Quami safeer newspaper

Quami safeer newspaper Voice of Nation and voice of the people's

سروگیسی اور ایکٹولائفSurrogacy and ectolifeسروگیسی میں والدین کا اسپرم اور ایگ حاصل کرکے لیبارٹری میں ایمبریو بنایا جاتا...
25/12/2022

سروگیسی اور ایکٹولائف
Surrogacy and ectolife
سروگیسی میں والدین کا اسپرم اور ایگ حاصل کرکے لیبارٹری میں ایمبریو بنایا جاتا ہے، پھر اسے کسی دوسری خاتون کے یوٹرس میں انجیکٹ کر دیا جاتا ہے۔ایسی صورت میں بائیو لوجیکل والدین سروگیٹ مدر کے ساتھ معاہدہ طے کرتے ہیں جس میں بچے کی پیدائش تک بہت رقم اور سہولیات شامل ہوتی ہیں.
لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ سائنس اس سے بھی بہت آگے بڑھ چکی ہے اب سروگیٹ مدرز کی بھی ضرورت نہیں رہی Ecto life کے مطابق بچے لیب میں پیدا کیے جائیں گے اور ایسی ہر لیب میں سینکڑوں آرٹیفیشل وومب ڈویلپ کی جائیں گی جو کہ سالانہ لاکھوں کی تعداد میں بچے پیدا کرسکیں گی، والدین کے گیمیٹس اس آرٹیفیشل وومب میں منتقل کر دیئے جائیں گے جہاں ایمبریو کو ماں کی وومب کی طرح ہی خوراک اور حفاظت مہیاہوگی، انفیکشنز اور دیگر بیماریوں کے چانس زیرو ہوجائیں گے کیونکہ اس کنٹرولڈ ماحول میں آلات کے ذریعے بچے کی دل دھڑکن، بلڈ سرکولیشن، آکسیجن کی فراہمی اور دیگر عوامل کو کنٹرول کیا جاۓ گا اور حیران کن بات یہ کہ اس سارے سسٹم کو کمپیوٹر ایپ کے زریعے والدین کے موبائل سے جوڑ دیا جائے گا جہاں وہ براہ راستے بچے کی گروتھ اور حرکات کو دیکھ سکیں گے اور اسکی تصویریں بنا سکیں گے،اور ہیڈ فون کے زریعے اس ماحول میں پیدا ہونے والی آوازیں بھی سن سکیں گے
ٹھہریے اس سے اور بھی مزے کی بات یہ ہے کہ چونکہ بچہ گروتھ کیساتھ ساتھ باہر کی آوازیں سننے کےقابل ہوجاتا ہے لہذا والدین اپنے موبائل کے ذریعے اس کو اپنی مرضی کا میوزک سنا سکیں گےاور اپنی آوازیں بھی سنا سکیں تاکہ بچے کو دنیا میں آنے کے بعد والدین کی آواز کی پہچان ہو، ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ اضافہ ان ممالک کے لیے بہت فائدہ مند ہوگیا جہاں آبادی بہت تیزی سے کم ہورہی ہے.

24/12/2022

Beega Beega hay sama

بسم الله الرحمن الرحيم الحمد لله و كفى و سلام على عباده الذين اصطفى ۔نیو ورلڈ آرڈر نیا عالمی نظام حالات اور شرائط اینٹی ...
24/12/2022

بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله و كفى و سلام على عباده الذين اصطفى ۔
نیو ورلڈ آرڈر
نیا عالمی نظام حالات اور شرائط
اینٹی دجال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قارئین نیو ورلڈ آرڈر کے بارے میں تو ویسے بھی سب جانتے ہی ہوں گے اور اسکی چیدہ چیدہ شرائط کے بارے میں بھی لیکن اسکی چند اور شرائط بھی زیر غور ہیں ۔
قارئین دجال کے آنے سے پہلے دجال کے ایجنٹ ایک نیا نظام اس دنیا میں نافذ کرنا چاہتے ہیں ۔ اور اس بات کیلئے 1992 میں اس نظام کو نیو ورلڈ آرڈر کے نام سے اس دنیا میں متعارف کرایا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایک ایسا مذہب ہے جسکی بنیاد انسانی خواہشات پر قائم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عالمی ادارے پوری دنیا میں اس نظام کو رائج کرنے کیلئے متحرک ہوئے ۔ اور یقینا ہر ذی نفس کو یہ سوچ کر حیران ہونا چاہیئے کہ 1992 کے بعد زندگی کھ ہر شعبے میں کس قدر تیزی کیساتھ تبدیلی آئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہری طور پر یہ نظام دنیا کی اقتصادی ۔۔۔۔ Ecnomical ..... حالت سے تعلق رکھتا ہے ۔ لیکن اس نظام کو ایک ضابطہ حیات کے طور پر مسلط کیا گیا ہے ۔ اور حقیقتا اس نظام کے راستے میں اخلاقیات ۔ اور دینی لحاظ سے اسلام ہی واحد رکاوٹ تھا اسلیئے اسلام کو ہی اپنے راستے سے ہٹانے کیلئے اور اسکی تعلیمات کو یکسر ختم کرنے کیلئے ہی زیادہ زور دیا گیا جو اس شیطانی و دجالی نظام کے راستے میں رکاوٹ بن سکتی تھیں ۔۔۔۔۔

اور ان اداروں کا مقصد و ہدف لوگوں کی طرز زندگی کو مکمل طور پر اس نظام کے سانچے میں ڈھالنا تھا ۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ معاشرے کے نظام کو تبدیل کرنے کیلئے ہر شعبے میں محنت کی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لوگوں کا پہناوا ۔ کھانے پینے کے اوقات ۔ سونا جاگنا ۔ طرز رہائش ۔ انسان کی ذاتی زندگی ۔ شادی کب ہونی چاہیئے ۔ بچے کتنے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہشات میں اضافہ پر تعلقات کی بنیاد ۔ کاروبار کے طور طریقے ۔ اور ان تمام باتوں میں کھینچ کر لوگوں کو اس نئے مذہب میں داخل کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اور صرف یہی نہیں کہ عالمی اداروں نے اسکو بدمعاشی سے دنیا میں نافذ کروایا بلکہ اسکے علاوہ اور بھی کسی مذہب کو بحیثیت طرز زندگی یا بطور ضابطہ حیات کے اختیار کرنے پر جنگوں کا بھی اعلان کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسی پر نہ بس کرتے ہوئے ان قوموں کا کھانا پانی بند کرنے سے لیکر ادویات تک اور پھر ان ممالک پر قبضہ کر کے اپنا یہی لعنتی مذہب زبردستی بزور طاقت نافذ کیا گیا ۔ اور اسکے بعد تمام دنیا کی فوجوں کو اسی نظام کی حفاظت کیلئے وہاں تعینات کر دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا کوئی بھی ملک اس نئے مذہب کی شریعت پر عمل کرنے کا پابند ہے ۔ ورنہ اسکو دہشت گرد قرار دے کر پتھر کے دور میں پہنچا دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سمجھنے کیلئے ایک بہت ہی معمولی مثال کافی ہے ۔
یہودی اداروں کی مشروبات کو ہی لے لیجئیے انکا استعمال لازمی قرار پایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا اگر کوئی ملک ڈاکٹر حضرات کی رائے سے انکے زہریلے نقصانات کو دیکھتے ہوئے ان مشروبات پر پابندی لگانا چاہے تو کوئی بھی حکومت ایسا نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہ اس کیلئے اس ملک پر پابندیاں ہی کیوں نہ عائد کرنی پڑیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ الگ بات ہے کہ وہ اس کو مذہب کا حصہ کہہ کر نافذ نہیں کرتے بلکہ اسکو ایک دوسرا نام آزادانہ عالمی تجارت کے منافی قرار دے کر بزور قوت اسکو مسلط کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آپ کہہ سکتے ہیں کہ پیپسی ۔ کوک ۔ یا پھر منرل واٹر پینا تو ہر انسان کا ذاتی یا اختیاری فعل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عرض ہے کہ آپ کا ایسا سوچنا بھی درست نہیں کیونکہ انفرادی طور پے بھی طاقت کے زور پر ہی یہ سب لوگوں کو پلایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ میڈیا کی ہی طاقت ہے جو کہ مختلف قسم کے جادوئی طریقوں سے لوگوں کے ذہنوں کو اپنی گرفت میں ہوئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نیا عالمی دجالی مذہب اپنے سوا کسی اور کو برداشت نہیں کر سکتا اور اسکی بے شمار مثالیں زندگی کے ہر شعبے میں موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ یہاں تک کہ اگر اس دجالی و شیطانی مذہب کی شریعت میں پوری دنیا کے یعنی غیر یہودی لوگوں کو زہر یا جراثیمی ہتھیاروں والا پانی پلانا لکھا جا چکا ہے تو یہ زہر ہر قوم کے بچے کو پینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب سے بڑی بات کی نہ تو اسکی مخالفت انفرادی طور پر برداشت کی جائے گی اور نہ ہی حکومتی سطح پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسکی زندہ اور جاگتی مثال پولیو کے قطرے اور خسرہ کے ٹیکے ہیں ۔ اور یہ زہر ہر باپ کو اپنے بچے کو پلانا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور المیہ تو یہ ہے کہ نہ ہی کسی ملک کی فوج ان دجال و شیطان کے پیروکاروں کے راستے میں مزاحم ہو سکتی ہے اور نہ ہی کسی ملک کی کوئی سیاسی پارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکے علاوہ سودی نظام اس کی شریعت کا سب سے اہم حصہ اور اسکی جان ہے ۔ اور اسکے علاوہ غیر سودی نظام بالکل بھی برداشت نہیں کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں البتہ اسکے ساتھ اپنے مروجہ مذہب کے نام کا دم چھلا لگانا ضروری ہے ۔ مثلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہندو بنک ۔۔۔۔۔۔۔۔ خالص رومن کیتھولک بنک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلامی بنک ۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔ لیکن نظام سودی ہی رہنا چاپیئے ہاں البتہ اصلاحات تبدیل کرنے کی اجازت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکے علاوہ اس نئے مذہب میں عورت ذات کو اس کے اصل مقام اور عزت کی چوٹیوں سے گرا کر سڑکوں ۔ فٹ پاتھوں اور لمبی لمبی قطاروں میں خوار کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہر مرد کی جنسی اور تمام قسم کی ناجائز خواہشات کا حصول اس مذہب کی شریعت کا بنیادی جز ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکی ڈاکٹر جان کولیمن اپنی کتاب ............... Consipirator Hierarcy ۔۔۔۔۔۔ میں اس نئے مذہب کا خاکہ کچھ اس طرح سے کھینچا ہے ۔ کہ عالمی ادارے مختلف ناموں ۔ نعروں ۔ اور تنظیموں کے ذریعے
اس نئے مذہب میں لوگوں کو داخل کر رہے ہیں ۔ ڈاکٹر کولیمن کے اقتباسات پڑھ کر آپ لوگوں کو اندازہ ہو گا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محض اقتصادی صورتحال سے متعلق نہیں ہے ۔ بلکہ یہ ایک مکمل نظام ہے اور ایک نیا مذہب ہے اور اسکی شقیں مندرجہ ذیل ہیں ۔

وہ لکھتا ہے ۔

1 ۔ ایک عالمی حکومت اور ایسا نظام جسکو ایک عالمی حکومت کنٹرول کر رہی ہو ۔ مستقل اور موروثی چند افراد کے تحت ہو گا ۔ جس کے امکانات قرون وسطی کے سرداری نظام کی شکل میں اپنی محدود تعداد کو خود منتخب کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ایک عالمی وجود میں آبادی محدود ہو گی اور فی خاندان بچوں کی تعداد پر پابندی ہو گی ۔ وہاں جنگوں اور قحط کے ذریعے آبادی کو کنٹرول کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تک کہ پوری دنیا میں ایک عرب نفوس رہ جائیں گے جو حکمران طبقے کیلئے کارآمد ہوں گے ۔ اور ان علاقوں میں ہوں گے جنکا سختی اور وضاحت سے تعین کیا جا سکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہاں وہ دنیا کی مجموعی آبادی کی حیثیت سے رہ سکیں گے ۔۔۔۔۔

2 ۔ کوئی متوسط طبقہ نہیں ہو گا صرف حاکم اور محکوم ہوں گے ۔ اور تمام قوانین دنیا کی سچی عدالتوں میں ایک جیسے ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ان پر عمل درآمد ایک عالمی پولیس اور متحدہ عالمی فوج کے ذریعے تمام سابقہ ممالک میں ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب کسی طرح کی قومی سرحدیں نہیں ہوں گی ۔ نظام ایک فلاحی ریاست کی بنیادوں پر استوار ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو ایک عالمی حکومت کے مطیع و فرمانبردار ہوں گے انہیں زندہ رہنے کے تمام تر وسائل سے نوازا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ بغاوت کریں گے وہ بھوکے مر جائیں گے یا باغی قرار دے دئیے جائیں گے اور انکو جو بھی چاہے قتل کر سکے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آتشیں اسلحہ یا کسی بھی قسم کا ہتھیار رکھنا بالکل ممنوع ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

3 ۔ صرف ایک مذہب کی اجازت دی جائے گی جو کہ ایک عالمی کلیسا کی شکل میں ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ 1920 سے وجود میں آ چکا ہے ۔ شیطانیت ابلیسیت اور جادوگری کو ایک عالمی حکومت کا نصاب سمجھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ایک ایسی صورتحال کو تشکیل دینے کیلئے جس میں فرد کی آزادی کا کوئی تصور نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی قسم کی جمہوریت اقتدار اعلی یا اور انسانی حقوق کی آزادی نہیں ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

4 ۔ ہر انسان کے ذہن میں یہ عقیدہ راسخ کر دیا جائے گا خواہ وہ مرد ہو یا عورت ایک عالمی حکومت کی مخلوق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسکے اوپر ایک شناختی نمبر لگا دیا جائے گا جو کہ برسلز کے نیٹو کمپیوٹر میں محفوظ ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور عالمی حکومت کی کسی بھی ایجنسی کی فوری دسترس میں ہو گا ۔

5 ۔ اور شادی کرنا غیر قانونی قرار دے دیا جائے گا ۔ اور اس طرح کی خاندانی زندگی نہیں ہو گی جیسی کہ آجکل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بچوں کو چھوٹی ہی عمروں میں انکے ماں باپ سے علیحدہ کر دیا جائے گا ۔ اور بچوں کا پلے گروپ وغیرہ میں بھیجنا اسکی ابتداء ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ریاستی املاک کی طرح وارڈز میں ہی پرورش ہو گی ۔ خواتین کو آزادئ نسوااں تحریک کے ذریعے ذلیل کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنسی آزادی لازمی قرار دی جائے گی ۔ اور خواتین کا بیس سال کی عمر تک ایک بار بھی جنسی عمل سے نہ گزرنا سخت ترین سزا کا موجب قرار دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں ہر سال انیس سال سے کم عمر کی غیر شادی شدہ لڑکیاں تقریبا دس لاکھ حرامی بچے پیدا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خود ہی اسقاط حمل سے گزرنا سکھایا جائے گا ۔ اور دو بچوں کے بعد خواتین اس کو اپنا معمول بنا لیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہر عورت کے بارے میں یہ معلومات عالمی حکومت کے علاقائی کمپیوٹر میں درج ہوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر کوئی بھی عورت دو بچوں کے بعد حمل سے گزرے تو اسکو زبردستی اسقاط حمل کے کلینک لے جایا جائیگا اور زبردستی بانجھ کر دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

6 ۔ جنسی اختلاط پر مبنی فلموں اور لٹریچر کو فروغ دیا جائے گا ۔ اور ہر سینما کیلئے لازم ہو گا کہ وہ جنسی فلمیں دکھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( اور آب تو خیر ہر کسی کے ہاتھ میں ہی بے حیائی دیکھنے اور دکھانے والا آلہ پکڑا دیا گیا ہے راقم ) جس میں ہم جنس پرستی پر مبنی فلمیں بھی شامل ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکے علاوہ ذہنی قوت سلب کرنے والی ادویات کا استعمال بھی وسیع تر کے اسے لازمی قرار دے دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ذہن پر قابو پانے والی یہ ادویات کھانوں یا پانی کی سپلائی میں لوگوں کی مرضی کے بغیر بھی دی سکیں گی یعنی منرل واٹر پیپسی کوک وغیرہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام صنعتیں ایٹمی توانائی سسٹم کے ذریعے تباہ کر دی جائیں گی ۔ صرف کمیٹی کے ارکان اور ممتاز ارکان کو کرہ ارض کے وسائل پر تصرف کا حق ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمر رسیدہ اور دائمی مریضوں کیلئے زہر کا ٹیکہ لازمی قرار دے دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا سے تقریبا 4 ارب بے مصرف اور خوراک کے دشمن خصوصا بوڑھے والدین ختہم کر دئیے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( بحوالہ فری میسنری اور دجال از کامران رعد )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کتاب میں جو کچھ بھی بیان کیا گیا ہے آج وہ سب آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلا عورتوں کو آزادئ تحریک نسواں جیسی تنظیموں کے ذریعے ذلیل کیا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسقاط حمل عام ہے تمام دنیا کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کیا جا رہا ہے ۔ اور بوڑھے والدین کو گھروں سے نکال کر انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوڑھوں کے ہاسٹل یعنی Old Age Homes ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں قید و تنہائی کی زندگی گزارنے کیلئے ڈالا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلوبل ویلج کی اصطلاح تو بہت سنی ہو گی آپ نے یعنی ایک ۔۔۔ عالمی گاوں ۔۔۔ اور ایسا گاوں جو بالکل ایک جیسا ہی ہو اس میں کچھ بھی دور نہ ہو سب کچھ ہی دسترس میں ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دنیا کو بھی گلوبل ویلج اسی لیئے بنایا جا رہا ہے کہ اس دنیا کا
سب نظام ایک عالمی قوت یا طاقت کے ہاتھ میں سونپ دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختلف ملکوں میں کمپیوٹرائزڈ نظام کو پھیلانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ اسکے ذریعے ساری دنیا کی نگرانی کی جاتی رہے ۔
نیو ورلڈ آرڈر کی ترقی کے بعد یہودی ملٹی نیشنلز نے بڑے بڑے تجارتی اداروں اور کمپنیوں کو خریدنا شروع کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس نظام میں مزید تیزی 1999 کے بعد لائی گئی ہے ۔ ان اقتباسات کو پڑھ کور آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ نیو ورلڈ آرڈر ایک نیا مذہب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسکو دجال کے پیروکار پوری دنیا پر مسلط کرنا چاہتے ہیں ۔
خير اللہ ہم سب کو دجال اسکے فتنوں قبر اور جہنم کے
عذاب سے بچائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ہمارا خاتمہ بالایمان کرے آمین ۔

و أخر الدعوانا أن الحمد لله رب العالمين.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Major Abid Zaman leading Incharge of bunnu operation. Congrats Major
22/12/2022

Major Abid Zaman leading Incharge of bunnu operation. Congrats Major

یہ 15 سالہ لڑکی انکا سلطنت میں رہتی تھی اور اسے 500 سال قبل دیوتاؤں کے لیے نذرانے کے طور پر قربان کیا گیا تھا۔  اسے اچھی...
21/12/2022

یہ 15 سالہ لڑکی انکا سلطنت میں رہتی تھی اور اسے 500 سال قبل دیوتاؤں کے لیے نذرانے کے طور پر قربان کیا گیا تھا۔

اسے اچھی طرح سے محفوظ کیا گیا ہے کیونکہ وہ نیند کے دوران جمی ہوئی تھی اور اس وقت اسے سطح سمندر سے 6000 میٹر سے زیادہ بلندی پر خشک سردی میں رکھا گیا تھا۔ کسی اور علاج کی ضرورت نہیں تھی۔

1999 میں شمال مغربی ارجنٹائن میں Llullaillaco آتش فشاں کی چوٹی کے قریب پائی گئی، وہ ایک بہترین محفوظ شدہ ممیوں میں سے ایک ہونے کی وجہ سے آثار قدیمہ کا انقلاب تھا، کیونکہ اس کے جسم میں خون بھی تھا اور اس کے اندرونی اعضاء باقی تھے.
©

18/12/2022

افسوسناک خبر:
لکی مروت برگٸ تھانے پر حملہ

لکی مروت: تھانہ براگئی پر رات کو نامعلوم افراد کا حملہ

چار پولیس اہلکار جاں کی بازی ہازی ہار گئے، چار زخمی۔

حملے میں بھاری ہتھیاروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔ پولیس
تھانہ براگئی لکی مروت کے بنوں سے متصل دور دراز کے علاقہ میں واقع ہے
جان کی بازی ہارنے والوں میں محرر ہیڈکانسٹیبل ابراہیم اور کانسٹیبل سبزعلی شامل
کانسٹیبل عمران اور کانسٹیبل خیرالرحمان بھی حملے میں جاں بحق ہوئے ہیں
زخموں میں PASI گل صاحب خان ,کانسٹیبل بلقیاز ، کانسٹیبل امیرنواز اور فرمان اللہ شامل ہیں۔

کور کمانڈر پشاور کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف دہشتگردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جبکہ نادرا سے ...
11/11/2022

کور کمانڈر پشاور کی رہائش گاہ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف دہشتگردی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جبکہ نادرا سے مظاہرین کا ریکارڈر بھی طلب کیا گیا ہے.

اس زمین پر کسی زمانے میں کتنے کتنے بڑے جانور موجود تھے۔ یہ 'سائبرین یونی کارن' کی تصویر ہے۔ یہ زیادہ تر مشرقی یورپ اور م...
10/11/2022

اس زمین پر کسی زمانے میں کتنے کتنے بڑے جانور موجود تھے۔ یہ 'سائبرین یونی کارن' کی تصویر ہے۔ یہ زیادہ تر مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے علاقوں کے رہائشی تھے۔ آج سے 39,000 سال پہلے یہ بھی ہماری طرح اس زمین کے رہائشی تھے۔ یہ وہ زمانہ ہے جب پہلے پہل کے ماڈرن انسان اور نینڈرتھل ایک ساتھ اس زمین پر رہتے تھے۔

دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوک...
16/10/2022

دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔
لیکن
کیا
آپ نے کبھی غور کیا ہے
کہ
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔

آئیے آپ کو بتاتا ہوں
کہ
یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔

*سیاہ*
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ ظاہر کرتا ہے کہ یہ صرف کیمیکلز سے بنا ہوا ٹوتھ پیسٹ ہے۔

*سرخ*
سرخ رنگ کا کوڈ ظاہر کرتا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ قدرتی اور کیمیائی اجزا کی آمیزش سے بنایا گیا ہے۔

*نیلا*
نیلے رنگ کا مطلب ہے کہ ٹوتھ پیسٹ میں قدرتی اجزا اور دوائیں شامل ہیں۔ یہ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی کسی قسم کی بیماری رکھنے والے افراد کو تجویز کیا جاتا ہے۔

*سبز*
سبز کلر کوڈ ٹوتھ پیسٹ کے خالص قدرتی اجزا سے بنے ہونے کی نشاندہی کرتا ہے۔

ماہرین کے مطابق جب بھی ٹوتھ پیسٹ خریدا جائے تو ان کلر کوڈز کو ذہن میں رکھتے ہوئے خریدا جائے۔

بچوں کے لیے سیاہ کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں.

جو صرف کیمیکلز سے بنائے گئے ہوتے ہیں۔

اسی طرح سبز کلر کوڈ والے ٹوتھ پیسٹ دانتوں کی صحت کے لیے موزوں ہیں۔

حوالدار بابر صدیق  UN امن مشن کانگو میں باغیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے.
13/10/2022

حوالدار بابر صدیق UN امن مشن کانگو میں باغیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے.

کویت میں ایک بوڑھا آدمی عدالت میں داخل ہوا تاکہ اپنی شکایت (مقدمہ) قاضی کےسامنے پیش کرے-قاضی نےپوچھا آپ کامقدمہ کس کے خل...
15/08/2022

کویت میں ایک بوڑھا آدمی عدالت میں داخل ہوا تاکہ اپنی شکایت (مقدمہ) قاضی کےسامنے پیش کرے-
قاضی نےپوچھا آپ کامقدمہ کس کے خلاف ہے؟ اس نےکہا اپنے بیٹے کے خلاف۔قاضی حیران ہوا اور پوچھا کیا شکایت ہے،بوڑھے نے کہا،میں اپنے بیٹے سے اس کی استطاعت کے مطابق ماہانہ خرچہ مانگ رہا ہوں،قاضی نے کہا یہ تو آپ کا اپنے بیٹے پر ایسا حق ہے کہ جس کے دلائل سننے کی ضرورت ہی نہیں ہے..............
بوڑھے نے کہا قاضی صاحب ! اس کے باوجود کہ میں مالدار ہوں اور پیسوں کا محتاج نہیں ہوں،لیکن میں چاہتا ہوں کہ اپنے بیٹے سے ماہانہ خرچہ وصول کرتا رہوں..
*قاضی حیرت میں پڑ گیا اور اس سے اس کے بیٹے کا نام اور پتہ لیکر اسے عدالت میں پیش ہونے کاحکم جاری کیا۔بیٹا عدالت میں حاضر ہوا تو قاضی نے اس سے پوچھا کیا یہ آپ کے والد ہیں؟ بیٹے نے کہا جی ہاں یہ میرے والد ہیں.............
قاضی نے کہا انہوں نے آپ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ آپ ان کو ماہانہ خرچہ ادا کرتے رہیں چاہے کتنا ہی معمولی کیوں نہ ہو...............
بیٹے نے حیرت سے کہا،وہ مجھ سے خرچہ کیوں مانگ رہے ہیں جبکہ وہ خود بہت مالدار ہیں اور انہیں میری مدد کی ضرورت ہی نہیں ہے..
قاضی نے کہا یہ آپ کے والد کا تقاضا ہے اور وہ اپنے تقاضے میں آزاد اور حق بجانب ہیں..
بوڑھے نے کہا قاضی صاحب!اگر آپ اس کو صرف ایک دینار ماہانہ ادا کرنے کاحکم دیں تو میں خوش ہو جاؤں گا بشرطیکہ وہ یہ دینار مجھے اپنے ہاتھ سے ہر مہینے بلا تاخیر اور بلا واسطہ دیا کرے قاضی نے کہا بالکل ایسا ہی ہوگا یہ آپ کا حق ہے۔۔
پھر قاضی نےحکم جاری کیا کہ "فلاں ابن فلاں اپنے والد کو تاحیات ہر ماہ ایک دینار بلا تاخیر اپنے ہاتھ سے بلا واسطہ دیا کرے گا۔۔
کمرہ عدالت چھوڑنے سے پہلے قاضی نے بوڑھے باپ سے پوچھا کہ اگر آپ برا نہ مانیں تو مجھے بتائیں کہ آپ نے دراصل یہ مقدمہ دائر کیوں کیا تھا،جبکہ آپ مالدار ہیں اور آپ نے بہت ہی معمولی رقم کا مطالبہ کیا...................
*بوڑھے نے روتے ہوئے کہا، قاضی محترم !میں اپنے اس بیٹے کو دیکھنے کے لئے ترس رہا ہوں،اور اس کو اس کے کاموں نے اتنا مصروف کیا ہے کہ میں ایک طویل زمانے سے اس کا چہرہ نہیں دیکھ سکا ہوں جبکہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ شدید محبت رکھتا ہوں۔۔
اور ہر وقت میرے دل میں اس کاخیال رہتا ہے یہ مجھ سے بات تک نہیں کرتا حتیٰ کہ ٹیلیفون پر بھی نہیں.......................
اس مقصد کے لئے کہ میں اسے دیکھ سکوں چاہے مہینہ میں ایک دفعہ ہی سہی، میں نے یہ مقدمہ درج کیا ہے۔۔
یہ سن کر قاضی بے ساختہ رونے لگا اور ساتھ دوسرے بھی، اور بوڑھے باپ سے کہا،اللہ کی قسم اگر آپ پہلے مجھے اس حقیقت سے اگاہ کرتے تو میں اس کو جیل بھیجتا اور کوڑے لگواتا۔ بوڑھے باپ نے مسکراتے ہوئے کہا.............
سیدی قاضی! آپ کا یہ حکم میرے دل کو بہت تکلیف دیتا۔۔
*کاش بیٹے جانتے کہ ان کے والدین کی دلوں میں ان کی کتنی محبت ہے،اس سے پہلے کہ وقت گزر جائے۔

🔊🔊ایک سبق آموز لکھائی.. 🇵🇰🇵🇰گدھا حاضر تھا،اُسے حکم سنایا گیا:تم صبح سے شام تک بھاری بوجھ اٹھا ئو گے، اس کے بدلے تمہیں خو...
14/08/2022

🔊🔊ایک سبق آموز لکھائی.. 🇵🇰🇵🇰

گدھا حاضر تھا،اُسے حکم سنایا گیا:
تم صبح سے شام تک بھاری بوجھ اٹھا ئو گے، اس کے بدلے تمہیں خوراک ملے گی،تمہارے پاس کوئی عقل نہ ہوگی ،تمہاری زندگی پچاس سال ہوگی
گدھا بولا:لیکن پچاس برس زیادہ ہیں ،مجھے پچیس سال زندگی چاہئے،اُس کی خواہش مان لی گئی ۔
کتے کی باری آئی ،اُسے کہا گیا:
تم انسانوں کے گھروں کی حفاظت کرو گے،وفاداری تمہاری سرشت ہوگی ،انسان جو کھلائے اس پر قناعت کروگے اور تمہاری زندگی تیس سال ھوگی۔
کتے نے کہا:
بالکل ٹھیک ،لیکن تیس سال بہت ہیں، مجھے پندرہ سال دے دیجئے۔ اُس کی مراد بھی پوری کر دی گئی
بندر بھی موجود تھا،اسے کہا گیا:
تم ایک شاخ سے دوسری شاخ پر چھلانگیں لگاتے،ہنساتے اور کرتب دکھاتے رھو گے اور تم انسان کو خوش رکھو گے ،تمہاری زندگی بیس سال ھوگی۔
بندر بولا:
بیس سال زیادہ ہیں، مجھے دس سال کافی ہیں، اس کی بات مان لی گئی ۔
انسان بھی وہاں موجود تھا،اسے کہا گیا:
تم روئے زمین پر سب سے ذہین اور بہترین مخلوق ہو گے ، زندگی کو خوبصورت بنائو گے ،زمین کو آباد کروگے۔ تمہاری زندگی بیس سال ھوگی!
انسان تھوڑی دیر چپ رہا ،پھر گویا ہوا:
یہ عمر بہت کم ھے، کیامیں صرف بیس سال جینے کے لئے انسان بنوں گا؟براہ کرم! مجھے وہ تیس سال درکار ہیں جو گدھے کو نہیں چاہئیں، وہ پندرہ سال بھی جن کی کتے کو ضرورت نہیں اور وہ دس سال بھی جن سے بندر نے اِنکار کردیا۔ انسان کی خواہش کو تسلیم کر لیا گیا.
🧔 کہتے ہیں کہ اُسی زمانے سے انسان پچیس سال اِنسان کی طرح گزارتا ہے،خوبصورت بچپن ،خواب انگیز جوانی اور پھر اس کے بعد اُس کی شادی ھو جاتی ھے،
🦓🦓وہ پچیس سال گدھے کی طرح جیتا ہے،طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک بوجھ اٹھاتا، پسینہ بہاتا اور کام کرتا ہے، جب اسکے بچے بڑے ہوجاتے ہیں...
🐕🐕تو پندرہ سال کتے کی طرح گزارتا ہے۔ گھر کی حفاطت کرتااوروفاداری نبھاہتا ہے ۔
🐒🐒اسکے بعد جب بوڑھا اور ریٹائرڈ ہو جاتا ہے، تو دس سال بندر کی طرح گزارتا ہے۔ ایک گھر سے دوسرے گھر اور ایک بیٹے کے پاس سے دوسرے بیٹے اور ایک بیٹی کے ہاں سے دوسری کے ہاں جاتا رہتا ہے اور اپنے پوتے پوتیوں کو ہنسانے کے لئے عجیب عجیب کرتب دکھاتا اور کہانیاں سنا تا ہے ،یہ اس کی زندگی کا آخری فیز ہوتا ہے... 😢😢

My portfolio
04/08/2022

My portfolio

Har Pakistani ko chaie ko wo es par stand ley. Pakistani awaam ko har huqmaraan zalil kar raha hay.
03/08/2022

Har Pakistani ko chaie ko wo es par stand ley. Pakistani awaam ko har huqmaraan zalil kar raha hay.

دو بچوں کی ماں آٹھویں کلاس کے سٹوڈنٹس کے ساتھ فرار ہو گئ اللہ رحم کریں 😭🤲
01/08/2022

دو بچوں کی ماں آٹھویں کلاس کے سٹوڈنٹس کے ساتھ فرار ہو گئ اللہ رحم کریں 😭🤲

💔وقت💔یہ وقت بھی کتنا عجیب چیز ہے😶😶پہلے کہتا ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔🍎🍎اور پھر کہتا ہے کہ وقت کسی کا  انتظار نہیں...
31/07/2022

💔وقت💔

یہ وقت بھی کتنا عجیب چیز ہے😶😶

پہلے کہتا ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔🍎🍎

اور پھر کہتا ہے کہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتے 💔💯💔

مخلص تھے تنہا رہ گئے منافق ہوتے تو ہجوم ہوتا
31/07/2022

مخلص تھے تنہا رہ گئے منافق ہوتے تو ہجوم ہوتا

30/07/2022

👈💔وہ دل کہاں سے لاؤں جو تم کو بھلا دے
💔وہ دعــــــــــا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے
💔😔💔😔
💔ملنا تو ھوگا مقــــــــــدر مین

💔وہ تقــــــــــدیرکہاں سے لاؤں جو تم سے ملا دے💔💔

🤍 *✨"جس چیز سے تمہارا دل مطمئن نہ ہو،* *اس پر کبھی بھروسہ مت کرنا❤،* *کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے💯❣️🌙🤲🏻۔**کچھ لوگوں...
30/07/2022

🤍 *✨"جس چیز سے تمہارا دل مطمئن نہ ہو،* *اس پر کبھی بھروسہ مت کرنا❤،* *کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے💯❣️🌙🤲🏻۔*
*کچھ لوگوں کےلیے آپ جان بھی دےدیں تو کہیں گے..*

*اس کی زندگی ہی اتنی تھی☺️✅*
*پہلے لکھتا ہوں میں کاغذ پر اپنے مسائل ۔۔۔۔*

*اور پھر صبر کے دریا میں بہا دیتا ہوں*
*سبھی مُبتلاۓ مُحبت ہیں مگر*.

*کسی کو کسی سے مُحبت نہیں🤐*
مجھے تو تیرے_______ بعد 😥

اداسیاں جیسے ورثے میں ملی ہو 😚🤫

یکم محرم نیا اِسلامی سال (1444 ہجری) اور خلیفہِ دوم حضرت عمر فاروق ؓ کی شہادت کے دِن کی مناسبت سے اشعار.
30/07/2022

یکم محرم نیا اِسلامی سال (1444 ہجری) اور خلیفہِ دوم حضرت عمر فاروق ؓ کی شہادت کے دِن کی مناسبت سے اشعار.

*ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی ...
22/07/2022

*ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:*

*"جنت میں کوئی اکیلا نہیں ہو گا جو نکاح کی عمر میں نہیں پہنچا یا پہنچا بھی تو کسی وجہ سے نہیں ہوا اور وہ مسلمان ہی مرا تو اللہ مسلمان مردوں اور عورتوں کا جنت میں آپس میں نکاح کر دے گا"۔*

*جب یہ حدیث پاک پڑھی تو دل میں خیال آیا کہ یہاں تو نکاح نہیں کیا تو جنت میں ہونا ہی ہونا ہے تو جنت میں میری بیوی کون ہو گی دعا کی کہ یا اللہ مجھے دکِھا تو سہی جنت میں میری بیوی کون ہو گی؟*

*پہلی رات دعا قبول نہیں ہوئی دوسری رات بھی دعا قبول نہیں ہوئی تیسری رات دعا قبول ہو گئی، خواب میں کیا دیکھتے ہیں کالے رنگ کی عورت ہے حضرت بلال حبشی کے دیس کی رہنے والی حبشہ کے دیس کی اور وہ کیا کہتی ہے کہ:*

*"میں میمونہ ولید ہوں اور میں بصریٰ میں رہتی ہوں"۔*

*پتہ مل گیا آنکھ کھلی حضرت کی تہجد کا وقت تھا نوافل پڑھے نماز فجر باجماعت ادا کی اور سواری لے کر حضرت عبداللہ بن زید بصریٰ گۓ وہاں لوگوں نے بڑا استقبال کیا حضرت کا نام ہی بہت بڑا تھا بیٹھا کر پوچھا حضرت بتاۓ بغیر کیسے آنا ہوا خیر تو ہے آپ نے پوچھا یار یہ تو بتاؤ یہاں کوئی میمونہ ولید رہتی ہے لوگوں نے حیران ہو کر پوچھا حضرت آپ اتنے دٗور سے چل کر میمونہ ولید سے ملنے آۓ ہیں آپ نے فرمایا کیوں اُس سے کوئی نہیں مل سکتا نہیں حضور وہ تو دیوانی ہے لوگ اُسے پتھر مارتے ہیں، حضور نے پوچھا کیوں مارتے ہیں حضور کام ہی ایسے کرتی ہے کوئی رو رہا ہو تو اسے دیکھ کر ہنسنے لگتی ہے اور کوئی ہنس رہا ہو تو رونا شروع کر دیتی ہے اور وہ اجرت پر پیسے لیکر لوگوں کی بکریاں چراتی ہے آج بھی وہ ہماری بکریاں لیکر جنگل میں گئ ہے آپ آرام فرمائیں عصر کے بعد آ جائے گی آپ مل لیجیے گا۔*

*حصْرت نے فرمایا عصر کس نے دیکھی کہا وہ کس سمت گئ ہے لوگوں نے کہا حضور جنگل نہ جائیں بہت خوفناک جنگل ہے آپ نے فرمایا بتاؤ کس طرف گئ ہے لوگوں نے بتایا آپ فرماتے ہیں کہ میں نکل گیا آپ فرماتے ہیں کہ جب میں جنگل گیا واقعی خوفناک جنگل تھا جنگلی جانوروں کی بھرمار تھی قدم قدم پر کوئی نہ کوئی چیز کھڑی ہے آپ فرماتے ہیں کہ قربان جاؤں اس عورت کی مردانگی پر وہ اس جنگل میں کس طرح بکریاں چرا رہی ہے شیروں نے اس کی بکریوں کو ابھی تک کھایا نہیں اتنے درندے ہیں سارے مل کر حملہ کر دیں تو کیا کرے یہ اکیلی عورت کس کس کو روکے گی؟ خیر آپ فرماتے ہیں کہ وہ جگہ جہاں لوگوں نے مجھے بتائی تھی میں وہاں پہنچ گیا جب میں وہاں پہنچا تو منظر دیکھ کر میں حیران رہ گیا دو حیران کر دینے والے منظر تھے۔*

*پہلا میمونہ ولید ؒ بکریاں نہیں چرا رہی تھی بلکہ اُس جنگل میں جاۓ نماز بچھا کر نوافل پڑھ رہی تھی پر بکریاں چرانا تو بہانہ تھا یہ تو بہانہ تھا کنارہ کشی کا، لوگ یہی سمجھتے تھے میمونہ سارا دن بکریاں چراتی ہے لیکن میمونہ بکریاں نہیں چرا رہی تھی۔*

*دوسرا کیا دیکھا کہ میمونہ تو نماز پڑھ رہی ہیں پھر بکریاں کون چرا رہا ہے بکریاں تو ایک جگہ نہیں رکتی کہیں اِدھر جاتی ہیں کہیں اُدھر آپ فرماتے ہیں کہ میمونہ نماز پڑھ رہی تھی اور شیر بکریاں چرا رہے ہیں بکریاں چر رہی ہیں شیر انکے اردگرد گھوم رہے ہیں اگر کوئی بکری بھاگتی ہے اس کی فطرت ہے شرارت کرنا تو شیر اُسے پکڑ کر واپس لے آتا ہے لیکن کہتا کچھ نہیں۔*

*آپ فرماتے ہیں میں حیران و پریشاں کھڑا تھا کہ یہ کیسے ہو گیا ہے یہ فطرت کیسے بدل گئ لوگ کہتے ہیں فطرت نہیں بدلتی یہ شیروں اور بکریوں میں یاری کیسے ہو گئ آپ فرماتے ہیں میں دنگ حیران و پریشاں کھڑا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ کب میمونہ ولید نے نماز ختم کر دی اور مجھے مخاطب کر کے کہتی ہیں کہ:*

*"اے عبداللہ ملنے کا وعدہ تو جنت میں تھا آپ یہاں آ گئے"۔*

*آپ فرماتے ہیں میں حیران رہ گیا اس سے پہلے تو ملاقات بھی نہیں ہوئی تو حضرت میمونہ ولید کو میرا نام کیسے پتہ چل گیا*

*تو آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمونہ ولیدؒ سے سوال کیا اِس سے پہلے ہم ملے نہیں ملاقات نہیں ہوئی ہماری تو میرا نام کیسے پتہ چلا آپ کو تو جواب کیا ملا حضرت میمونہ ولیدؒ فرماتی ہیں عبداللہ جس اللہ نے رات کو تجھے میرے بارے میں بتایا ہے اُسی اللہ نے مجھے آپکے بارے میں بتایا ہے*

*آپ فرماتے ہیں کہ جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ حیران کیا وہ یہ تھا کہ یہ فطرت کیسے بدلی میں نے حضرت میمونہ ولید ؒ سے پوچھا آپ یہ تو بتاؤ یہ شیروں نے بکریوں کے ساتھ یاری کیسے کر لی یہ تو غذا ہے انکی اگر شیر بکریوں کے ساتھ یاری لگاۓ گا تو کھاۓ گا یہ معاملہ کیسے ہو گیا تو حضرت میمونہ ولید ؒ فرماتی ہیں جب سے میں نے رب سے صلح کر لی ہے اُس دن سے اِن شیروں نے میری بکریوں کے ساتھ صلح کر لی ہے۔*

*ہم سب بھی صلح کر لیں، یاری لگا لیں کہیں دیر نہ ہو جاے رب کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط کر لیں، کتنے سال گزر گئے ہم نے کوئی اللہ کی بات مانی لیکن وہ کِھلا بھی رہا ہے، پِلا بھی رہا ہے، دِکھا بھی رہا ہے، سُنا بھی رہا ہے، سُلا بھی رہا ہے، جگا بھی رہا ہے، اللہ کی طرف پلٹیں اسے پا لیں یہی اصل حقیقی کامیابی ہے.*❤️❤️

شاعری سے لگاؤ رکھنے والو سے اس تصویر پر اک شعر کی گزارش ہے.
19/07/2022

شاعری سے لگاؤ رکھنے والو سے
اس تصویر پر اک شعر کی گزارش ہے.

19/07/2022

رل تے گیاں پر چس بڑی آئی اے

RAW agents کون ؟پاکستان انٹیلیجنس نے دو آدمیوں کو ٹرانسمیٹر کی لوکیشن معلوم ہونے پر حیدرآباد سے ان کو ثبوت کے ساتھ پکڑاج...
18/07/2022

RAW agents کون ؟

پاکستان انٹیلیجنس نے دو آدمیوں کو ٹرانسمیٹر کی لوکیشن معلوم ہونے پر حیدرآباد سے ان کو ثبوت کے ساتھ پکڑا
جن کے پاس پاکستانی جعلی شناختی کارڈ پائے گئے ہیں جس میں ایک کا نام سکندر خان لاشاری اور دوسرے کا نام اسد علی لکھا ہوا تھا
جب دونوں کے سامان کی تلاشی لی گئی تو دونوں کے پاس سے انڈین آدار کارڈ اور انڈین آرمی اور انڈین ایجنسی (Raw)کے کارڈ بھی پائے گئے ہیں
جن پر ایک کا نام کیپٹن شنکر اور دوسرے کا نام میجر آنند جوشی لکھا ہوا تھا
پاکستان انٹیلیجنس کے افسر میجر جنجوعہ کے بیان کے مطابق وہ 2.5 سال سے پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے
اور ٹرانسمیٹر کی لوکیشن معلوم ہونے پر انکو پکڑا گیا ہے
انھوں نے مزید بتایا کہ دونوں جاسوسوں نے بیان دیا ہے کہ یہ سندھی اور پٹھانوں کا جھگڑا بھی انھی کے پلان کا ایک حصہ تھا اور انھی کی وجہ سے یہ جھگڑا پوری سندھ اور مختلف جگہوں پر اتنی جلدی پھیل گیا ہے
ان جاسوسوں نے بیان میں کہا کے ان کے 6 ساتھی ابھی بھی اس کام میں ملوث ہیں جن کو بھی انشاء اللہ جلد از جلد گرفتار کرلیا جائیگا
Muhammad Irshad

بگ نیوز. میں پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہوں ⚔️
17/07/2022

بگ نیوز.
میں پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہوں ⚔️

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں--+++---+++---+++--ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بیاگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہ...
16/07/2022

اچھے لیپ ٹاپ کی نشانیاں
--+++---+++---+++--
ریم: کم از کم 8 جی بی یا زیادہ سے 16 جی بی
اگر ریم 8 جی بی ہو تو ایک سلاٹ میں ہونی چاہئے اور ایک سلاٹ خالی ہو اس میں 8 جی الگ سے خرید کر ڈالی جا سکتی ہے یعنی ریم بعد میں زیادہ کی جا سکتی ہے

ہارڈ ڈسک یعنی میموری ssd ہونی چاہئے جبکہ hdd تین گنا slow ہوتی ہے اور بیٹری بھی زیادہ استعمال کرتی ہے اس لیے صرف ssd ہی کام کے لیے بہتر ہے

جنریشن جتنی زیادہ اتنا ہی جدید یعنی 4th جنریشن سے 5th بہتر اور 5th سے 6th بہتر
سب سے جدید اس وقت تک 11th جنریشن ہے

پروسیسر کی 3 اقسام:
core i3، i5 & i7.
جبکہ
i7 is the best

اگر آپ نے
گرافیکل کام کرنا ہے تو

کم از کم 2gb گرافک کارڈ بھی ضروری ہے

بیٹری 🔋 lithium سیلز کی ہونی چاہئے
لیپ ٹاپ کی بیٹری جتنے mAh کی ہوتی ہے وہ بھی دیکھ لیں
یوزڈ used میں لیپ ٹاپ لیں تو تسلی کر لیں کہ کتنے mAh بیٹری بقایا ہے

Second hand
لیپ ٹاپ لیتے ہوئے زیادہ تر دھوکہ ڈسپلے میں ہوتا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی اصل ڈسپلے نکال کر کوئی لوکل ڈالا ہوتا ہے، اس کو چیک کرنے کا طریقہ

اگر آپ نے استعمال شدہ لیپ ٹاپ لینا ہے تو یہ معلومات آپ کے لیے ہے

دکان دار پرانا لیپ ٹاپ بیچتے ہوئے ایسا وال پیپر لگاتے ہیں کہ لوگ ڈسپلے دیکھ کر ہی خوش جاتے ہیں اور وال پیپر بھی اس طرح کا ہوتا ہے کہ ڈیمج پگزل پر نظر نہیں جاتی

ڈسپلے چیک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ

لیپ ٹاپ کی brightness فل کر لیں اس کے بعد
آپ نے نوٹ پیڈ اوپن کرکے اسے ساری سکرین پر پھیلا دینا ہے اس سے ساری سکرین سفید ہو جائے گی

اس طرح سکرین میں اگر کوئی پگزل ڈیمج ہے یا کسی جگہ سے سکرین پر دباؤ آیا ہوا ہے تو وہاں سے کالے نشان نظر آ جائیں گے

دوسرا آپ نے جو لیپ ٹاپ لینا ہے اسے انٹرنیٹ پر سرج کر کے اس کی specification میں دیکھ لیں کہ مطلوبہ لیپ ٹاپ کو کونسا ڈسپلے لگا ہے lcd ہے یا led
اگر lcd ہو تو سکرین کو سائیڈو سے دیکھنے سے ڈسپلے ٹھیک نظر نہیں آتا یہ lcd کی نشانی ہے
اور led زیادہ بہتر ڈسپلے ہے

دوسرا اہم سوال ہے بٹنوں کا
کیا کوئی بٹن خراب تو نہیں

جو لیپ ٹاپ خریدنا ہو اس لیپ ٹاپ سے گوگل پر سرچ کریں
Keyboard tester

یہ 1 mb کا سوفٹویر ہے ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اسے اوپن کریں
اور لیپ ٹاپ کے بٹنوں کو ایک ایک کر کے دباتے جائیں

جو جو بٹن ٹھیک ہو گا وہ سکرین پر سبز رنگ میں بدلتا جائے گا

پروسیسر کو چیک کرنے کے لیے آپ نے گوگل میں سرچ کرنا ہے
CPU Z
اس چھوٹے سے سافٹویئر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کرنا ہے

اوپن کرنے کے بعد پہلے ہی آپشن میں CPU کی معلومات درج ہوں گی

اس CPU معلومات میں نام والے کالم کے سامنے درج نمبر آپ کو جنریشن کا بتائیں گے

غور سے سمجھیں
مثلاً
Inter core i3,
اس کے بعد اگر تین ہندسے اور لکھے ہوں تو پروسیسر فرسٹ جنریشن ہے
اگر چار ہندسے ہوں تو سیکنڈ یا اس سے اگلی جنریشنز ہیں

مثلاً
Intel core i3.,,,, 803
یعنی i3 کے بعد تین ہندسے آئے تو مطلب فرسٹ جنریشن
Intel core i3.,,,, 2304
اس مثال میں i3 کے بعد چار ہندسے آئے تو یہ دوسری جنریشن

اسی طرح
Intel core i3.,,,, (3)405
Inter core i3.,,,, (4)505
ان دو مثالوں میں بھی چار ہندسے ہیں لیکن پہلی مثال میں شروع کا ہندسہ 3 ہے تو تیسری جنریشن
دوسری مثال میں شروع کا ہندسہ 4 ہے تو چوتھی جنریشن

یاد رہے کہ پہلے ہندسے کو سمجھانے کے لیے گول بریکٹ لگائی ہے

CPU. Z
اسی سوفٹویر کی مدد سے آپ cache اور mother board کی معلومات بھی لے سکتے ہیں

اور یہی سوفٹویر آپ ram کی معلومات اور گرافک کارڈ کی معلومات بھی دے گا

اگر لیپ ٹاپ میں گرافک کارڈ نہیں ہوگا تو معلومات بھی نظر نہیں آئیں گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارڈ ڈسک اور بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ
استعمال شدہ لیپ ٹاپ خریدتے وقت ہارڈ ڈسک اور بیٹری چیک کرنے کا طریقہ

آپ نے گوگل پر سرچ کرنا ہے
hard disk sentinel
اس سوفٹویر کو ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کر کے اوپن کریں
Health
اور
Performance
کی پرسنٹیج ظاہر ہو جائیں گی
اگر ہارڈ ڈسک میں کوئی پرابلم ہو
تو health اور performance لیول 100 پرسنٹ نہیں ہوتا
نیچے نوٹ بھی لکھا ہوتا ہے ہارڈ ڈسک ٹھیک ہو تو بتا دیا جاتا ہے اگر پرابلم یعنی bad sector ہوں تو نوٹ میں لکھے ہوتے ہیں

Temperature option
اسی سوفٹویر کے ٹمپریچر آپشن میں آپ ہارڈ ڈسک کا درجہ حرارت معلوم کر سکتے ہیں

Smart option
ہارڈ ڈسک کے باقی سارے ٹیسٹ
سمارٹ آپشن میں دیکھ سکتے ہیں
سمارٹ آپشن میں ٹیسٹ ویلیو 0 ہونی چاہئے
اگر ہارڈ ڈسک مرمت شدہ ہو یعنی مکینک نے bad sector نکالے ہوں تو ویلیو 0 نہیں ہوتی

Information option
اس آپشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ہارڈ کس قسم کی ہے
ایس ایس ڈی ہے یا ایچ ڈی ڈی وغیرہ

بیٹری 🔋 چیک کرنے کا طریقہ

سٹارٹ سٹارٹ مینو پر رائٹ کلک کر کے ونڈوز پاور شیل اوپن کریں

اس میں آپ نے یہ لکھنا ہے 👇
powercfg/betteryreport/output
آگے لکھنا ہے
-c:\bettery.html-
یعنی یہ آپ نے پاتھ لکھنا ہے اس کے بعد enter کلک کرکے بیٹری رپورٹ محفوظ کر لیں

سی ڈرائیو میں آپ کی بیٹری رپورٹ محفوظ ہے اسے اوپن کرکے بیٹری کی معلومات دیکھ لیں۔
اس رپورٹ میں پتہ چل جاتا ہے کہ جب لیپ ٹاپ نیا بنا تھا تو بیٹری کتنی تھی
استعمال ہونے کے ابھی کتنی بیٹری بقایا بچی ہے۔

اسلام علیکم آج یہ تصویر دیکھی تو سوچا کچھ لکھا جائے ۔۔۔یہ صرف تصویر نہیں ایک پیغام ہے ۔۔۔اور ہم لوگ دن رات اپنی افواج او...
14/07/2022

اسلام علیکم
آج یہ تصویر دیکھی تو سوچا کچھ لکھا جائے ۔۔۔
یہ صرف تصویر نہیں ایک پیغام ہے ۔۔۔
اور ہم لوگ دن رات اپنی افواج اور اداروں کے خلاف بکواس کرتے ہیں تھک رہے۔۔
آپ سب کے جزبات قابل احترام ہے ۔
لیکن بہت زیادہ سوچنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے ۔۔

ہم کیسے سوچ سکتے ہیں ہماری افواج امریکہ کے حکم پر اپنی عوام کو ان چوروں اور لٹیروں حکمران کے حوالے کرے گی۔۔۔

ہم کیسے سوچ سکتے ہے کہ ہماری فوج شہباز شریف کو وزیراعظم بنا سکتی ہے ۔۔۔

ہم کیسے سوچ سکتے ہیں ہماری افواج اس قوم کو مہنگائی تلے تنہا چھوڑ سکتی ہے ۔۔۔

آپ سب کے سوال بجا ہے اور ہونے بھی چاہیئے لیکن خدارا تنقید ضرور کریں سوال ضرور کریں سوچ سمجھ کر ۔۔

کہی آپ انجانے میں دشمن کی منظم سازش کا حصہ تو نہیں بننے جارہے۔۔

مجھے اپنے اپنی فوج اپنے اداروں پر پورا بھروسہ ہے جلد سب کچھ بہتر ہونے جا رہا ہے

پھر جو لوگ آج تنقید کررہے ہیں آپ سب کو شرمندہ ہونا پڑے گے ۔۔۔

اللہ رب العزت وطن عزیز کی حفاظت فرمائے ۔آمین

پاک فوج زندہ آباد
پاکستان زندہ آباد. Muhammad Irshad

Address

House No T 508 Ashiq Colony Bannu Road Kohat
Kohat
26000

Telephone

+923090563741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quami safeer newspaper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quami safeer newspaper:

Videos

Share