Aesthetic_Faadi

Aesthetic_Faadi میرے مخالفوں سے کہنا وتعز من تشاء وتذل من تشاء �

18/06/2023

زندگی وہ پھول ہے جس کے لیے محبت شہد ہے....🍁

18/06/2023

جس نے قطرہ بھر بھی ساتھ دیا ہمارا
زندگی نے وفا کی تو سمندر لوٹائیں گے ♥️⁩

18/06/2023

. 🙃❤️
*دل کفیل، دل سبیل، دل بخیل،*
*راستے قلیل، غم طویل، اور پھر عزرائیل!*

*"_____🙂🔥💔•"*

تُو نے یہ کیا کِیا جمال آخراس میں تھا کون سا کمال آخرتجھ کو یہ کیسے نیند آئی ہےیہ تو ہم سب سے بے وفائی ہےآج ہے شاعری...
18/06/2023

تُو نے یہ کیا کِیا جمال آخر
اس میں تھا کون سا کمال آخر
تجھ کو یہ کیسے نیند آئی ہے
یہ تو ہم سب سے بے وفائی ہے
آج ہے شاعری اُداس بہت
حُسنِ فن نے شکست کھائی ہے
دل نے دھڑکن کا ساتھ چھوڑا ہے
شمع نے روشنی گنوائی ہے
کس سے اُس شخص کا گلہ کیجیے
نہیں آتا سمجھ میں کیا کیجیے
جاں فزا صبح و شام کی یادو
تم نہ دل کو مرے سہارا دو
اے مرے داغ ہائے دل مجھ کو
اپنی سوزش سے اور ایذا دو
آج کا دن نہیں شراب کا دن
آج تو مجھ کو زہر پلوا دو
یہ جنازہ جمالِ فن کا ہے
اہلِ فن اِسکو بڑھ کے کاندھا دو
اس کو کرنا ہے اِک غزل تحریر
قبر میں روشنی تو پہنچا دو
کیسا نقصان ہو گیا اپنا
شہر سنسان ہو گیا اپنا
زندگی کیا ہے صرف ایک ٹھٹھول
اس کو میزانِ فکر میں مت تول
موت ہے اور ہوس خرید کی ہے
اور کچھ بھی نہیں یہاں انمول
ہے اگر تو کچھ مت سوچ
ہے اگر بولنا تو کچھ مت بول
لمحہ لمحہ پڑھا کرے انسان
نوحہؑ کُلُّ مَن عَلَیھَا فَانِِ

جون ایلیا

Address

Kohat
26050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aesthetic_Faadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aesthetic_Faadi:

Videos

Share