Kohat waley

Kohat waley News and Entertainment of Kohat

اعلان وفات  اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن عالمی شورہ ممبر و کوہاٹ تبلیغی مرکز کے امیر پیر اعظم شاہ کا زوجہ  ...
01/01/2023

اعلان وفات اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
عالمی شورہ ممبر و کوہاٹ تبلیغی مرکز کے امیر پیر اعظم شاہ کا زوجہ وفات پا چکی ہے جن کا نماز جنازہ آج 1/1/2023۔بروز اتوار 2.30 بجے نیو تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔

25/12/2022
24/12/2022

سورگل، چمبئی اور گردنواح میں بجلی کا یہ حال ہے کہ وضو کیلئے گرم پانی تو چھوڑے، پینے کا پانی بھی نہیں مل رہا۔

24/12/2022

محتاجی بڑی رسوائی ہے
یااللّٰهُ
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا..❤️
(آمین)🤲

19/12/2022

بجلی کا یہ حال ہے کہ فجر کے وقت وضو کیلئے گرم پانی بھی نہیں ملتا

کوہاٹ میں اگلا MNA آپ کس کو دیکھ رہے ہیں؟کمنٹ کریں شکریہ۔
08/12/2022

کوہاٹ میں اگلا MNA آپ کس کو دیکھ رہے ہیں؟
کمنٹ کریں شکریہ۔

کوہاٹ، ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی کا شہر کے مرکزی بازار کا اچانک دورہ، لوگوں میں گھل مل گئے اور بڑی توجہ سے شہریوں ک...
08/12/2022

کوہاٹ، ڈی پی او عبدالرؤف بابر قیصرانی کا شہر کے مرکزی بازار کا اچانک دورہ، لوگوں میں گھل مل گئے اور بڑی توجہ سے شہریوں کے مسائل سنے

ضلعی پولیس سربراہ نے ٹریفک پولیس موٹر ڈرائیونگ سکول اور ڈرائیونگ لائسنس برانچ کا بھی دورہ کرکے مزکورہ شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

ڈی پی او نے خدمت عامہ کے ان شعبوں میں شہریوں کیلئے دستیاب سہولیات کا بھی جائزہ لیا اور پولیس عملے کو عوام کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی تاکید کی

ڈی پی او نے مرکزی بازار اور ملحقہ مارکیٹس میں واقع حساس مقامات کی سیکیورٹی انتظامات اور بازاروں میں ٹریفک و دیگر مسائل کے بارے میں بھی آگاہی حاصل کی

بازار کے دورے کے موقع پر تاجر تنظیموں کے عہدیداروں اور خریداری کیلئے موجود شہریوں نے ڈی پی او کا شاندار استقبال کیا اور انکی عوام دوست پالیسی کو بے حد سراہا

07/12/2022

آج وزیر اعلی محمود خان کوہاٹ آئے تھے سورگل، چمبئ ،جرما،اور مسلم آباد کے لوگوں کو کیا فائدہ ملا؟

04/12/2022

آنے والے الیکشن میں آپ کس پارٹی کو سپورٹ کرینگے؟

03/12/2022

انسان کےکردار کااندازہ صرف مسجد میں سجدوں سےنہیں بلکہ بازارمیں اسکی تجارت۔دفتر میں ایمانداری اورلوگوں سےاسکے رویےسے لگایاجاتاھے.

03/12/2022

اگر اونچی جگہ پر تعلق بنانے کا شوق ہے
تو عرش کا مالک سب سے بڑا ہے اس سے تعلقات بنائے۔ کبھی مایوس نہیں کریں گے۔

02/12/2022

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

24/11/2022

یہ ہمارے MNA's ہیں 😆😆😆

20/10/2022

بہت مشکل ھوگیا ھے
گزر بسر ۔بجلی کے بل۔ کرایہ۔راشن۔تعلیمی اخراجات
اللہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے
امین

14/10/2022

کوہاٹیو تعلیم حاصل کرو اور تھوڑا شعور پیدا کرو ورنہ ساری زندگی with شہریار آفریدی، with داؤد آفریدی، with شاہ محمود اور with DC صاحب کہتےکہتےگزرجائےگی

جب بہنیں جائیداد میں اپنا حصہ مانگتی ہیں تو بھائی ناراض ہو جاتے ہیں۔
10/10/2022

جب بہنیں جائیداد میں اپنا حصہ مانگتی ہیں تو بھائی ناراض ہو جاتے ہیں۔

07/10/2022

نہ کوئی تصویر نہ کوئی ویڈیو
بلکہ 14سو سال گزرنے کے بعدبھی
سب سے ذیادہ فالورزہمارےپیارے⁦💞⁩ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ہیں⁦💞

30/09/2022

نبی کریمﷺ نے فرمایا
میں نے قبر سے زیادہ کوٸی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا یا اللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما ۔ امین

29/09/2022

‏‎پاکستان کا مطلب کیا
ڈاکے مار اور حلف اٹھا
تیرا میرا رشتہ کیا
میں نے کھایا تو بھی کھا

28/09/2022
بدعنوانی و بد اخلاقی کے خلاف جنگ....... عوام کے سنگاگر آپ سے کوئی بھی پولیس افسر کسی کام کے بدلے رشوت طلب کرے یا کوئی نا...
27/09/2022

بدعنوانی و بد اخلاقی کے خلاف جنگ....... عوام کے سنگ

اگر آپ سے کوئی بھی پولیس افسر کسی کام کے بدلے رشوت طلب کرے یا کوئی ناجائز مطالبہ کرے یا فرائض منصبی کے دوران وابستہ امور میں بد اخلاقی کا مظاہرہ کرے تو فوری طور پر واٹس اپ نمبر پر بذریعہ ایس ایم ایس رابطہ کریں آپ کی شکایت کا بروقت و بھر پور ازالہ کیا جائے گا
واٹس اپ نمبر 03119048780

نیز روٹیشن پالیسی کے تحت ہائی ویز کی پولیس چیک پوسٹوں پر ہر 15 یوم بعد تمام عملہ تبدیل کیا جائے گا.

16/09/2022

اگرتم آٹے کی تھیلی کی قیمت 1200روپے پر شور مچاتے تھے اور 2300 روپے ہونے پر بلکل خاموش ہو تو تم منافقت کے اعلیٰ درجے پر ہو.

یا اللہ پاکستان کو آج 10 سال بعد ایشیا کپ کا سلطان بنادے...🥺✊💢💛
11/09/2022

یا اللہ پاکستان کو آج 10 سال بعد ایشیا کپ کا سلطان بنادے...🥺✊💢💛

جمعہ مبارک
08/09/2022

جمعہ مبارک

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ س...
07/09/2022

کھیل محبتوں کو فروغ دیتی ھے مگر افغانستان نے اس میچ میں بھی اپنا نفرت کا طرز عمل نہیں چھوڑا۔
آصف کے آؤٹ ھونے پر شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ وہ میچ جیت چکے ھیں اسی لیئے انکے باؤلر فرید نے نہایت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا شاید اسے علم نہیں تھا کہ گیم ابھی باقی ھے۔
اپنے ایک ساتھی کے ساتھ بدتمیزی کا بدلہ نوجوان نسیم شاہ نے جیسے لیا اسکے بعد کے سین شاید آپکو اب اگر آپ پاکستان ایشیا کپ جیت گیا تو بھی نظر نہیں آئیں گے۔
دو چھکوں کے بعد ھر لڑکا جس طرح جوش سے بھرا ھوا میدان میں کود گیا وہ مناظر شاید میں کبھی نہ بھلا سکوں۔
روتے ھوئے گراؤنڈ سے باھر جانے والوں سے کوئی ھمدری نہیں کیونکہ جو کھیل کو کھیل سمجھ کے نہیں کھیلتے انہیں روتے ھوئے دیکھنے کا اپنا ھی مزہ ھے۔
جیو شہزادے نسیم شاہ

05/09/2022

انسان چاہے جتنی بھی ترقی کرلےجس مقام پر بھی پہنچ جاۓ لیکن جب تک نماز نہیں پڑھتا تب تک وہ ایک ناکام ترین انسان ہے۔

04/09/2022

اے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کی نماز اور قرآن پاک پڑھنے کی فضیلت عطا فرما آمین ثم آمین

09/07/2022
07/04/2022

یااللہ عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرما۔ آمین

16/04/2020

خوبصورت چمبئ کے خوبصورت نظارے۔

14/04/2020

بارش کےبعد چمبئ کا موسم

12/04/2020

کوہاٹ تبلیغی مرکز کی ویڈیو خوبصورت آذان کے ساتھ۔۔۔

23/07/2019

چمبئ میں واپڈاکاظلم لیکن عوامی نمائندےخاموش کئ دنوں سےتڑپارہےہیں حالانکہ یہاں سے جتنا پیسہ اکٹھا کرتےہیں سب کو معلوم ہے

ضلع کونسلر عبدالرزاق کو ملک بننے پر مبارک باد کہتے ہیں
21/07/2019

ضلع کونسلر عبدالرزاق کو ملک بننے پر مبارک باد کہتے ہیں

Address

Kohat City
Kohat

Telephone

+923130140594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat waley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat waley:

Videos

Share