Afridi Public News

Afridi Public News https://twitter.com/Amingul912 Social Media News

12/10/2024

عمران خان نے ارٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے 15 اکتوبر کوڈی چوک اسلام آباد کی کال دے دی.. #

11/10/2024

کمینٹ میں ماشاء اللہ لکھوں

#پاکستان

10/10/2024

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پی ٹی ایم اور پولیس کے درمیان تصادم کے حوالے سے خصوصی کمیٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔

وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم ایڈوکیٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر۔

"کمیٹی کا پہلا اجلاس کل اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہو گا۔ کمیٹی کی سربراہی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ کریں گے۔ سب سے پہلے آئی جی خیبرپختونخوا پولیس، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کمیٹی کے سامنے اپنی پوزیشن واضح کریں گے"، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی

08/10/2024

ممبر پارلیمنٹ شیر افضل خان مروت کا اپنی بیماری کو لے کر عوام کے لیے پیغام #پاکستان

06/10/2024

علی امین گنڈا پور کا سرنڈر
پی ٹی آئی اب کیا کرنے جارہی ہے ؟؟؟
اصل خبر کل آئے گی ؟؟؟
اندرونی کہانی اور تفصیلات
#

06/10/2024

پی ٹی آئی کے مشتعل خواتین اور مرد کارکنوں نے اسمبلی کی امارت پر قبضہ کر لیا ۔پوری عمارت عمران خان اور علی امین گنڈاپو رکے نعروں سے گونج اٹھا

06/10/2024

“میرے پاکستانیو! میں اپنی ساری زندگی پاکستان کے لیے لڑا ہوں، میرے سے جو ہو سکتا تھا میں نے کیا ہے، اب میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنی ذمہ داری لیں، آپ سب پورا زور لگائیں اپنی زندگی بدلنے کے لیے، اپنی تقدیر بدلنے کے لیے، اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے!”
- پاکستان کے کپتان عمران خان

‏⁧‫ ‬⁩

04/10/2024

پی ٹی آئی ڈی چوک دھرنا۔ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے متعدد مرد و خواتین کا رکن گرفتار۔ وزیر داخلہ اور آئی جی موجود #

04/10/2024

قائد عمران خان کی کال پر آئین کے تحفظ اور عدلیہ کی آزادی کے لیے ایم این اے اقبال افریدی اور صوابی وزیر سہیل افریدی کی قیادت میں قافلہ ڈی چوک اسلام اباد کی طرف روانہ


خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے #
خان_کی_كال_حاضر_عوام #
احتجاج_تو_ہوگا #

01/10/2024
پاکستان کے قائد، مسلم دنیا کی آواز، من مانی طور پر نظر بند عمران خان نے فلسطین اور اب لبنان کے خلاف اسرائیل کے مسلسل جنگ...
29/09/2024

پاکستان کے قائد، مسلم دنیا کی آواز، من مانی طور پر نظر بند عمران خان نے فلسطین اور اب لبنان کے خلاف اسرائیل کے مسلسل جنگی جرائم کی شدید مذمت کی ہے: #

29/09/2024

علی امین گنڈا پور نے خطرناک اعلان کردیا
کے پی کے قبائل کو فوری اطلاع #

28/09/2024

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور سینیئر صحافی سمیع ابراہیم صاحب گرفتار #

28/09/2024

علی امین گنڈا پور گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر قافلے کی قیادت کر رہے ہیں۔۔!!

28/09/2024

عوام گھروں سے نکل کے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پانی نمک اور پائوڈین سے ان کی پٹیاں کر رہی ہیں یہ انقلاب اس وقت پنڈی کی گلیوں میں آہ چکا ہے

28/09/2024

شعیب شاہین کی گرفتاری #

28/09/2024

تازہ ترین ۔راولپنڈی کے تمام داخلی راستے بند ۔پی ٹی آئی کارکنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ ۔ علی امین گنڈاپور گاڑی سے اتر گئے ۔پی ٹی آئی کے ڈنڈا بردار کارکن میدان میں کھود پڑے ۔دست بدست لڑائی #

28/09/2024

انصاف ڈاکٹر فورم کے ساتھی فرنٹ لائن پہ لڑنے والے کارکنوں کی مدد کر رہے ہیں انکو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں۔۔ شکریہ انصاف ڈاکٹر فورم

28/09/2024

#

22/09/2024

باڑہ
اکاخیل گڈ ملنگ کرپہ کے مقام پر ہائی ٹرانسمشن کے تاریں گر گئے
درخت ، پودے اور جڑے بوٹیاں آگ کے لپیٹ میں
محکمہ واپڈا ایکشن لے
اہلیان علاقہ

16/09/2024

.

15/09/2024

آئینی ترمیم کا معاملہ!
اجلاس ملتوی

15/09/2024

1122زندہ باد😊💓
1122 کے دلیر نوجوانوں نے خیبر آمن پاسون کے دوران بجلی کے تاروں میں آویزاں شخص کی جان بچائی۔۔ #

15/09/2024

#.

Address

Bara Khyber
Khyber
24801

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afridi Public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afridi Public News:

Videos

Share