point

Apna point 𝑯𝒊𝒔𝒕𝒐𝒓𝒚 𝒂𝒏𝒅 𝒊𝒏𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏
(1)

29/09/2023
29/09/2023
24/12/2022




https://youtu.be/e0ikuMDj3Sk
18/12/2022

https://youtu.be/e0ikuMDj3Sk

Religions in PakistanAccording to Nadra, the religions in Pakistan including Muslims, Christians, Jews, Qadiani, Sikhs, Buddhism, Parsi, Chinese, Shintoism, ...

https://youtu.be/rpDMfhwHH8E, کامیابی کا راز آخر مل ھی گیا پتہ نہیں کیوں لوگ یہ راز اب تک چھپاتے رہے ہیں
06/12/2022

https://youtu.be/rpDMfhwHH8E
, کامیابی کا راز آخر مل ھی گیا پتہ نہیں کیوں لوگ یہ راز اب تک چھپاتے رہے ہیں

Identification of unsuccessful peopleCause of repeated failureThe most important life changing information that too only on Ghazi Point YouTube channel

https://youtu.be/k3RrCaMnS2U
26/11/2022

https://youtu.be/k3RrCaMnS2U

Physical effects of prayer5 time prayers.Fajar,Zohar,asar,maghrib,Ishanimaz k tabi asrat jinat or ablis ki taqat ka oruj or beowladi ki waji

نیا سپہ سالار کون ھوگا دنیا کے ساتھویں بڑے طاقتور فوج کاسربراہ بننے کے لیے سینیارٹی لسٹ تیار مکمل معلومات دیکھیں اس ویڈی...
14/11/2022

نیا سپہ سالار کون ھوگا دنیا کے ساتھویں بڑے طاقتور فوج کاسربراہ بننے کے لیے سینیارٹی لسٹ تیار مکمل معلومات دیکھیں اس ویڈیو میں 👇👇

who will be the chief of army staff Pakistan armyPakistan army new chief of army staffPakistan army world number 7 powerful army ...

سب بھائیوں دوستوں سے گزارش ھیکہ اس ویڈیو کو دیکھ کر میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور ھر قسم کی آن لائن معلومات مفت حاص...
01/11/2022

سب بھائیوں دوستوں سے گزارش ھیکہ اس ویڈیو کو دیکھ کر میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور ھر قسم کی آن لائن معلومات مفت حاصل کریں شکریہ 👇

Ghazi Point intro video

پاکستان کے دس مالدار ترین انسان کون ماہانہ کتنے مالیت کا مالک ہے دیکھیں اس ویڈیو میں
11/10/2022

پاکستان کے دس مالدار ترین انسان کون ماہانہ کتنے مالیت کا مالک ہے دیکھیں اس ویڈیو میں

top 10 popular richest person in PakistanPakistan k 10 maldar tarin shakhyiat

انتظار کی گھڑیاں ختم وزیراعظم پاکستان نے فرنٹیر کنسٹیبلری کو راشن الاؤنس کی منظوری دے ھے یہ کب سے ملیں گے دیکھیں اس ویڈی...
26/09/2022

انتظار کی گھڑیاں ختم وزیراعظم پاکستان نے فرنٹیر کنسٹیبلری کو راشن الاؤنس کی منظوری دے ھے یہ کب سے ملیں گے دیکھیں اس ویڈیو میں 👇

Frontier constabulary ration allowance new updateration summery frontier constabulary

تو یہ رہا فارمولا لقمان حکیم کی اپنے شاگرد کو نصیحت
19/09/2022

تو یہ رہا فارمولا لقمان حکیم کی اپنے شاگرد کو نصیحت

Luqman Hakim's advice to his studentluqman Hakim's ki shagird ko nasihatNasli log Kon hamaldar Kon bnty ha dunya ma kisa zamana aye ga mokamal tafsil

ترکش پانچ سالہ بچے کا پاکستانی سفارت خانے کوخط اور ترک کرنسی 50 لیرا کیوں بھیجا دیکھیں حیران کن معلومات اس ویڈیو میں 👇
14/09/2022

ترکش پانچ سالہ بچے کا پاکستانی سفارت خانے کوخط اور ترک کرنسی 50 لیرا کیوں بھیجا دیکھیں حیران کن معلومات اس ویڈیو میں 👇

Turkish 5year child massage for Pakistan MBCturkey se bachy ka Pakistani MBC ko khat donate 50 lira for Pakistan

ھر گھر ھر فوجی کی ضرورت اس 2منٹ شارٹ کورس کو لازمی سیکھیں https://youtu.be/mi5JhGtbBzg
28/08/2022

ھر گھر ھر فوجی کی ضرورت اس 2منٹ شارٹ کورس کو لازمی سیکھیں
https://youtu.be/mi5JhGtbBzg

safety and CPR short course for flood Pakistan water flood safety CPR

https://youtu.be/RnD0wDXNTcY
26/08/2022

https://youtu.be/RnD0wDXNTcY

How is create Braking News in mobile phone same look News channel braking news photo editing poster maker and binar Maker

11/08/2022

FIA JOB'S ONLINE APPLYFIA Federal investigation agency selection startingPakistan nationality holder'sKhyber pokhtoon khwaPunjabSindhBalochistanold fata , Az...

پاکستان آرمی نیوی ایئر فورس سمیت پاکستان کے سول آرمڈ فورسز کے دستے بھی انٹرنیشنل ملٹری گروپ میں شامل دیکھیں تفصیلات اس و...
10/08/2022

پاکستان آرمی نیوی ایئر فورس سمیت پاکستان کے سول آرمڈ فورسز کے دستے بھی انٹرنیشنل ملٹری گروپ میں شامل دیکھیں تفصیلات اس ویڈیو میں

Pakistan military forces Army navy Air force Frontier constabulary frontier Corps kpk frontier Corps Balochistan Punjab ringer's Sindh ringer's cost guard G...

فرنٹیئر کانسٹبلری میں عورتوں کی بھرتیاں جاری ہے مزید معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں 👇
06/08/2022

فرنٹیئر کانسٹبلری میں عورتوں کی بھرتیاں جاری ہے مزید معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں 👇

Frontier constabulary woman's job'sFrontier constabulary Orton ki BhartiFc ma pahli bar Orton ki Bharti ka inaqad honey ja raha ha

جرنیل ایف سی صفوت غیور شہید کے بارے میں اھم ترین معلومات ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں
04/08/2022

جرنیل ایف سی صفوت غیور شہید کے بارے میں اھم ترین معلومات ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں

Frontier constabulary commandment sifwat ghayur shaheedshahadat day of sifwat ghayur shaheed

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَہیلی کاپٹر کریش ہونے کی وجہ سے اس میں سوار تمام افسران شہادت پاگئے اللہ پاک...
02/08/2022

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ہیلی کاپٹر کریش ہونے کی وجہ سے اس میں سوار تمام افسران شہادت پاگئے اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے۔۔

موسم برسات کی ایک خوراک برسات کے موسم میں بارش کے بعد عموما ایک نبات( جسے آپ سبزی کہ سکتے ہیں ) قدرتی طور پر زمین کو پھا...
01/08/2022

موسم برسات کی ایک خوراک

برسات کے موسم میں بارش کے بعد عموما ایک نبات( جسے آپ سبزی کہ سکتے ہیں ) قدرتی طور پر زمین کو پھاڑ کر نکلتی ہے جسے ہم اپنی زبان میں دوڑنگیہ کہتے ہیں اردو میں کھمبی اور انگریزی میں اسے مشروم کہتے ہیں۔
حدیث شریف میں اسے من و سلویٰ میں سے شمار کیا گیا ہے اور اس کے پانی کو آنکھوں کی شفاء یابی قرار دیا گیا ہے

عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ ، قَالَ : خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَفِی یَدِہِ أَکْمُؤٌ ، فَقَالَ : ہَؤُلاَئِ مِنَ الْمَنِّ ، وَہِیَ شِفَائٌ لِلْعَیْنِ۔
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے۔ آپ ﷺ کے دست مبارک میں کھمبیاں تھیں۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: " یہ کھمبیاں منّ میں سے ہیں اور یہ آنکھ کے لے شفاء ہیں۔ "
(مصنف ابن ابی شیبہ 24161)

حضرت جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ کے زمانے میں کھمبیاں بہت زیادہ ہوا کرتی تھی تو بعض صحابہ کرام کہنے لگے کہ یہ زمین کے چیچک ہیں( یعنی جس طرح انسان سے بیماری میں چیچک نکلتا ہے گویا یہ بھی زمین کی بیماری میں اس سے نکلتی ہے) اور انہوں نے اسے کھانے سے انکار کردیا یہ بات رسول اللہﷺ تک پہنچی تو آپ ﷺ نے منبر پر کھڑے ہوکر فرمایا کہ لوگوں کو کیا ہوگیا ہے جو یہ گمان کرتے ہیں کہ کھمبی زمین کا چیچک ہے، خبردار سنو یہ زمین کا چیچک نہیں بلکہ من و سلویٰ سے ہے اور اسکے پانی میں آنکھوں کے لئے شفاء ہے
[شرح مشكل الآثار، ٣٦٧/١٤]

علامہ ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمہ کمأة کی تعریف میں لکھتے ہیں کہ یہ ایک ایسی سبزی ہے جو تنا اور پتوں کے بغیر ہوتی ہے اور زمین میں بغیر بوئے پائی جاتی ہے
[فتح الباري لابن حجر، ١٦٣/١٠]

اس کا پانی آنکھوں کے لئے شفاء ہے اب آیا بغیر خالص پانی آنکھوں کے لئے شفاء ہے یا کسی دوائی وغیرہ میں ملایا جائے تب شفاء ہے تو علامہ نووی اس بارے میں لکھتے ہیں کہ
صحیح اور درست بات یہ ہے کہ اس کا پانی مطلقا آنکھوں کے لئے شفاء ہے کہ پانی کو نچوڑ کر آنکھوں پر لگایا جائے اپنے زمانے میں، میں نے اور میرے علاؤہ لوگوں نے دیکھا کہ وہ ایک نابینا تھے جن کی آ نکھوں کی بینائی چلی گئی تھی انہوں نے اپنے آنکھوں پر کھمبی کا خالص پانی لگایا تو وہ شفایاب ہوگئے اور ان کی آنکھیں ٹھیک ہوگئی اور وہ شخصیت علامہ شیخ کمال بن عبد اللہ دمشقی علیہ الرحمہ تھے،جہنوں نے حدیث پاک پر اعتماد کرتے ہوئے اور حدیث سے تبرک کی نیت سے کھمبی کا پانی استعمال فرمایا تھا
[النووي، شرح النووي على مسلم، ٥/١٤]

ان تمام فضائل کے ساتھ ساتھ اس کا سالن بھی بڑا مزیدار اور لذید بنتا ہے ذائقہ بھی گوشت جیسا ہوتا ہے
آپ کے علاقے میں اگر کہیں پائی جاتی ہے تو ایک بار کھاکر ضرور دیکھئے گا

ترک عرب پشتون قوم اور راجپوت کاآپس میں کیا رشتہ ھے 5000سال پرانی تاریخ
30/07/2022

ترک عرب پشتون قوم اور راجپوت کاآپس میں کیا رشتہ ھے 5000سال پرانی تاریخ

pkhtoon, pashtoon, afghan and Pathan historyRajput turk and Arab relationship with Pathan or pakhtoonhistory bani Israel to pakhtoon

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری سول آرمڈ فورسز کی سکیل اپگریڈ سپاہی سکیل 6سے سکیل 7پراپگریڈ
18/07/2022

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری سول آرمڈ فورسز کی سکیل اپگریڈ سپاہی سکیل 6سے سکیل 7پراپگریڈ

civil armed force's scale upgradeFrontier constabulary frontier corps Balochistan frontier Corps kpk Sindh ringer's Punjab ringer's cost guard gilgit baltist...

28/06/2022

Frontier constabulary ration allowance and 2022 and 2023 budget detailsration allowanceconvince allowanceadhoc relief allowance15% running pay

ترکی کے قبیلے کے جانور قربان کے لیے پاکستان پہنچ گئے
25/06/2022

ترکی کے قبیلے کے جانور قربان کے لیے پاکستان پہنچ گئے

Eid UL Adha turkey Kaye troub animaltruck Kaye qabile k janwar Eid UL Adha k Lia Iran turkey Pakistan Afghanistan and Turkmenistan Kaye or kuchi troublefarts...

کامیاب زندگی کاتجربہ صرف آدھے منٹ کی اس ویڈیو میں دنیاکی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو
04/06/2022

کامیاب زندگی کاتجربہ صرف آدھے منٹ کی اس ویڈیو میں دنیاکی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو

secret of successkamyabi k raazghazi Point provide you secret of success kamyabi k raaz bilkol monfarid Andaz ma

اب کوئی بھی نمبر نامعلوم نہیں کیونکہ ایک ھی کلک پر کسی بھی نمبر کا مکمل ڈیٹا نکالے
12/05/2022

اب کوئی بھی نمبر نامعلوم نہیں کیونکہ ایک ھی کلک پر کسی بھی نمبر کا مکمل ڈیٹا نکالے

How to extract complete data of someone's mobile or sim number on one clickksi k Mobil number ka mokaml data Kise nikale Sirf ek click ma Pakistan ki legal a...

اب کوئی نمبر نامعلوم نمبر نہیں رہا کیونکہ ایک ھی کلک پر نام پتہ شناختی کارڈ نمبر سامنے آئے
11/05/2022

اب کوئی نمبر نامعلوم نمبر نہیں رہا کیونکہ ایک ھی کلک پر نام پتہ شناختی کارڈ نمبر سامنے آئے

How to extract complete data of someone's mobile or sim number on one clickksi k Mobil number ka mokaml data Kise nikale Sirf ek click ma Pakistan ki legal a...

02/05/2022

Eidulfitar ki khoshian Fc force k jawanon ko Mubarak ho

Address

Kohat Khyber Pakhtunkhwa
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share