Decent Saad

Decent Saad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Decent Saad, Digital creator, Karak, Khyber Pakhtunkhwa.

دھند میں دوران سفر گاڑی چلانے والے افراد فوگ لائٹس اور سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں۔ حد رفتار کم سے کم رکھیں تاکہ کسی قسم کا...
09/01/2024

دھند میں دوران سفر گاڑی چلانے والے افراد فوگ لائٹس اور سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں۔ حد رفتار کم سے کم رکھیں تاکہ کسی قسم کا حادثہ رونما نہ ہو۔

INDIA LOST BY AN INNINGS AND 32 RUNS 😲
28/12/2023

INDIA LOST BY AN INNINGS AND 32 RUNS 😲

*بریکنگ نیوز ...👍🏻*_*نیو ٹیکنولوجی آگئی ہے کرکٹ میں ...😱* *بولنگ کراتے وقت اگر کھلاڑی کا پاؤں لائین سے باہر چلا گیا تو و...
26/12/2023

*بریکنگ نیوز ...👍🏻*

_*نیو ٹیکنولوجی آگئی ہے کرکٹ میں ...😱*

*بولنگ کراتے وقت اگر کھلاڑی کا پاؤں لائین سے باہر چلا گیا تو وکٹیں جو امپائر کے آگے ہوتی ہیں وہ لال ہوجائیں گی مطلب وکٹیں خود بتائیں گی کہ نو بال ہے*_

🚨 BREAKING 🚨Kieron Pollard to join the England Men’s coaching team for next year’s T20 World Cup 🏏  Pollard
26/12/2023

🚨 BREAKING 🚨
Kieron Pollard to join the England Men’s coaching team for next year’s T20 World Cup 🏏
Pollard

The Afghanistan Cricket Board has sanctioned Mujeeb Ur Rahman, Fazalhaq Farooqi and Naveen Ul Haq for "prioritizing thei...
26/12/2023

The Afghanistan Cricket Board has sanctioned Mujeeb Ur Rahman, Fazalhaq Farooqi and Naveen Ul Haq for "prioritizing their personal interests over playing for Afghanistan,"; trio won't get franchise league NOCs for two years, a board statement said

👉 es.pn/41DfT3U

Hello Pakistan 🇵🇰آسٹریلیا میں میچ جیتنے کے لیے کیچز کا پکڑنا بہت ضروری ہے، عبداللہ شفیق نہ جانے کن سوچوں میں گم ہوتے ہیں...
26/12/2023

Hello Pakistan 🇵🇰

آسٹریلیا میں میچ جیتنے کے لیے کیچز کا پکڑنا بہت ضروری ہے، عبداللہ شفیق نہ جانے کن سوچوں میں گم ہوتے ہیں کہ پچھلے میچ میں بھی عامر جمال کی گیند پر ایک آسان سا کیچ ڈراپ کیا تھا اور آج ایک بار پھر ایک نہایت آسان کیچ ابتدا میں ہی ڈراپ کر دیا ۔

آسٹریلیا میں ہماری شکستوں کی وجہ 20 وکٹیں حاصل نہ کرنا ہے اور اس کے پورے پورے ذمہ دار ہمارے فیلڈرز ہیں، اس لیے کہ باؤلرز اپنی پوری محنت کرتے ہیں، مواقع بناتے ہیں اور جب فیلڈرز کے پاس کیچ جاتا ہے تو وہ ڈراپ کر دیتے ہیں ۔ 😓

کہتے ہیں نا کہ

کیچ آپ کا
میچ آپ کا

کیا آپ عبد اللہ شفیق کی تبدیلی چاہیں گے ؟

صنفِ آہن کی اور مثال‏"ماہ رنگ" کا پورا مطلب "چاند جیسی" کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کرد...
21/12/2023

صنفِ آہن کی اور مثال‏
"ماہ رنگ" کا پورا مطلب "چاند جیسی" کا ہوتا ہے۔ اور واقعی یہ بلوچ بیٹی چاند جیسی ہے۔ اس کا آج کا کردار چاند کی مانند ہے۔ آج عبدالغفار لانگو اس دنیا میں نہیں رہے۔ مگر ان کی یہ بہادر بیٹی بلوچ تحریک کیلئے ایک مشعل کی مانند ہے۔ یہ چاند جیسی بیٹی ایک روشنی کی علامت بن چکی ہے۔

خرم شہزاد انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے 😟
21/12/2023

خرم شہزاد انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے 😟

🚨 بریکنگ نیوز 🚨پنجاب پولیس نے شاداب خان کو اعزازی ڈی ایس پی اور برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔  I   I   I   I   I
20/12/2023

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پنجاب پولیس نے شاداب خان کو اعزازی ڈی ایس پی اور برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔

I I I I I

‏وڑائچ صاحب کیا آپ کا کام خوف میں اضافہ کرنا ہے ، یا خوف پیدا کرنے والوں پر تنقید کرنا ہونا چاہیے؟‎
19/12/2023

‏وڑائچ صاحب کیا آپ کا کام خوف میں اضافہ کرنا ہے ، یا خوف پیدا کرنے والوں پر تنقید کرنا ہونا چاہیے؟

‏شیرافضل مروت رہا ....
18/12/2023

‏شیرافضل مروت رہا ....

17/12/2023

𝟮𝟴𝟮𝟮 runs in 𝟭𝟭𝟮 matches for 🇵🇰𝟭𝟲𝟬 - Highest individual score in World Cup by 🇵🇰 player 🌟Happy birthday to the former ag...
16/12/2023

𝟮𝟴𝟮𝟮 runs in 𝟭𝟭𝟮 matches for 🇵🇰
𝟭𝟲𝟬 - Highest individual score in World Cup by 🇵🇰 player 🌟

Happy birthday to the former aggressive opening batter, Imran Nazir!

The Match between Perth Scorchers and Melbourne Renegades in BBL 2023-24 has been canceled due to a unsafe pitch.
10/12/2023

The Match between Perth Scorchers and Melbourne Renegades in BBL 2023-24 has been canceled due to a unsafe pitch.


08/12/2023

شیر افضل مروت پولیس سے رہائی کے بعد باجوڑ کی طرف روانہ ہوچکے۔
اللہ تعالیٰ ان کا سفر آسان فرمائے🤲

08/12/2023

شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا ہے

07/12/2023

بی بی سی نیوز کے سروےکےمطابق اگر سگریٹ کےپیکٹ پر نوازشریف کی فوٹو لگا دی جائے تو پاکستان کے %90 نوجوان سگریٹ پیناچھوڑ دیں گے
😁🤣

Those children who want to prepare for ASF test in just ten days should contact this number.Contact No 03313568802
07/12/2023

Those children who want to prepare for ASF test in just ten days should contact this number.
Contact No 03313568802


A tough captaincy journey for the skipper as he only secured three wins for Australia out of 12 T20Is.
04/12/2023

A tough captaincy journey for the skipper as he only secured three wins for Australia out of 12 T20Is.

30/11/2023

"Uganda Becomes The Last Team To Qualify For ICC T20 World Cup 2024" ❤️🔥
Zimbabwe is out

30/11/2023

🔥🚨 Box-office Trade Alert 🚨🔥

🔁Iftikhar Ahmed joins Multan Sultans

🔁Rilee Rossouw joins Quetta Gladiators


Quetta Gladiators Multan Sultans Iftikhar Ahmed Rilee Rossouw

29/11/2023

پی سی بی کو 🇮🇳 میں ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کے خلاف بیانات کی وجہ سے افغان کھلاڑیوں کو پی ایس ایل 9 میں کھیلنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے.
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے کمنٹ میں جواب دیں ۔

Badaami and iqrar all day today 😭 This too shall pass, stay strong   this is karna
29/11/2023

Badaami and iqrar all day today 😭


This too shall pass, stay strong this is karna

28/11/2023

Glen Maxwell Signs PSL 9 Draft and is Likely to Join Lahore Qalandars.

27/11/2023

HE SAYS I'LL BE BACK 🔥 - Ahmed Shahzad is perhaps the the most fittest player currently in Pakistan. There never ever remained fitness issues in his entire career. He blossomed on the international circuit as an attacking opener born to dominate the bowlers. Unfortunately a decade of cricket in UAE and defensive captains indirectly affected gameplay of Ahmad. Further the last comeback chance given to Ahmad was insufficient and in a disgraceful manner too. Ahmad has extended his level of fitness to being a fitness freak now. He's not missing a single domestic match since dropped from Pakistan and bringing back his original flavour with the bat. The spark and hunger to perform and represent Pakistan once again is igniting in Ahmad Shahzad. He says I'll be back!!


پاکستانی کرکٹر  #امام الحق کی شادیاے امت کے نوجوانوں!!خدا کے لیے یہ طریقہ مسلمانوں کا قطعاً نہیں ھے۔ایک نئی  #نویلی دلہن...
27/11/2023

پاکستانی کرکٹر #امام الحق کی شادی
اے امت کے نوجوانوں!!
خدا کے لیے یہ طریقہ مسلمانوں کا قطعاً نہیں ھے۔
ایک نئی #نویلی دلہن کو اسی طرح کھلے عام نامحرم مردوں کے مجالس میں لانا نہ #اسلامی روایت ھے اور نہ مشرقی۔
یہ خالص ایک مغربی کلچر ھے جو کہ ہم پر مسلط کیاجارھاھے۔لیکن بدقسمتی سے ہمارا یوتھ ان #کرکٹرز کو امت مسلمہ کے #ہیروز سمجھتے ہیں
حالانکہ امت کے ہیروز ایسے نہیں ہوسکتے۔
دلہن پردے میں دلہن ہوتی ھے ورنہ پھر ماڈل ہی ہوتاھے۔
بڑے اوربزرگ امراء #کرکٹرزمشتاق احمد اور #انضمام الحق کی شرکت سے اس کلچرکومزیدتقویت ملتی ھے۔۔
نوجوانوں اس کلچر کو رد کریں اور بڑی قوت سے رد کریں منقول۔۔

27/11/2023

‏اعظم خان کو بیٹ پر فلسطینی جھنڈے کا سٹکر لگانے پر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ
ہمارا وزیر خارجہ کہتا ہے ہم نے اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کیا ہے.
Decent Saad

27/11/2023

- Naseem Shah was rumoured to join Peshawar Zalmi and play under Babar Azam🙂
- He was then tipped to go to Islamabad United as part of trade process
- He's now expected to join Mohammad Rizwan at Multan Sultans 🥰

Which franchise will suit Naseem Shah more?🤔 🇵🇰👀

21/11/2023

Dawid Malan 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 the milky way boss has officially signed up for the HBL PSL Drafts

Address

Karak
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923313568802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Decent Saad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Decent Saad:

Videos

Share


Other Digital creator in Khyber Pakhtunkhwa

Show All