Kohat TV

Kohat TV All About Kohat News

23/04/2024
23/02/2024

پلاسٹک سرجن ڈاکٹر ساجد خان۔۔۔
کلینک ایڈریس محمود میڈیکل سنٹر کوہاٹ
صرف ہفتہ اور اتوار کے دن۔۔۔
رابطہ نمبر
03169543803
03318848570

22/02/2024

اج کا دن کوہاٹ کی تاریخ کا ایک بہترین دن ❤
کوہاٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک پرائیویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ (حمدان چسٹ اینڈ میڈیکل سینٹر) نے ایک نجی تعلیمی ادارے (لیڈز انٹر کالج) کے ساتھ MOU سائن کیا۔ جسکے تحت تعلیمی ادارے کے تمام سٹاف، سٹوڈنٹس اور سٹوڈنٹس کے والدین کیلئے فری چیک اپ، لیب ٹیسٹ میں 70% ڈسکاونٹ اور اسی طرح میڈسن میں خصوصی ڈسکاونٹ دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ افر صرف ایک ادارے تک محدود نہیں ہے۔ حمدان چسٹ اینڈ میڈیکل انسٹیٹیوٹ کا پلین ہے کہ دھیرے دھیرے کوہاٹ کے تمام تعلیمی اداروں کو یہ فری سہولت مہیا کرے گی۔۔
اگر اپ بھی اپنے ادارے کو ان فری سہولیات سے اراستہ کرنا چاھتے ہیں تو ابھی رابطہ کیجئے۔ انشاءاللہ یہ ساری سہولیات اپ کے دہلیز پر ہو گی۔۔۔
مکمل ویلاگ بہت ہی دلچسپ ہے۔ مشران کی باتیں/سٹوڈنٹس کی شاعری اور بھی بہت کچھ۔
03464240234
03329659258

ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ جمیل الرحمن کا عوام کی سہولت کے لئے احسن اقداماب آپ کا SP انوسٹی گیشن آپ سے صرف ایک کال کی دوری...
22/02/2024

ایس پی انوسٹی گیشن کوہاٹ جمیل الرحمن کا عوام کی سہولت کے لئے احسن اقدام
اب آپ کا SP انوسٹی گیشن آپ سے صرف ایک کال کی دوری پر
اب آپ شعبہ تفتیش سے متعلق تمام تر شکایات ایس پی انوسٹی گیشن جمیل الرحمن کے پرسنل کال یا واٹس ایپ نمبر پر کر سکتے ہیں

سینئر نائب صدر کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پیر کامران شاہ کی برطانیہ سے کاروباری دورے سے واپسی پر تفصیلات سے آگاہ ...
21/02/2024

سینئر نائب صدر کوہاٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پیر کامران شاہ کی برطانیہ سے کاروباری دورے سے واپسی پر تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے
اس موقع پر بانی کوہاٹ چیمبر رشیدپراچہ۔ سماجی کارکن ایثار علی بنگش۔ تنویر شاہ۔ پریس کلب کے عہدیدار فیضان بنوری۔ واجد خان ودیگر موجود تھے

21/02/2024

صبح بخیر کوہاٹ۔۔
اپکے علاقے میں بھی موبائل نیٹ ورکس معذوری کا شکار ہے کیا؟؟؟

❤
21/02/2024

20/02/2024

بچوں کے اندر پیدائشی نقص کا فری علاج اب کوہاٹ میں بھی۔۔۔سنئیے ڈاکٹر ساجد خان صاحب سے جو کہ پلاسٹک سرجن ہیں۔ اور حیات اباد میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ برن سنٹر میں اپنے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتے ہے۔ حال ہی میں محمود میڈیکل سنٹر کوہاٹ میں اپنے کلینک کا افتتاح کیا ہیں۔ مکمل تفصیلی ویڈیو بہت جلد ❤❤

20/02/2024

صبح بخیر ❤❤
اپ کس کاروبار کیساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ اپنے کاروبار کی تفصیلات دیجئے گا۔ شاید ہم اپکے کاروبار کو ایکسپلور کرنے میں مدد کر سکیں۔۔۔

19/02/2024

ٹانک: حلقہ این اے 43 کے تمام 348 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی نتیجہ
پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داور خان کنڈی 64479 ووٹ لے کا کامیاب ہو گئے، جے یو آئی کے مفتی اسعد محمود 63783 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

کوہاٹ پوسٹ/ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان انشاءاللہ 23 مئی 2024 سے شروع ہوگا۔ نارمل فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 15 مارچ ہے...
19/02/2024

کوہاٹ پوسٹ/ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان انشاءاللہ 23 مئی 2024 سے شروع ہوگا۔ نارمل فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 15 مارچ ہے۔کوہاٹ بورڈ

19/02/2024

اس وقت اپ ہمیں کہاں کہاں سے فالو کر رہے ہیں۔ لازمی اپنے علاقے کا نام مینشن کریں۔ اور موسم کا احوال بھی دیں۔
جزاک الله

18/02/2024

یہ ہے میرا سوہنا سوہنا کوہاٹ / یونیورسٹی کوئٹہ کیفے / کوئٹہ وال کوہاٹ کے بارے میں کیا کہتے ہے اور بھی بہت کچھ اس ویلاگ میں / آخر تک دیکھے اور اگر اپ کو ہماری کاوش اچھی لگے تو لازمی شئیر کیجئے گا۔۔۔
ڈھیر ساری محبتیں اپنے شہر کے نام ❤

Kohat street Foods ❤
18/02/2024

Kohat street Foods ❤

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوہاٹ سے کامیاب ممبرانِ صوبائی اسمبلی آفتاب عالم ایڈوکیٹ اور شفیع جان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن...
18/02/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوہاٹ سے کامیاب ممبرانِ صوبائی اسمبلی آفتاب عالم ایڈوکیٹ اور شفیع جان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Address

Kohat
26000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Our Story

top 5, top 10, inventions, gadgets, technology, tech, review, list, amazing inventions you must see, you won’t believe exist, inventions you must have, things that actually exist, amazing inventions at home


Other Social Media Agencies in Kohat

Show All