Insaf news kohat

Insaf news kohat Follow and like my page and you will get breaking news

ماشاءاللہ  محمد احمد  12 سال  محمد حمدان 10 سال دختر  جابر نعیم سکنہ کوہاٹ   جرونڈا  دونوں بھائیوں نے پورے رمضان میں روز...
10/04/2024

ماشاءاللہ
محمد احمد 12 سال محمد حمدان 10 سال دختر جابر نعیم سکنہ کوہاٹ جرونڈا دونوں بھائیوں نے پورے رمضان میں روزے رکھے

09/04/2024
09/04/2024

*بروز پیر ، 08 اپریل ، 2024*

*رحمتوں برکتوں کا مہینہ*

*رمضان المبارک کا اٹھائیسواں ( 28) روزہ حضرت حاجی بہادر رحمتہ اللہ علیہ افطار دسترخواں میں افطاری کا پس منظر*

*قوم سادات میاں خیل کے مندرجہ بالا افراد نے دسترخوان کو عزت بخشی،* 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻

*جناب سید بابر شاہ صاحب*

*( خصوصی دعوت نامہ پر چکوال سے تشریف لاۓ۔)*


*کوہاٹ شہر کی معزز مہمان شخصیات کی لسٹ*👇👇👇

*( 1), ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت : جناب پیر عادل شاہ صاحب*

*( 2), ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ، کاروان کوہاٹ فلاحی تنظیم کے چیئرمین جناب حاجی سعید اختر پراچہ صاحب*

*( 3), ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت : ایڈووکیٹ جناب پیر سید ماجد فلوک بخاری صاحب*

*( 4), ممتاز سماجی شخصیت و کوہاٹ پراپرٹی ڈیلرز کے نائب صدر ، نیشنل پیس کونسل کے،پی، کے کے چیئرمین جناب شکیل احمد صاحب*

*( 5), سینیئر صحافی سماء ٹی وی ، اور جوائنٹ سیکریٹری کوہاٹ پریس کلب جناب سید باسط گیلانی صاحب*

*( 6), معروف سماجی شخصیت : جناب محمد علی صاحب*



*حدیث مبارکہ*

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:”جس نے کسی روزے دار کو افطار کرایا، اسے روزے دار کے برابر ثواب ملے گا اور روزے دار کے اجر وثواب میں سے کوئی کمی نہ ہو گی“*

ریسکیو 1122 کوہاٹ کوہاٹ کے علاقہ شاہ پور تاندہ ڈیم میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع، ریسکیو 1122 کوہاٹ اطلاع ملتی ہی ریس...
28/09/2023

ریسکیو 1122 کوہاٹ
کوہاٹ کے علاقہ شاہ پور تاندہ ڈیم میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع، ریسکیو 1122 کوہاٹ

اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 کوہاٹ میڈیکل اور ریسکیو ٹیم روانہ،ریسکیو 1122 کوہاٹ

وہاں پر موجود لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے ڈوبے ہوئے نوجوان کی لاش نکال لی، ریسکیو 1122 کوہاٹ

ریسکیو 1122 کوہاٹ کی میڈیکل ٹیم نے لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو 1122 کوہاٹ

ڈوبے ہوئے نوجوان کی شناخت
محمد جمال ولد طارق بادشاہ سکنہ توغ بالا کے نام سے ہوئی۔

ڈپٹی کمشنر کوھاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان کے ہمراہ ختم نبوتؐ کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر...
09/09/2023

ڈپٹی کمشنر کوھاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان کے ہمراہ ختم نبوتؐ کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوھاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے علماء کرام سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ ضلعی انتظامیہ کوہاٹ امن وامان قائم رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوھاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے ڈیوٹی پر مامور تمام اہلکاروں کو مکمل الرٹ رہنے اور آنے جانے والے تمام افراد پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

07/09/2023

نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

کوہاٹ ایس پی صدر زاہد خان کی زیر صدارت آمدہ چہلم کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ۔۔۔۔۔۔میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الر...
07/09/2023

کوہاٹ ایس پی صدر زاہد خان کی زیر صدارت آمدہ چہلم کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد ۔۔۔۔۔۔
میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الرحمن، ڈی ایس پی سادات خان،ڈی ایس پی یوسف جان ،ڈی ایس پی شوکت حیات ،ڈی ایس پی عابد ،ڈی ایس پی مظفر شاہ اورضلع بھر کے تمام اوز نے شرکت کی

اجلاس میں چہلم کی حفاظتی انتظامات کے بارے میں تمام امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

ایس پی صدر زاہد خان نے پولیس افسران کو فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایات دی

شہر کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور امن امان کی صورتحال بر قرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ ایس پی صدر زاہد خان

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت وزیر کاچہلم جلسہ گاہ کا دورہ  ڈپٹی کمشنر نےمتولیان امام بارگاہ سے ملاقات کی اور  تمام تر انت...
06/09/2023

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت وزیر کاچہلم جلسہ گاہ کا دورہ ڈپٹی کمشنر نےمتولیان امام بارگاہ سے ملاقات کی اور تمام تر انتظامات پہ اطمینان کا اظہار کیا....

30/08/2023

تاجر گرینڈ الائنس کوہاٹ کے زیر اہتمام بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور نت نئے ٹیکسسز عائد کرنے کے خلاف مین بازار میں احتجاجی مظاہرہ ،
عوام کو سول نافرمانی پر مجبور نہ کیا جائے۔ بجلی کی قیمت میں کمی اور ٹیکسسز ختم کیے جائیں۔ امیر آفریدی ، حاجی عابد اور دیگر مقررین

28/08/2023

تاجر برادری آور اہلیاں کوہاٹ کو درپیش جملہ مسائل کے حوالے گرینڈ احتجاجی اجلاس

25/08/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو
13/08/2023

میری طرف سے جشن آزادی مبارک ہو

معروف قانون دان کوہاٹ بار کے سابق صدر، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء، اور سابق خاتون ممبرقومی اسمبلی خورشیدبیگم کے شوھر. ....
11/08/2023

معروف قانون دان کوہاٹ بار کے سابق صدر، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء، اور سابق خاتون ممبرقومی اسمبلی خورشیدبیگم کے شوھر. . سعیدشاہ بخاری ایڈوکیٹ. . درسمندہنگو کے قریب کار ایکسیڈنٹ میں جان بحق۔
موصوف کوہاٹ سے عدالتی پیشی کے لئے کرم پارہ چنار جارہے تھے

05/08/2023

کوہاٹ کچہری چوک میں ہونے والی واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کوہاٹ ، جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے ذمہ داران گوہر سیف اللہ خان ، سٹی مئیر قاری شیر زمان ، چیئرمین حافظ سعید اور ملک ...
31/07/2023

کوہاٹ ، جمعیت علماء اسلام ضلع کوہاٹ کے ذمہ داران گوہر سیف اللہ خان ، سٹی مئیر قاری شیر زمان ، چیئرمین حافظ سعید اور ملک تاج مہمند نے پشاور کے نجی ہسپتال میں جمعیت علماء اسلام کے صوبائی مشران کی موجودگی میں سانحہ باجوڑ کے زخمیوں کی عیادت اور خیریت دریافت کر رہے ہیں اس موقع پر زخمیوں کی صحتیابی کے لئے دعا کی ۔

کوہاٹ  10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی و دیگر انتظامات.......
29/07/2023

کوہاٹ 10 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی و دیگر انتظامات.......

ضلع کوھاٹ میں 09 محرم الحرام کا جلوس پولیس کی نگرانی میں اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔  ڈپٹی کمشنر کوہاٹ جناب ڈاکٹ...
28/07/2023

ضلع کوھاٹ میں 09 محرم الحرام کا جلوس پولیس کی نگرانی میں اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ جناب ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر ہمراہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان اور ضلع انتظامیہ کے آفسران کے ہمراہ جلوس کے ساتھ موقع پر موجود ہیں اور تمام انتظامات کی از خود نگرانی کر رہے ہیں.

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے امام بارگاہوں کے منتظمین سے بھی ملاقات کی اور انہیں جلوس کے مختص روٹس اور اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے ہدایات جاری کی.

اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اور سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں الرٹ رہنے اور افراد پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت جاری کی.

کوھاٹ ۔۔۔ کمشنر کوھاٹ ڈویژن جناب محمد علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کے ہمراہ کوتوالی مسجد کا دورہ کیا...
26/07/2023

کوھاٹ ۔۔۔ کمشنر کوھاٹ ڈویژن جناب محمد علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر کے ہمراہ کوتوالی مسجد کا دورہ کیا اور ساتویں محرم الحرام کے موقع پر ختم القرآن کے بعد خصوصی دعا میں شرکت کی۔

ساتویں محرم کا جلوس رواں دواں اسسٹنٹ کمشنر عثمان اشرف چیف آفیسر محمد وقاص ۔حاجی سہیل wssc موقع پہ موجود ہیں
26/07/2023

ساتویں محرم کا جلوس رواں دواں اسسٹنٹ کمشنر عثمان اشرف چیف آفیسر محمد وقاص ۔حاجی سہیل wssc موقع پہ موجود ہیں

کوھاٹ  7 محرم الحرم کے جلوس کے حوالے سے کوھاٹ تھانہ سٹی  میں میٹنگ کا انعقاد ہوا جسکی صدرارت پیر شہنواز اور قارئ عبیدالل...
25/07/2023

کوھاٹ 7 محرم الحرم کے جلوس کے حوالے سے کوھاٹ تھانہ سٹی میں میٹنگ کا انعقاد ہوا جسکی صدرارت پیر شہنواز اور قارئ عبیداللہ نے کی پہلی بار عوام۔کی تکلیف کو مدنظر رکھ کر تمام۔علاقہ اور محلہ جات کے مشرران کو ایک جگہ مدعو کیا گیا ڈی ایس پی سٹی سعادت خان اور ایس ایچ او فضل خان نے ان کو سمجھایا گیا کہ کوئی ایمرجنسی کی صورت میں اپ نے انتظامیہ کو کس طرح رسپانس کرنا ھے اور عوام۔کو نکالنا ھے اور انتظامیہ سے تعاون کرنا۔ھے اخر میں تمام علاقہ مشران کو۔کارڈ جاری کیے گئے اور کوھاٹ کی سلامتی اور امن کے لیۓ دعا کی گی

یہ ریڈیو پاکستان ہے اس وقت شام کے 10 بج کر 22 منٹ ہوے ہیںآپ مجھے سنیں یا نہ سنیں ٹیکس آپ نے ہر ماہ ادا کرنے ہیں. کیونکہ ...
22/07/2023

یہ ریڈیو پاکستان ہے
اس وقت شام کے 10 بج کر 22 منٹ ہوے ہیں
آپ مجھے سنیں یا نہ سنیں ٹیکس آپ نے ہر ماہ ادا کرنے ہیں. کیونکہ آپ کے دادا ، نانا جی مفت میں ریڈیو سن گئے تھے اب آپ نے قیمت ادا کرنی ہے 🤣😂😅

19/07/2023

*امیر اور غریب کے لئے قانون ایک جیسا تو معاشرہ ضرور ترقی کریگا۔* *14 :4 منٹ کی چھوٹی کلپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔*

19/07/2023

سویڈن میں
جس جگہ قرآن کریم جلایا گیاتھا
اسی جگہ اب روز
اذان ہوتی ہے اور نماز ادا کی جاتی ہے
اللہ پاک استقامت عطاء فرمائے آمین 🤲

18/07/2023

حلقہ کوہاٹ کےعوام کیلئے بہت بڑی خوشخبری
الحمدللہ لاچی اور کوہاٹ سٹی کیلئےنئےپائپ لائن بچھانےکا کام شروع۔باقی تفصیل اس ویڈیو کلپ میں

کوہاٹ متعدد ہوٹلز کو بھاری جرمانہ.....خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کوہاٹ کا مہاجر کیمپ اور ہنگو پاٹ...
18/07/2023

کوہاٹ متعدد ہوٹلز کو بھاری جرمانہ.....
خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کوہاٹ کا مہاجر کیمپ اور ہنگو پاٹک میں فوڈ سیفٹی انسپکشن تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم نے مہاجر کیمپ اور ہنگو پاٹک میں مختلف دوکانوں جن میں کریانہ سٹور، چکن شاپس، ریسٹورنٹس اور ہول سیلرز وغیرہ شامل تھے کی انسپیکشن کی۔صفائی کے انتہائی ناقص صورتحال پر دو ہوٹلوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا جب کہ مہاجر کیمپ میں متعدد دکانوں سے ممنوع اشیاء برامد کر کے قانونی کاروائی کی گئی ،اس کے علاوہ ایک کریانہ سٹور سے بڑی مقدار میں جعلی شہد برامد کر کے بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔جدید موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری کے ذریعے مختلف خوراک کے نمونے چیک کیے گئے- اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ خوراک کے معیار اور کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

Address

Kohat City
Kohat

Telephone

+923339669161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf news kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Kohat

Show All