اعلان فوتگی 😭😭😭😭😭
انا اللہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔
ضلع مہمند کے بہترین اورنامور تعلیمی ادارہ اسلامیہ ماڈل سکول میاں منڈی کے پرنسپل محمد ریاض اس دارفانی سے رحلت کر گئے ۔مرحوم محسن اور حسنین کے والد جبکہ اعجاز خان اور اللہ بخش کے بڑے بھائ تھے مرحوم کا نماز جنازہ بروز جمعرات 11 اپریل 2024 صبح 11 بجے شاتی کور قبرستان میں ادا کیا جائے گا.
چې زموږه مشر په دي غريبي کې زموږ حقوقو لا ولاړ دې
اي قومه راپسې خه په کلکه ملاټر يي اوکې
هغه که ميدان وې او که په سوشل ميډيا وې پليز 🙏🏻
شیر افضل مروت اور پولیس آمنے سامنے پارلیمنٹ کا گیٹ بند کردیا،،، دیکھیں کیا ہوا ,ضلع مہمند کے MNA ساجد خان بھی موجود۔۔
افغانستان کےگورنر راتوں کو روڈوں اور بازاروں میں گشت کرکےعوام کی خبرگیری کرتےہیں۔اور ہمارےیہاں گورنر راتوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدامنی کاذمہ دار چور اور ڈاکو نہیں ان کاکام تو بدامنی پھیلاناہے۔اس کےذمہ دار کرسیوں پر براجمان وہ مکروہ چہرےہیں۔جو کرسی کو اپنی جاگیر سمجھ کر اپنےبےلگام نفس کی خواہشات کےپیچھےدوڑتےچلےجاتےہیں۔جن غریب عوام کی خدمت کیلیےانہیں کرسی سونپی جاتی ہے۔اس کرسی کےبل بوتےپر انہی غریب عوام ہی کو ذلیل کیاجاتاہے
آج کااااج کل ملک پاکستان کے حالات👇
آج کل ملک پاکستان کے حالات🤣👇
ضلع مہمند تحصیل حلیم زئی۔۔
کاروان رحمان کا حلیم زئی تحصیل کے ورکرز کنونشن۔ کثیر تعداد میں تحصیل حلیم زئی کے کارکنوں کی شرکت۔۔👇
#اسلامیہ_ماڈل_سکول_سب_کیمپس خواجہ اوس کور میاں منڈی ضلع مہمند میں سالانہ امتحان کے نتیجے کے سلسلے میں آج بروز بدھ 15مارچ 2023ء کو تقسیم انعامات کا ایک زبردست اور شاندار پروگرام منعقد ہوا ۔
اس پروگرام میں سکول کی سطح پر اور جماعتوں کی سطح پر فرسٹ ،سیکنڈ اور تھرڈ پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات اور یتیم و غریب طلباء میں کتابیں اور کپڑے تقسیم کیے گئے ۔
مجموعی طور پر سکول کا نتیجہ بہترین رہا۔
سکول کے پرنسپل ظہور احمد صاحب نے اس موقع پر سکول کے کامیاب اور پوزیشن لینے والے طلباء کو مبارک باد دی اور (علم) کے موضوع اور اہمیت پر عصرحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ اور جامع انداز میں روشنی ڈالی۔۔۔
پروگرام کے اختتام پر پاکستان کی خوشحالی،سالمیت اور پاکستان کی عوام میں علم و تعلیم کا شعور اجاگر کرنے کیلئے حصوصی دعا کی گئی۔۔۔
مورخہ ۔15 مارچ 2023...✌✌❤