آخر تک ضرور دیکھیں ۔۔۔۔ بہت افسوس ۔۔۔۔
علماء کرام سے دور رہنے اور اپنے بچوں کی دینی تربیت نہ کرنے کا انجام تو اس طرح ہوتا ہے۔
خدا را اپنے نوجوانوں کی آخرت کا فکر کرو۔
خود کو اور اپنے اہل و عیال کو جہنم کی آگ سے بچاؤ۔
29 جنوری 2023ء ۔۔۔۔۔۔۔۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔
آج پورا کوہاٹ خون کے آنسو رو رہے ہیں۔
شاہ پور تانڈہ ڈیم کوہاٹ افسوس ناک واقعہ میں مدرسے کے شہید ہونے والے معصوم بچوں کی مختصر سا کلیپ۔
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین یارب العالمین
آج دارالحدیث جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی دامت برکاتھم نے بخاری شریف کی آخری احادیثوں میں باب الوفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھاتے وقت آقائے نامدار جناب محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی وفات کا قصہ سناتے وقت خود بھی زار او قطار روئے اور تمام فضلاء کرام بھی زار او قطار رو رہے تھے 😭 اف
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
نماز کو قضا کرنا ۔۔۔۔۔ مختصر کلیپ ۔۔۔
خطیب العصر حضرت مولانا محمد امیر
(بجلی گھر)صاحب نور اللہ مرقدہ.
تاجدارِ ختم نبوّت ۔۔۔ زندہ باد
مصر کا مشہور قاری الشیخ محمود الشحات صاحب ۔۔۔۔ مختصر سا کلیپ ۔۔۔۔۔
مدرسہ انجمن تعلیم القرآن پراچہ ٹاؤن ضلع کوہاٹ۔۔ 30 ستمبر 2022ء
6 ستمبر 2022ء بروز منگل کمپنی باغ کوہاٹ
شمع ختم نبوت کے پروانوں سے جوش درجوش شرکت کی درخواست ہے۔
ختم نبوت زندہ باد
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ کیا دلکش منظر ہے ۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی زیارت بار بار نصیب فرمائے۔
آمین یارب العالمین
ضرور سنیئے ۔۔۔۔ ختم نبوّت زندہ باد
زینت المحدثین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب دامت برکاتہم العالیہ