KOHAT News

KOHAT News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KOHAT News, Social Media Agency, Kohat bazid khel, Kohat.

20/08/2023
مراکش نے اسپین کو شکت دیکر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔مراکش واحد مسلم ٹیم ہے جو اس ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔  ...
06/12/2022

مراکش نے اسپین کو شکت دیکر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔مراکش واحد مسلم ٹیم ہے جو اس ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ہر مسلمان کی جیت ہماری جیت ہے۔ 👏🏻 🇲🇦 اس پوسٹ شئیر کرے !!!!!!

نو تعینات ڈی پی او کوہاٹ عبدالراوف قیصرانی صحافی برادری کے ساتھ بات کر رہے ہیں۔
06/12/2022

نو تعینات ڈی پی او کوہاٹ عبدالراوف قیصرانی صحافی برادری کے ساتھ بات کر رہے ہیں۔

06/12/2022

فوڈ اتھارٹی ٹیم کوہاٹ کا ضلع کے مین ہائی وے کے اورکزئی چوک میں فوڈ سیفٹی انسپکشن.
انسپیکشن کے دوران مختلف ہوٹلز, جنرل سٹورز, میٹ شاپس اور ملک شاپس کی چیکنگ کی گئی ایک ہوٹل سے وافر مقدار میں چائنیز سالٹ برآمد کی گئیں جس پر مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی.
جبکہ جدید فوڈ ٹیسٹنگ لیب کے ذریعے دودھ تیل نمک اور میٹ کی موقع پر جانچ پڑتال کی گئی.
ٹیم نے خوراک سے وابستہ مالکان کو لائسنس نوٹس اور امپرومنٹ نوٹس جاری کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کسی کو انسانی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی.

05/12/2022

میاں خیل بازار میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق پولیس موقع پر پہنچ گئی ملزم فرار

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!!!!
05/12/2022

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں!!!!

05/12/2022

نو تعینات ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی نے عوام کیلئے پیغام اور جرائم پیشہ افراد کیلئے آخری وارننگ جاری کردیا.

آج مورخہ 4  دسمبر کو کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمود اسلم کا رات گئے لیاقت مموریل  ہسپتال کوہاٹ کا اچانک دورہ۔ صفائی کی ناقص صور...
04/12/2022

آج مورخہ 4 دسمبر کو کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمود اسلم کا رات گئے لیاقت مموریل ہسپتال کوہاٹ کا اچانک دورہ۔ صفائی کی ناقص صورت حال پر سخت برہمی کا اظہارکیا اور موقع پر ضروری ہدایات جاری کیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے خلاف ناقص صفائی پر سخت کارروائی کا فیصلہ ۔

یہ ہے بندہ درویش ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی جس نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پولیس عوام ساتھ ساتھ کی پالیسی...
04/12/2022

یہ ہے بندہ درویش ڈی پی او کوہاٹ عبدالرؤف بابر قیصرانی جس نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی پولیس عوام ساتھ ساتھ کی پالیسی کے تحت عام آدمی کے مسائل و مشکلات سےآگاہی حاصل کرنے کے لئے بازار کا رخ کیا اور محنت کشوں کیساتھ زمین پر بیٹھ کر انکے مسائل دریافت کئے

*ہم چھٹی نہیں کرتے..!* *ڈی پی او کوہاٹ رؤف بابر قیصرانی کا اتوار کے روز بھی پولیسنگ کا عمل جاری، تھانوں، چوکیوں اور چیک ...
04/12/2022

*ہم چھٹی نہیں کرتے..!*

*ڈی پی او کوہاٹ رؤف بابر قیصرانی کا اتوار کے روز بھی پولیسنگ کا عمل جاری، تھانوں، چوکیوں اور چیک پوسٹوں کے اچانک دورے کئے*

اتوار کے روز ڈی پی او کوہاٹ رؤف بابر قیصرانی کا پنجاب کی سنگم پر واقع انتہائی اہم پولیس چوکی خوشحال گڑھ اور چور لکی کراس چیک پوسٹ کا اچانک دورہ

ضلعی پولیس سربراہ نے تھانہ گمبٹ اور تھانہ بلی ٹنگ کا بھی تفصیلی دورہ کیا اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا

چوکیوں و چیک پوسٹوں کے دورے کے دوران ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس جوانوں کی ہمت اور جوانمردی کی تعریف کی اور انکا حوصلہ بڑھایا

ڈی پی او نے پولیس اسٹیشنز کے دورے کے موقع پر دستاویزی ریکارڈ چیک کئے اور تھانوں میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی

انہوں نے کہا کہ پولیس کی کارکردگی اسی صورت معاشرے میں قابل تعریف ہوسکتی ہے جب تھانے شرفاء کیلئے دارالامان اور بد معاشوں کیلئے دارالحساب عملی طور پر نظر آئیں

دورے کے دوران ڈی پی او نے پولیس جوانوں کیساتھ موجود ہتھیاروں اور حفاظتی آلات کا بھی معائنہ کیا

ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس جوانوں کو ہدایت کی کہ چیکنگ کے دوران شہریوں کیلئےآسانیاں پیدا کریں اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں

ڈی پی او رؤف بابر قیصرانی نے کہا کہ انکی پولیسنگ میں چھٹی کے دن کا تصور نہیں، پولیس ملازمین کے بشری تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے متبادل انتظامات کیساتھ 24 گھنٹے پولیسنگ کا عمل ہر صورت جاری رکھا جائے گا

04/12/2022

تحصیل چئیرمین / سٹی مئیر اور نیبر ھوڈ کونسل اور ویلج کونسلوں کے چئیرمن کی تنخواہوں اور مراعات کا نوٹیفکیشن محکمہ بلدیات خیبر پختونخواہ نے جاری کر دیا

توجوہ پلیز....کل رات سے یہی پوسٹ بنوں بشمول ڈومیل سوشل میڈیاں چلا رہے ہیں.لیکن ابھی تک ورثاء کاپتہ نہیں تو اسکا مطلب لڑک...
03/12/2022

توجوہ پلیز....
کل رات سے یہی پوسٹ بنوں بشمول ڈومیل سوشل میڈیاں چلا رہے ہیں.لیکن ابھی تک ورثاء کاپتہ نہیں تو اسکا مطلب لڑکا کہی باہر کا مسافر ہو سکتا ہے کوئی خاص توجہ نہیں دے رہا.اسکا طریقہ کار یہ ہے کہ جس کسی کو بھی پوسٹ آگے آئے پوسٹ کو آگے شئیر کرنا ہوگا.بندہ خٹک، وزیر،مسعود، داوڑ،بنوچی،مروت،بیٹھنی یا پشاور کے دور دور دراز علاقے کا ھو سکتا ہے.تو ہر کسی کے پاس مختلف اقوام کے لوگ فرینڈ ہو سکتے ہیں.اس کار خیر میں شامل ہو جائے اور اسی پوسٹ کو آگے شئیر کرتے جائے تاکہ پتہ ملنے پر سب کو بر وقت کمنٹ میں آگاہی مل جائے.مذاق سمجھ کر پوسٹ کو ایوائڈ نہ کریں.بنڈل آف تھینکس............
‎تلاش ورثاء بنوں:یہ نوجوان کل رات تھانہ ڈومیل کی حدود میں انڈس ہائی وے پر بنوں لنک روڈ کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوکر بے ہوش ہوگیا ہے اور خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں زیر علاج ہے تاہم شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ان کی پہچان نہیں ہورہی ہے لہذا ورثاء جلد انویسٹیگیشن انچارج تھانہ ڈومیل سب انسپکٹر غلام محمد سے رابطہ کریں رابطہ نمبر:03129843594‎

السلام علیکم                         آپ دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ  #مسافرخانہ    ہسپتال کے قریب  موجود ہے. اگر کس...
03/12/2022

السلام علیکم
آپ دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ #مسافرخانہ ہسپتال کے قریب موجود ہے. اگر کسی کو ہسپتال میں رات گزارنے میں تکلیف ہو. تو آپ لوگوں کے لئے رات گزارنے کی فری سہولت موجود ہے. اس کی کوئی رینٹ وغیرہ نہیں ہے آپ سب اس میں فری رات گزار سکتے ہیں. اگر کسی کو ضرورت ہو اس نمبر پر رابطہ کریں. 03348285543

06/03/2022

یااللّه خیر باجوڑ میں دھماکہ 😭😭😭
خیبرپختونخوا ایک بار پھر دہشتگردی کے زد میں
باجوڑ کے تحصیل ماموند میں بم دھماکہ ہوا ہے. ذرائع کے مطابق 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں.

بریکنگ نیوزکوہاٹ پولیس نے جائے حادثہ سے فرار ڈمپر گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہےملزم ڈرائیور مشتاق احمد سکنہ چارسدہ ...
19/01/2021

بریکنگ نیوز
کوہاٹ پولیس نے جائے حادثہ سے فرار ڈمپر گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے

ملزم ڈرائیور مشتاق احمد سکنہ چارسدہ کو ایک کامیاب کاروائی کے دوران حراست میں لیا گیا

ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے پشاور بائی پاس روڈ پر گزشتہ شب رکشہ سوار تین بہنیں جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے تھے

پولیس نے حادثے کا شکار ہونیوالی رکشہ اور ڈمپر سمیت تین گاڑیوں کو تحویل میں لیاتھا

حادثہ تیز رفتاری اور ڈمپر گاڑی کے ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا تھا

حادثے کے بعد ڈمپر گاڑی کا ڈرائیور فوری طور پر فرار ہوگیا تھا

/ پولیس کے جوانوں کا شکوہ فیلڈ میں ڈیوٹی کے دوران ظاہر ہے کھانے کیلئے کسی بھی روڈ کنارے ریسٹورنٹ/ ڈھابے میں جانا پڑتا ہے...
19/01/2021

/ پولیس کے جوانوں کا شکوہ
فیلڈ میں ڈیوٹی کے دوران ظاہر ہے کھانے کیلئے کسی بھی روڈ کنارے ریسٹورنٹ/ ڈھابے میں جانا پڑتا ہے- تقریباً ہر ڈھابے/ ہوٹل میں داخل ہونے کے بعد وہاں پر بیٹھے تمام لوگ اپنا کام چھوڑ کر ہمارے آخری نوالے تک اس انتظار میں ہوتے ہیں کہ یہ وردی والے واپس جاتے ہوئے پیسے دے کر جاتے ہیں یا نہیں؟ یار ہمیں کیوں کوئی فری میں کھانا دے گا؟ یہ کونسی سوچ آپکے ذہنوں میں بیٹھی ہوئی ہے-
یقین مانیں اپنے پیسے دیکر بھی ہم ہوٹلوں میں ایسا شرما کر کھانا کھا رہے ہوتے ہیں جیسے ہمیں سب خیرات میں مل رہا ہو . 🚓🚓 خدارا اپنے محافظوں کو عزت دینا سیکھو ۔ اگر ہم راتوں کو سکون سے سوتے ہیں تو اس کی وجہ یہ لوگ ہے کیونکہ ہمیں علم ہے کہ ہمارے محافظ ڈیوٹی دے رہی ہے

کوہاٹ پشاور بائی پاس روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوار تین بہنیں جاں بحق المناک حادثے میں خاتون دو بچیوں سمیت زخم...
17/01/2021

کوہاٹ پشاور بائی پاس روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے رکشہ سوار تین بہنیں جاں بحق
المناک حادثے میں خاتون دو بچیوں سمیت زخمی، تعلق نوے کلے سے ہے

حادثہ میں رکشہ ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوا

والدہ اپنی پانچ بیٹیوں کے ہمراہ رکشے میں گھر جارہی تھی کہ راستے میں حادثہ پیش آیا

جاں بحق اور زخمی افراد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

واقعے کا مقدمہ تھانہ جنگل خیل میں درج کرلیاگیا

واٹس ایپ نے اپنا ڈیٹا فیس بک کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا تو سب پریشان اور فکر مند نظر آنے لگے لیکن ہزاروں بار ہمارے سامن...
14/01/2021

واٹس ایپ نے اپنا ڈیٹا فیس بک
کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا تو سب پریشان اور فکر مند نظر آنے لگے لیکن ہزاروں بار ہمارے سامنے یہ اعلان ہوتا رہا کہ ایک دن آئے گا جب آپکی زندگی کا مکمل ڈیٹا سب کے سامنے رکھا جائے گا اور اسکا حساب و کتاب ہوگا...!
لیکن ہائے افسوس کہ ہم لوگوں نے نہ کبھی اس سلسلے میں نہ سوچا اور نہ ہی فکر مند ہوئے...!
کاش کہ ہم اب بھی بیدار ہوجائیں!!!!
ہم سب آخرت کی تیاری کرلیں ...!!!

إنا لله وإنا إليه راجعوناعلان وفاتپاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے سینئر رہنما داؤد آفریدی کے بھائی اور جمشید کے والد حاجی و...
12/01/2021

إنا لله وإنا إليه راجعون
اعلان وفات
پاکستان تحریک انصاف کوہاٹ کے سینئر رہنما داؤد آفریدی کے بھائی اور جمشید کے والد حاجی وارث خان آفریدی وفات پاگئے ہیں. جنکا نماز جنازہ آج بروز منگل 3 بجے جرما میر بانڈہ میں ادا کی جائے گی

‏‎  😢انا للہ وانا الیہ راجعونفلپائن میں مشہور عالم دین اور اسلام کے داعی الشیخ نوح کارابینو کو کرسچن دہشت گردوں نے نماز ...
11/01/2021

‏‎ 😢
انا للہ وانا الیہ راجعون
فلپائن میں مشہور عالم دین اور اسلام کے داعی الشیخ نوح کارابینو کو کرسچن دہشت گردوں نے نماز فجر کے دوران گردن میں گولی مار کر شھید کردیا
یاد رہے کہ شیخ نوح کارابینو ایک غیر مسلم فیملی میں پیدا ہوئے تھے لیکن پھر جب نوکری کے تلاش میں سعودی عرب تشریف لائیں ‏تو وہاں ایک (اسلامک مکتب) کی وساطت سے اللہ تعالی نے ان کے دل میں اسلام کی روشنی ڈالی اور وہ مسلمان ہوئے پھر اللہ تعالی نے شیخ نوح رحمه اللہ کے ہاتھوں ہزاروں غیر مسلموں کو ھدایت نصیب فرمائی جسکی وجہ سے صلیبی دہشتگرد انکے جانی دشمن تھے
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے
آمین ثمہ آمین

Address

Kohat Bazid Khel
Kohat

Telephone

+923489340330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KOHAT News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KOHAT News:

Videos

Share