Kohi barmol

Kohi barmol Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohi barmol, Digital creator, Khui Barmol, Khyber Pakhtunkhwa.

کوہی برمول محلہ سیرئی خافظ القرآن عابد الرحمٰن صاحب د ترور زوے عبداللہ چی یتیم دے او ھس اثرہ یہ نشتہ د زڑہ والونہ یی خرا...
18/11/2024

کوہی برمول محلہ سیرئی خافظ القرآن عابد الرحمٰن صاحب د ترور زوے عبداللہ چی یتیم دے او ھس اثرہ یہ نشتہ د زڑہ والونہ یی خراب دی چی پہ اپریشن یی 13 لاکھ روپی خرچہ دہ اللہ تعالیٰ چی چالہ وس ورکڑے وی د اللہ د رضا دپارہ ورسرہ مدد وکئ او زما دا پوسٹ شیر کئ
ایزی پیسہ آکاونٹ نمبر
+92 343 9749766

11/11/2024
07/10/2024

#11 October da pashtano da barya wraz

جامے د ملیشے وے او پہ سر بہ مو ټوپئ وہپہ سنګ کی بہ بستہ  او پہ لاسونو کی تختئ وہبستہ بہ مو ھم جوړہ وہ د ټوکی ملیشے نہخہ ...
04/09/2024

جامے د ملیشے وے او پہ سر بہ مو ټوپئ وہ
پہ سنګ کی بہ بستہ او پہ لاسونو کی تختئ وہ

بستہ بہ مو ھم جوړہ وہ د ټوکی ملیشے نہ
خہ ښکلے پراټھہ به پکی ایښے مو ابئ وہ

پانړو لہ پہ قطار کی بہ ولاړ وو ماشومان
پسے بہ ځومرہ خکلے شان مزہ بیا د چھټئ وہ

ټاټونہ د کلاس بہ مو سنډل بہر چمن کی
ډنډہ بہ مو پہ لاس کی او پہ پوزہ بہ بوزئ وہ

راتاو بہ د تالی نہ د چھولو نیمہ چھټئ کې
پہ یو روپئ پلیټ او ورسرہ بہ ھم روټئ وہ

املا بہ مو لیکلہ پہ تختئ نیمہ غرمہ کې
پسے بہ بیا قیصہ پہ سلیٹی د ریاضئ وہ

سلیټ او دوات دواړہ بہ بستہ کی خہ سمبال وو
د تورے سیاھئ پکی پرتہ بہ یو پونړئ وہ

لیوالہ بہ وو ناست مونګہ پہ طمعہ د چھٹئ کې
ناڅاپہ بہ تر غوګ مو شو ټنګارخوږه ٹلئ وہ

د سترګو پہ یو پړق کي لاړے تیرے زمانے شوے
عابدہ سہ خوږہ دغہ قیصہ د زندګئ وہ

ایک دوست سے یہ بکریاں کہی گم ہو گیا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابعہ کریں شکریہ...
30/08/2024

ایک دوست سے یہ بکریاں کہی گم ہو گیا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابعہ کریں شکریہ 03489791201

اطلاع برائے گمشدگی محلہ عمرخانخیل نظام ولی کا بیٹا  کچھ دن سے لاپتہ ہے اگر کسی کو مل جائے تو مھروبانی کرکے اس نمبر پر را...
21/08/2024

اطلاع برائے گمشدگی

محلہ عمرخانخیل نظام ولی کا بیٹا کچھ دن سے لاپتہ ہے اگر کسی کو مل جائے تو مھروبانی کرکے اس نمبر پر رابطہ کریں

‏مردان میں اربوں کے منصوبے موجودہ حکومت نے ختم کردئےمجھے آپ بولنے نہیں دیتے وفاق میں مخالف حکومت ہے میں کس کے سامنے فریا...
14/08/2024

‏مردان میں اربوں کے منصوبے موجودہ حکومت نے ختم کردئے
مجھے آپ بولنے نہیں دیتے وفاق میں مخالف حکومت ہے میں کس کے سامنے فریاد کروں؟
مردان کے منصوبوں پر ہمارے سی ایم علی امین صاحب نے پائوں رکھ کر ختم کردئے
کیا مردان سے ووٹ نہیں آیا؟
چند وزراء کو چھوڑ کر باقی سب کے ذہن میں فرعون ہے انسان کو انسان نہیں سمجھتے۔ پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی طارق آریانی

11/08/2024

انٹرنیٹ لوڈشیڈنگ خفہ ئی کہ خوشحالہ 😁

Well-done all tiger Allah darna dagha Shan da kher khegari karona wahla الحمدللہ مون سون کی پہلی باقاعدہ شجرکاریبیدارزلم...
10/08/2024

Well-done all tiger Allah darna dagha Shan da kher khegari karona wahla
الحمدللہ مون سون کی پہلی باقاعدہ شجرکاری

بیدارزلمی فلاحی تنظیم کوہی برمول کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔آج شجرکاری مہم میں تنظیم کے ولنٹیرز نے تقریباً 50 پودے لگائے گئے۔
پودے ایسی جگہ لگائے گئے ہیں جہاں پودوں کی دیکھ بھال کے لیئے مناسب انتظام موجود ہے۔
پودے ایسی جگہ لگائے ہیں جہاں مکمل چاردیواری موجود ہے تاکہ مویشیوں اور بد تہذیب انسانوں سے انھیں بچایا جاسکے۔اگر آپ بھی شجرکاری کا شوق رکھتے ہیں تو بیدار زلمی فلاحی تنظیم کی پلیٹ فارم سے فری پودا لیتے ہوئے ذمہ دارانہ شجرکاری کریں تاکہ ہر پودا درخت بنے۔

آئیں ، ہم سب مل کر اپنے گاوں سر سبز و شاداب بنائیں🌴

#شجرکاری #بیدارزلمی #فلاحی #تنظیم #کہوئی #برمول

𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡* Depart early ...
08/08/2024

𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special discounts will be provided for schools and colleges
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐩𝐩
* Today's the best Photo 🌿🥰
Please follow me🤲🤲🤲
•🔴 Beautiful
New York City USA 🇺🇸🇺🇸 ❤❤❤💜💜💜














































کوہی برمول میں کئی دنوں سے خراب ٹرانسفرمر کو عوام نے کوہی برمول بازار میں رکھ کر احتجاجاً روڈ کو بلاک کردیا،
06/08/2024

کوہی برمول میں کئی دنوں سے خراب ٹرانسفرمر کو عوام نے کوہی برمول بازار میں رکھ کر احتجاجاً روڈ کو بلاک کردیا،

کاٹلنگ قاسمی روڈ پر پر  موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم دونوں گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 31 سالہ اعجاز ...
19/07/2024

کاٹلنگ قاسمی روڈ پر پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان تصادم دونوں گاڑی نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں 31 سالہ اعجاز ولد قادر محمدجان بحق جبک حسنین ولد مراد بلال ولد بحتاور ساکنان قاسمی زحمی

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ جن دوستوں کے علاقوں میں یا اردگرد سیلابی پانی موجود ہے ۔ اور جن احباب کی زمینوں میں سیلاب...
16/07/2024

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ جن دوستوں کے علاقوں میں یا اردگرد سیلابی پانی موجود ہے ۔ اور جن احباب کی زمینوں میں سیلابی پانی موجود یا سوکھ رہا ہے۔ یا وہ بارش کے پانی میں اپنی فصلوں مثلاً کپاس کی چونڈ یا چاول کی کٹاٸ چل رہی ہے تو وہ لوگ اس چیز سے ہوشیار رہیں احتیاط کریں یہ بہت خطرناک اور نقصان دہ کیڑا ہے ۔ جس کے کاٹنے سے انسان اپنی جان چند گھنٹوں میں گنوادیتا ہے ۔۔۔۔ لہذا احتیاط کریں ۔اور اپنے اردگرد کے لوگوں کوآگاھ کریں۔تاکہ اس زہریلے کیڑے سے بچا سکے ۔۔ شکریہ ۔۔

03/07/2024

بجلی لوڈشیڈنگ خفہ ئی کہ خوشحالہ 😁

01/07/2024

“ پشتو مشہور گانا “ دا گرمی نہ تنگ یئ دا گانا اگورے 🤣😆😜😂 ڈیر مزاخیہ ھاھاھا

دولت کا چکر بھی عجیب ہےانا نیکول اسمتھدور کی 25 سالہ خوبصورت امریکی اداکارہ، لاکھوں نوجوان اس سے شادی کے خواہش مند تھے ل...
30/06/2024

دولت کا چکر بھی عجیب ہے
انا نیکول اسمتھ
دور کی 25 سالہ خوبصورت امریکی اداکارہ، لاکھوں نوجوان اس سے شادی کے خواہش مند تھے لیکن اس نے اپنی عمر سے 64 سال بڑے 89 سالہ ارب پتی جیمز ہاورڈ مارشل سے شادی کر لی۔
شادی کے بعد اس سے پوچھا گیا:
" آپ ابھی چھوٹی ہیں، ایک بوڑھے شخص میں کیا دیکھ کر شادی کی؟"
انا نیکول کا جواب تھا:
" وہ خوبصورت چھڑی جو ہمیشہ ان کے ہاتھ میں ہوتی ہے"
شادی کے ایک سال بعد جیمز مارشل کا انتقال ہو گیا۔ اس کی جائیداد تقسیم ہونے لگی تو وکیل نے وصیت سنائی، جیمز نے اپنی تمام دولت اپنے بچوں کے نام کی تھی سواے اس چھڑی کے جو انا نیکول کو بہت پسند تھی.
پھر وہ اگلے 13 برس 1994 سے 2007 تک اپنے مرحوم شوہر کی جائیداد سے حصہ لینے کے لئے عدالتوں کا چکر کاٹتی رہی لیکن کچھ ہاتھ نہ لگا۔ 2007 میں اس نے خودکشی کرلی.

دا ماشوم یو رکشے والا د اقبال سید سپر سٹور بکر پیپل سرہ کوز کڑو، خپل نوم عبد الصمد یادئکہ سوک ئے پیژنئ نو د اللہ د رضا د...
27/06/2024

دا ماشوم یو رکشے والا د اقبال سید سپر سٹور بکر پیپل سرہ کوز کڑو، خپل نوم عبد الصمد یادئ
کہ سوک ئے پیژنئ نو د اللہ د رضا د پارہ رابطہ اوکئ، شپہ راروانہ دہ او د مور پلار سرہ بہ ئے غم وی
پہ گروپونو کے ئے شئر کئ، چہ خپل کور تہ ورسی مننہ
03416858485
اقبال سید سپر سٹور پیپل۔

27/06/2024

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
اسپغول میں سوجی
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟

Address

Khui Barmol
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohi barmol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Khyber Pakhtunkhwa

Show All