Shaheeda Banda kohat

Shaheeda Banda kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheeda Banda kohat, Broadcasting & media production company, Kohat.

10/04/2022

بدقسمتی سے پاکستانی معاشرہ اتنا تقسیم کر دیا گیا ہے کہ ایک کا سچ دوسرے کیلئے جھوٹ ایک کا انصاف دوسرے کیلئے انتقام ایک کی جیت دوسرے کیلئے شکست ہے کسی ایک سے محبت دوسرے کیساتھ نفرت ہے۔

‏عمران خان الوداع...یہ قوم تم کو کبھی نہیں بھولے گی عمران خان تم آخری وقت تک لڑے... کامیابی ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے.....
10/04/2022

‏عمران خان الوداع...
یہ قوم تم کو کبھی نہیں بھولے گی عمران خان تم آخری وقت تک لڑے... کامیابی ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے...

خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے کے مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف کو برتری
01/04/2022

خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے کے مرحلے میں پاکستان تحریک انصاف کو برتری

16/03/2022

جو لوگ یہ کہتے تھے کہ تقریر سے کیا ہوتا ہے آج انہوں نے دیکھ کیا جب آپ دلائل کے ساتھ پرچی کے بجائے دل سے تقریر کرتے ہو تو دنیا آپکی تقریر سنتی اور سمجھتی ہے۔
وہ سفر جو اقوام متحدہ میں ایک تقریر سے شروع ہوا تھا اسکا ثمر آج مل گیا، یقیناً ناصرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی کامیابی ہے۔ شکریہ عمران خان

13/03/2022
09/03/2022

شہید ہ بانڈہ،باقی زئی علاقے کے عوام سے گزارش ہے کہ کل 8بجے ایوب کرکٹ گراؤنڈ کو اپنی تشریف لائے اور کل ایک شاندار موقع ہے کہ کل وزیر اعلیٰ کوہاٹ کو آ رہا ہے ان کے سامنے ہم اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں

09/03/2022

شہید ہ بانڈہ،باقی زئی علاقے کے عوام سے گزارش ہے کہ کل 8بجے ایوب کرکٹ گراؤنڈ کو اپنی تشریف لائے اور کل ایک شاندار موقع ہے کہ کل وزیر اعلیٰ کوہاٹ کو آ رہا ہے ان کے سامنے ہم اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں

[وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کا دورہ کوہاٹ]وزیراعلٰی محمود خان 10 مارچ بروز جمعرات کوہاٹ کا دورہ کریں گے اور متعدد ...
07/03/2022

[وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کا دورہ کوہاٹ]

وزیراعلٰی محمود خان 10 مارچ بروز جمعرات کوہاٹ کا دورہ کریں گے اور متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

06/03/2022
چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی سے تبلیغی جماعت کے حق میں متفقہ قرارداد پاس کروا کر عالمی سازش کو روکا، ہم ان کے اور ا...
06/03/2022

چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی سے تبلیغی جماعت کے حق میں متفقہ قرارداد پاس کروا کر عالمی سازش کو روکا، ہم ان کے اور ان کے خاندان کے بے حد مشکور ہیں: مولانا نذر الرحمن
سپیکر چودھری پرویزالٰہی اور صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر کی رائیونڈ تبلیغی مرکز میں امیر تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمن، مولانا ابراہیم دیولہ اور مولانا فاروق سے ملاقات، ان کے صاحبزادے راسخ الٰہی، پوتے سفیان ظہورالٰہی، عثمان ظہورالٰہی سمیت تبلیغی رہنما امتیازغنی اور نعیم بٹ بھی ہمراہ تھے .....

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے پشاور کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدی...
04/03/2022

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے پشاور کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی۔اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نےدھماکے میں ہونے والے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ کوچہ رسالدار جامع مسجد میں ہونے والا دھماکہ دہشتگردی کی بدترین مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عبادت گاہوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے انسانیت کے نام پر دھبہ ہیں۔اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔انہوں نےشہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔

02/03/2022

باقی زئ،شہیدہ بانڈہ اور فضل آباد بانڈہ باقی ریمنگ علاقوں کی گیس منظوری پر بریفنگ،شکریہ کشمیر کمیٹی چیئرمین جناب شہریار آفریدی صاحبکوہاٹ میں گیس کی مد میں ایسا کیا ہونے جارہا ہے جو اس سے پہلے اس خطے میں کسی ضلع میں نہیں ہوا، دیکھئے اس ویڈیو میں۔

اس کو کون جانتا ہے اس نے ابھی تک گیس کے مسئلے میں کوئی دلچسپی نہیں لیا افسوس یہ لوگ پھر کھتے ھیں ھماری حکومت نہیں تھی
28/02/2022

اس کو کون جانتا ہے اس نے ابھی تک گیس کے مسئلے میں کوئی دلچسپی نہیں لیا افسوس یہ لوگ پھر کھتے ھیں ھماری حکومت نہیں تھی

26/02/2022

کوھاٹ میں شھیدہ بانڈہ ایک ایسا علاقہ ہے جس کو MNA orMPA کوئی ترجیح نہیں دیتے ہیں میرے خیال میں اس علاقے میں جو عوام ہیں وہ کیا پاکستانی نہیں ہے یا پھر یہ علاقہ پاکستان کا حصہ نہیں ہے

Wudoo (ablution) is radiance on the Day of Judgmentthe Prophet Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) said:...
26/02/2022

Wudoo (ablution) is radiance on the Day of Judgment

the Prophet Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) said: "Verily, my nation will be called on the Day of Resurrection as brightly radiant from the traces of ablution. Whoever among you is able to extend his radiance, let him do so (i.e. by performing Wudoo regularly)." - al-Bukhaari...

19/11/2021

۔۔۔۔خوش آئند خبر۔۔۔۔۔
پشتو کے معروف اداکار محمد حسین سواتی نے ادکاری سے توبہ تائب ہوکر تبلیغ میں نکلنے کا فیصلہ کردیا .
اللّہ تعالی دین کے راستے میں قبول فرماۓ ۔سب کہو آمین

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے وہ اضلاع جن میں مقامی حکومتوں کا شیڈول جاری ہوا ہے میں تبادلوں، تعیناتی اور ...
04/11/2021

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا کے وہ اضلاع جن میں مقامی حکومتوں کا شیڈول جاری ہوا ہے میں تبادلوں، تعیناتی اور منتخب ارکان کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات پر پابندی کانوٹیفیکیشن جاری کر دیا.

29/10/2021

فیس بک کا نام تبدیل کردیا گیا، نیا نام میٹا Meta رکھ دیا گیا

23/10/2021

رائےونڈ عالمی تبلیغی اجتماع 4-7 نومبر 11-14 نومبر 2021 میں شرکت کرنے والے سعادتمند حضرات سے کچھ گزارشات
رائیونڈ اجتماع تقریباً دو سال محدود تعداد اور ایک ہی مرحلے میں ہو رہا تھا لیکن اس سال الحمدللہ 2021 سالانہ اجتماع انشاءاللہ پوری رونقوں کے ساتھ ہوگا.
🔹حصہ اول: 4 نومبر عصر کی نماز سے 7 نومبر2021 کی صبح تک
🔹حصہ دوم: 11 نومبر عصر کی نماز سے 14 نومبر2021 کی صبح تک ہوگا

1️⃣نمبر ایک تو گاڑی کو واپس نہ چھوڑو اور گاڑی کے عملے کو اعمال میں ساتھ لے جائیں.
2️⃣اگر موسم کی خرابی کی وجہ سے دھند وغیرہ ہو تو سفر دن کو کرنا .
3️⃣جس صوبہ سے آپ آ رہے ہیں مختلف راستوں کو اخطیار کرنا تاکہ دوسروں کو بھی تکلیف نہ ہو۔
4️⃣ اس قسم کہ آلات ساتھ ہرگز نہ لانا جو آپکے قیمتی ٹائم کو برباد کر دیں۔
5️⃣پینڈال میں ایک دوسرے کا اکرام کرتے ہوئے رہنا ہے اور پارکنگ میں بڑی گاڑیوں کو بڑی کے ساتھ اور چھوٹی گاڑیوں کو چھوٹی کے ساتھ کھڑا کرنا۔
6️⃣ضرورت کے علاوہ بازار نہ جانا،
7️⃣بیان سب مجمع منبر کے قریب نہیں سن سکتا اس کا بھی خیال رکھنا۔
8️⃣ پینڈال میں صفائی کا خیال رکھنا تمباکو نوشی پینڈال کے اندر مناسب نہیں،
9️⃣اپنے تمام ساتھیوں کو اعمال میں جوڑ کر رکھنا
🔟نماز کی جماعت جب کھڑی ہو تو آگے سے آگے جا کر پڑھنا
اختتامی دعا کے باد پہلے موٹر سائیکل کو نکالا جائے گا پھر گاڑیوں کو نکلنے کی اجازت ہوگی اور آخر میں بس اور ٹرک والے نکلیں.

اللہ پاک اس عالمی اجتماع کو آسان فرمائے قبول فرمائیں.

17/10/2021

گناہ اور ہمارے بہانے

• رشوت.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو تحفہ ہے ۔"
• موسیقی.۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو روح کی غذا ہے۔"
• بدنظری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ایک بار دیکھنا حلال ہے۔"
• غیبت۔۔۔۔۔۔"میں اس کے منہ پہ بھی یہ بات کہہ سکتا ہوں۔"
• سود کھانا۔۔۔۔۔۔۔"ساری دنیا کھاتی ہے۔"
• بیہودہ ناول پڑھنا۔۔۔۔۔۔"ہم انہیں کچھ سکیھنے کے لئے پڑھتے ہیں۔"
• تہمت۔۔۔۔۔۔"یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے۔"
• حرام محفل۔۔۔۔۔۔"بس ایک رات کی تو بات ہے۔"
• بے پردگی۔۔۔۔۔۔۔۔" پردہ تو آنکھ کا ہوتا ہے۔"
• ترک نماز۔۔۔۔۔۔۔۔۔"فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے۔"
• شراب نوشی۔۔۔۔۔۔۔۔"اللّٰه غفورالرحیم ہے۔"
• شادیوں میں بے حیائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے ۔"
• اسراف۔۔۔۔۔۔۔۔۔"لوگ کیا کہیں گے۔"
• عیاشی۔۔۔۔۔۔۔۔"دو دن کی زندگی ہے۔"
• نماز باجماعت نہ پڑھنا۔۔۔"ٹائم نہیں ملتا۔"

• ایسے بہانے سوچنے سے پہلے ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ قیامت کے دن ہماری زبان نے نہیں بلکہ ہمارے ہاتھ اور ہمارے پاؤں ہمارے اعمال کی گواہی دیں گے......!!
استغفراللہ

• اللّٰه عزوجل ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل نصیب فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین

افسوس یے دونوں کھاں ھے صرف الیکشن کے دوران ووٹوں کے لیے آ رھے تھے اور ابھی پتہ نہیں ھے ۔کٹھ پتلیوں کا اگر  کوئی ترقیاتی ...
15/10/2021

افسوس یے دونوں کھاں ھے صرف الیکشن کے دوران ووٹوں کے لیے آ رھے تھے اور ابھی پتہ نہیں ھے ۔کٹھ پتلیوں کا اگر کوئی ترقیاتی کاموں کا جائزہ لے صرف کرپشن کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا ھے

15/10/2021

السلام علیکم
میں نے اپنے زندگی میں بہت سے رشتوں کی اصلیت دیکھی کوئی وقت کا رشتہ ، کوئی غرض کا تو کوئی پیسے کا
قصہ مختصر یہ کہ میں نے اب تک اگر کوئی سب سے مخلص رشتہ دیکھا ہے تو صرف ماں کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی سب عارضی ہیں۔ آپ چاہے کتنے ہی برے کیوں نہیں ہیں مگر ماں کی نظر میں اچھے ہیں آپ چاہے کتنے ہی بدصورت کیوں نہیں ہیں مگر ماں کی نظر میں دنیا کے سب سے خوبصورت بچے ہیں۔ آپ چاہے جتنے مرضی بڑے ہوجائیں مگر ماں کے لیے ہمیشہ بچے ہی رہیں گے۔ آپ کی ماں ہی ہے جو آپ کو بخوبی جانتی ہے کہ میرا بچہ چاہے مسکرا رہا ہے مگر اداس ہے چاہے ہشاش بشاش نظر آرہا ہے مگر اندر سے ٹوٹا ہوا ہے وہ ماں ہی ہے جس سے لاکھ جھوٹ بول لو اسے پھر بھی پتا چل جاتا ہے کہ اس کا بچہ بھوکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اسے کچھ دیں یا نا دیں فکر کریں یا نا کریں مگر اسے ہر وقت اولاد کی ہی فکر رہتی ہے۔
ماں دنیا کا سب سے عظیم رشتہ ہے جو ہر قسم کے لالچ اور غرض سے پاک ہے۔
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس دنیا میں نہیں ہیں اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمی

12/10/2021

🤲🏻🎊🎊🤲🏻🎊🎊🤲🏻

*زوجین کےتعلقات کے اصلاح کی قرآنی و مسنون دعاٸیں*

🍃🌷🍃

💝 *شادی کے موقع پر دلھا اور دلھن کے لیے دعا*

🤲🏻 *بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَ بَارَکَ عَلَیٗکَ وَ جَمَعَ بَیٗنَکُمَا فِی خَیٗرٍ*

"اللہ آپ کے لیے برکت (پیدا) کرےاور آپ پر برکت کرےاور آپ دونوں کو خیر (بھلاٸی ) میں جمع کرے"

🍃🌷🍃

💝 *شوہر بیوی کے تعلق کی دعا*

🤲🏻 *بِسٗمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ جَنِّبٗنَا الشَّیٗطَانَ وَ جَنِّبِ الشَّیٗطَانَ مَا رَزَقٗتَنَا*

"اللہ کے نام کے ساتھ،اے اللہ!ہمیں شیطان (مردود) سے بچا اور (اس اولاد کو بھی) شیطان سے بچا جو تو ہمیں عطافرماۓ"

🍃🌷🍃

💝 *نیک اور صالح ازواج و اولاد کے لیے قرآنی دعاٸیں*

🤲🏻 *رَبَّناَ ھَبٗ لَنَا مِنٗ اَزٗوَاجِنَا وَ ذُرِیَتِناَ قُرَّةَ ٕٕ اَعُیُنٍ وَجَعَلناَ لِلٗمُتَقِینَ إمَامََا*۔

"اے ہمارے رب ہمارے شوہروں (بیویوں)اور اولادوں کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور (انہیں) پرہیز گاروں کا امام بنا."

📖 *الفرقان ۔74*

🤲🏻 *َرَبیِّ ھَبٗ لِیٗ مِنٗ لَدُنٗکَ ذُرَیَةً طَیِبَةً إِنَّکَ سَمِیعُ الدُّعإٓ*

"اے پروردگار مجھے اپنی قدرت سے نیک اولاد عطا فرما۔بے شک تو دعا کا سننے والا ہے"

📖 *آلِ عِمرٰن۔38*

🤲🏻 *رَبِّی لَا تَذَرٗنِی فَرٗدًا وَاَنٗتَ خَیٗرُ الوَارِثِیٗنَ*

"اے میرے رب مجھے تنھا نہ چھوڑنا۔بے شک تو سب سے بہتر وارث (عطا)کرنے والا ہے۔“

📖 *الانبیإ۔89*

🤲🏻 *رَبِّی ھَبٗ لِی مِنٗ الصَّالِحِیٗنَ*
"اے میرے رب مجھے صالح اولاد عطا فرما۔“
📖 *الصافات۔100*

🤲🏻 *ربِّ اِجٗلعَنِی مُقِیمَ الصَّلوٰتِی وَ مِنٗ ذُرِیَتِی۔رَبَّنَا وَ تَقَّبَّلَ الدُّعَإ۔رَبَّناَ اغٗفِرلِی وَالِوَلِدَی وَلِلٗمُٶمِنِینَ یَوٗمَ یَقٰومَ الحِسَابٗ۔*

“اے میرے رب بنا مجھے تو نماز کا قاٸم کرنے والا اور میری اولاد (کو بھی).اے ہمارے رب !اور تو قبول فرما (ہماری) دعا۔اے ہمارے رب! مجھے معاف فرما اور میرے والدین (کو بھی) اور تمام مٶمنین کو جس دن حساب قاٸم ہوگا۔“

📖 *ابراھیم۔41*

🤲🏻 *رَبِّی اِرٗحَمٗھُمَا کَمَا رَبیَّیِّنی صَغِیرَا*

“اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا پالا انہوں نے مجھے چھوٹا سا۔"

📖 *بنی اسراٸیل۔24*

🍃🌷🍃

*نیک اور صالح ازواج و اولاد کے لیے مسنون دعاٸیں*

🤲🏻 *اَللَّھُمَّ اَلِّفٗ بَیٗنَ قُلُوبُناَ،وَ اَصٗلِحٗ ذَاتَ بَینِنَا،وَ اَھٗدِناَ سُبُلُ السَّلاَمٗ،وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلیٰ النّٰورِ۔وَ جَنِبٗنَا الفَوَاحِشَ مَا َظھَرَ مِنٗھَا وَ مَا بَطَنَ۔وَبَارِکٗ لَنَا فِی اَسٗمَاعِنَا وَاَبٗصَارِناَ وَ قُلُوبِناَ وَ اَزٗوَاجِناَ وَذُرِیَتِناَ۔وَتُبٗ عَلینَا إِنَّکَ اَنٗتَ التَّوابُ الرَّحِیٗمَ۔وَإَجٗعَلناَ شَاکِرینَ لِنِعمَتِکَ مُثٗنِینَ بِھَا قَابِلِیھَا وَاَتٗمَمٗھَا عَلینَا*

"اے اللہ الفت (و محبت) عطا کر درمیان ہمارے دلوں کے،اور ہمارے معاملات درست فرما اور ہدایت فرما سلامتی کے رستے کی اور نجات دے (جہالت کے )اندھیروں سے (علم کے) نور کی طرف،اور بچا تو ہمیں فحاشی کے کاموں سے جو ظاہر ہیں ان میں سے اور جو چھپے ہوۓ ہیں۔اور برکت عطا کر ہمارے لیے ہمارے کانوں میں اور ہماری آنکھوں میں اور ہمارے دلوں میں اور ہمارے ازواجوں میں اور ہماری اولادوں میں اور توبہ قبول فرما ہماری ۔بے شک تو توبہ قبول کرنے والا نہایت مہربان ہے۔اور کرہمیں شکرگزاروں (میں سے) نعمت کا تیری (جو عطا کرے تو)۔تعریف کرنے والا (اس نعمت کی) قبول کرنے والا (اس نعمت کی) اور تو پورا کر (اہنا فضل نعمتوں کا) ہم پر۔

🤲🏻 *اَللّٰھُمَّ اَصٗلِحٗ لِٗی دِینٗیَ الَّذِیٗ ھُوَ عَصِمَةِ اَمٗرِیٗ،وَاَصٗلِحٗ لِی دُنٗیَایِ الَّتِی فِیھاَ مَعَاشِی،وَاَصٗلِحٗ لِی آجٗرَتِی الَّتیٗ فِیھَا مَعَادِیٗ،وَاجٗعَلِ الٗحَیَاةَ زِیاَدَةَ لِیٰ فِی کُلِّ خَیٗرِ،وَاجٗعَلِ الٗمَوٗتَ رَاحَةً لِیٗ مِنٗ کُلِّ شَرٍّ*

"اے اللہ !تو میرے دین کو سنوار دے،جو میرے معاملے کا محافظ ہے،میری دنیا سنواردے جس میں میری معیشت ہے۔میری آخرت سنوار دے جہاں میں نے لوٹنا ہے،میری زندگی کو ہر بھلاٸی میں اضافے کا سبب اور موت کو ہر براٸی سے راحت کا سبب بنا دے۔"

🤲🏻 *اَللَّھُمَّ اِنِّی اَعُوذُ بِکَ مِنٗ جَارِ السُّوِٕ وَمِنٗ زَوٗجِ تَشِّینِی قَبَلَ المُشِیبِ وَ مِنٗ وَلَدٍ یَکُونُ عَلَّی رِبًا وَ مِنٗ مَالٍ یَکُونُ عَلیَّ عَذَاباً وَ مِنٗ خَلِیلٍ مَاکِرٍ عَیٗنُہُ تَرَانٗی وَقَلبُہُ یَرٗعَانِی اِنٗ رَّاٗی حَسَنَةً دَفَنَھَا وَاِنٗ رَّاٗی سَیِٸَةً اَذَاعَھَا۔*

“اے اللہ!میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں برے ہمسایہ سے،اور ایسے جیون ساتھی سے جو بڑھاپے سے پہلے ہی مجھے بوڑھا کردے اور ایسی اولاد سے جو میرے لیے وبال (بوجھ) ہو اور ایسے مال سے جو میرے اوپر عذاب (کا سبب) بنے۔اور ایسے مکار دوست سے جس کی آنکھیں اور دل میری نگرانی کرتے ہیں۔اگر وہ مجھ میں کوٸی خوبی دیکھے تو اس کو اپنے تک ہی رکھے اور اگر میری کوٸی خامی دیکھے تو اس کا چرچا کرے۔"

*آمین*

🤲🏻🎊🎊🤲🏻🎊🎊🤲🏻

10/10/2021

کوھاٹ میں سب سے پیچھے سہولیات سے محروم علاقہ اربن 6 شھیدہ بانڈہ ھے جس میں نہ روڈ ھے ن گیس ہےاورنہ بجلی شرم چا ہیے وفاقی وزیر شہر یارآفریدی اور ایم پی اے میجرشاداد کو بلکل اسی علاقے کو توجو نہیں دیتے۔

09/10/2021

اسلام وعلیکم

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheeda Banda kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Broadcasting & media production in Kohat

Show All

You may also like