Arain Writes

Arain Writes اسلام وعلیکم اس پیج میں صرف آرائیں برادری کی پوسٹ کی جاتے ہیں

13/01/2024

صبح بخیر

سب آرائیں بھائی اس پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہچوہدری سہیل فاضل آرائیں سپرنٹنڈنٹ(SP) پنجاب پولیستعلق گوجرانوالہ ۔
24/12/2023

سب آرائیں بھائی اس پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ
چوہدری سہیل فاضل آرائیں
سپرنٹنڈنٹ(SP) پنجاب پولیس
تعلق گوجرانوالہ ۔

Follow My Page all Arain brothersفخرے ارائیںاں// ببر شیر شہزادے ارائیں/دونوں باپ بیٹا شہید ارائیں/مجیر جنرل محمد نواز ار...
14/12/2023

Follow My Page all Arain brothers
فخرے ارائیںاں// ببر شیر شہزادے ارائیں/دونوں باپ بیٹا شہید ارائیں/مجیر جنرل محمد نواز ارائیں شہید /کیپٹن محمد آصف آرائیں شہید تعلق گاؤں چبہ کوکارہ تحصیل وضلع چنیوٹ.

Follow My Pageمہر محمد ریاض آرائیں صاحب  سپرنٹنڈنٹ (SP) انویسٹی گیشن گجراتچوہدری اسد اسحاق ارائیں صاحب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (D...
11/12/2023

Follow My Page
مہر محمد ریاض آرائیں صاحب
سپرنٹنڈنٹ (SP) انویسٹی گیشن گجرات
چوہدری اسد اسحاق ارائیں صاحب
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ (DSP) گجرات سٹی
سب آرائیں بھائی اس پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ

04/12/2023

پیر بلھے شاہ اور آرائیں قوم کی تعریف کی مکمل ویڈیو دیکھیں

25/11/2023

آرائیں کہا سے آئے اور ان کا شجر نصب کس سے ملتا ہے اس کی مکمل ویڈیو دیکھیں اور ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ

Follow My Pageفخرے ارائیںاں/حافظ نعمان آرائیں امیدوار MPA سمن آباد لاہورکی سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ...
21/11/2023

Follow My Page
فخرے ارائیںاں/حافظ نعمان آرائیں امیدوار MPA سمن آباد لاہورکی سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ملاقات. سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ

Follow My Pageڈی آئی جی انویسٹیگیشن مانیٹرنگ انویسٹیگیشن برانچ محمدادریس احمد ارائیں صاحب کو گریڈ 21 میں ترقی  ایڈیشنل آ...
19/11/2023

Follow My Page
ڈی آئی جی انویسٹیگیشن مانیٹرنگ انویسٹیگیشن برانچ محمدادریس احمد ارائیں صاحب کو گریڈ 21 میں ترقی ایڈیشنل آئی جی(Additional IG) انویسٹیگیشن برانچ تعینات

Follow My Pageفخرے ارائیںاں/فخرے وہاڑیچوہدری فقیر محمد ارائیں ایم این اے(این اے162 پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ وہاڑی اللہ ...
16/11/2023

Follow My Page
فخرے ارائیںاں/فخرے وہاڑی
چوہدری فقیر محمد ارائیں
ایم این اے(این اے162 پاکستان مسلم لیگ ن ڈسٹرکٹ وہاڑی اللہ پاک سلامت رکھے آمین/

09/11/2023

آرائیں نال لا یاری یہ بڑے لجپال ہونے دے
آرائیں برادری کا زبردست گانا
follow my page

Follow My Pageفخرے ارائیںاں// ڈاکٹر فرح مسعود (آرائیں) آفیسرگریڈ 21کمشنر  ڈاکٹر معین مسعود (DIG Punjab Police)آپ کے بھائ...
06/11/2023

Follow My Page
فخرے ارائیںاں// ڈاکٹر فرح مسعود (آرائیں)
آفیسرگریڈ 21
کمشنر
ڈاکٹر معین مسعود (DIG Punjab Police)آپ کے بھائی ہیں ۔تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ.

سب دوستوں اس پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہفخرے ارائیںاں// شاہد حنیف(آرائیں)ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پیٹرول (PHP)...
03/11/2023

سب دوستوں اس پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ
فخرے ارائیںاں// شاہد حنیف(آرائیں)
ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پیٹرول (PHP) ریٹائر هو گئے ۔مجسٹریٹ کے عہدے سے شروع ہونے والا سفر ایڈیشنل آئی جی پر ختم ہوا ۔ آرائیں برادری کو ہمیشہ آپ پر فخر رہے گا۔

ہم آرائیں/ راعین  180 سال سے ٹیپو سلطان کی تلوار کے وارث ہیں اور یہ قیامت تک یہ ہماری جاگیر ہے   ۔  ہم آرائیں  برصغیر کے...
02/11/2023

ہم آرائیں/ راعین 180 سال سے ٹیپو سلطان کی تلوار کے وارث ہیں اور یہ قیامت تک یہ ہماری جاگیر ہے ۔
ہم آرائیں برصغیر کے ہندووں ۔دلتوں اور سکھوں کی اولاد نہیں ہیں ہم عرب ہیں۔ہم فاروقی ارائیں ہیں ۔ہم حجازی ارائیں ہیں ۔ہم محمد بن قاسم کے سپاہی قاسمی ارائیں ہیں ۔ہم ان کو جوتے مارنے آئے تھے مارے بھی سیدھا بھی کیا تب سے ہمارے خلاف یہ بھونکتے چلے آرہے ہیں آجکل ان کی آل اولاد بکواس کر رہی ہے
مقصد بتانا یہ ہے آرائیوں کوآپ کی رگوں میں عرب خون ہے نا کہ ۔ہندو دلتوں یا سکھ شودروں کا ۔ ہماری رگوں میں محمّد بن قاسم اور اسلامی جنگجوؤں کا خون ہے جنہوں ان قوموں کے بڑوں کی گردنیں اڑائیں تھیں یہ مسلمان تو ہو گئے ہیں لیکن ان میں خون کی تاثیر ابھی پرانی ہے
لہذا اپنی ارائیں قوم کا دفاع کریں آریحا قوم اتحاد قائم کرے ایک دوسرے کی مدد کریں اپنے لوگوں کو آگے لائیں ۔اسی میں ارائیں قوم کی بقا ہے
باغی آرائیں.

سابق وفاقی وزیر MNA میاں جاوید لطیف آرائیں صاحب کے چھوٹے بھائی میاں اختر لطیف آرائیں (مرحوم) کی وفات پر وزیر اعلی پنجاب ...
31/10/2023

سابق وفاقی وزیر MNA میاں جاوید لطیف آرائیں صاحب کے چھوٹے بھائی میاں اختر لطیف آرائیں (مرحوم) کی وفات پر
وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی کی میاں ہاؤس آمد اظہارتعزیت کی اللّٰہ تبارک وتعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائےآمین۔

30/10/2023

نعمت اور لوگوں کی قدر ان کھونے کے بعد ہی ہوتی ہے۔جب تک میسر ہوں مال مفت دل بے رحم ہوتا ہے۔

آرائیں برادران

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ
30/10/2023

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی اس پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہمشہور زمیندار کاروباری شخصیت سرگودھا سابق MNA وفاقی وزی...
29/10/2023

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی اس پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ
مشہور زمیندار کاروباری شخصیت سرگودھا
سابق MNA وفاقی وزیر چوہدری حامد حمید آرائیں صاحب
نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب
انشاءاللہ MNA NA90 سرگودھا
ببر شیر آرائیں شہزادہ

ہمارے پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ۔مہر شرافت انشاللہ MPA پی پی 158 لاہور مقابلہ مریم نواز نون لیگ الحمدُ للہ ماں کی...
28/10/2023

ہمارے پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ۔
مہر شرافت انشاللہ MPA پی پی 158 لاہور
مقابلہ مریم نواز نون لیگ
الحمدُ للہ ماں کی گود سے وفاداری اور بہادری سیکھی ہے جس کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں آخری دم تک ساتھ نبھاتے ہیں یہ زندگی کی روانی جب تک باقی ہے اپنے قائد و مرشد Imran Khanعمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا تھا کھڑا ہوں اور انشاءاللہ آخری سانس تک کھڑا رہوں گا کیونکہ یہ گردن کٹ تو سکتی ہے لیکن کبھی جھک نہیں سکتی اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامیو ناصر ہو۔

27/10/2023

صبح بخیر
اللہ تعالیٰ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین اور زندگی میں بہت سے خوشی عطا کر آمین جمعہ مبارک

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ جیارائیں برادری کے نامزد امید...
24/10/2023

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ جی

ارائیں برادری کے نامزد امیدوار
کاشف ثناء ارائیں امیدوار قومی اسمبلی این اے 163
آعجازلحق ارائیں این ۔اے 162

21/10/2023
With NanSaw28 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/10/2023

With NanSaw28 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہآرائیں قوم کی شان، فخر آرائیں قوم آرا...
13/10/2023

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ

آرائیں قوم کی شان، فخر آرائیں قوم
آرائیں برداری کا ایدھی، خادم آرائیں برداری
چوہدری افتخار احمد آرائیں
(صدر انجمنِ آرائیاں سندھ پاکستان)

سردار قمر رضا شوکت آرائیں
(چیئرمین انجمن آرائیں سندھ پاکستان)
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے،آمین۔۔۔! 🤲

یااللہ فلسطین کی مدد فرما آمین
09/10/2023

یااللہ فلسطین کی مدد فرما آمین

 #سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہآرائیں قبیلے کے وہ عزیم ولی اللّٰہ اور سپہ سالار...
06/10/2023

#سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ
آرائیں قبیلے کے وہ عزیم ولی اللّٰہ اور سپہ سالار
حضرت سردار شاہ مولانا عبدالقادر لدھیانوی آرائیں رحمتہ اللّٰہ علیہ جس نے 1857ع میں عید کے دن اجتماع کو انگریز سامراج کے خلاف پہلا جہاد کرنے کہ فتوح دیا اور انگریز سامراج کے خلاف جہاں کرنے کی مسلح تیاری کے لیے مسلمانوں کو حکم دیا.اور اپنی پہلے فوج اور تمام اہل و عیال جس میں آپ کے بھائی اور آپ کے تینوں فرزندہ ۔مولانا سیف الرحمن لدھیانوی آرائیں ۔
مولانا عبداللہ لوھیانوی آرائیں ۔اور مولانا عبدالعزیز لدھیانوی آرائیں ۔اور آپ کے بھانجے مولانا شاہ اسماعیل آرائیں بھی ساتھ تھے۔یہ اسلامی لشکر شاہ عبدالقادر لوھیانوی کی سپہ سالاری میں دہلی کا سفر کیا آپ پٹیالہ اور کرنال سے ہوتی ہوئے انگریز اور سیکھ دستوں کو شکست دیتے ہوئے دہلی پہنچے ۔لدھیانہ کے ڈپٹی کمشنر نے شاہ عبدالقادر لوھیانوی کے خاندان کی تمام مکامات ضبط اور نیلام کروائے اور شہریوں کو غیم مسلحہ کرکے تمام اسلحہ قلعہ بند کردیا تاکہ کوئی دوسرا قافلہ دہلی نہ جاسکے ۔لیکن آرائیں شیر نے شاہ عبدالقادر لوھیانوی کے دعوت ناموں کی بناء پر جمع ہونے والے وقوود اور سپاہیوں نے قلعہ پر حملہ کرکے تمام اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا اور اس طرح دوسرا قافلہ بھی دہلی پہنچا ۔دہلی میں مسجد فتح پور اور چاندنی چوک سے لے کر لال قلعہ کی دیواروں تک شاہ عبدالقادر لوھیانوی کی کمان میں مجاہدین نے انگریز فوجی دستوں سے انگریز فوجوں سے جنگ لڑی گئی ۔دوراں جنگ میں مولانا شاہ عبدالقادر لوھیانوی آرائیں کی اہلیہ فوت ہوگئیں جنہیں فتح پور مسجد کے صحن میں دفن کیا گیا ۔پر جب انگریز کی مدد کے لیے تازہ دم فوج آگئی تو ۔مولانا سیف الرحمن لوھیانوی ۔مولانا شاہ عبدالقادر کے بیٹے کی قیادت میں تین علماء کا وفد افغانستان بھیجا گیا تاکہ اس معاملے میں دوست محمد خان کی حکومت سے مدد حاصل کی جائے ۔وفد کے باقی دو ارکان شاہ عبدالقادر لوھیانوی کے بھانجے مولانا محمد اسماعیل آرائیں اور قاضی فضل الدین (حکیم محمد حست قرقی کے والد تھے )نتیجہ کے انتظار میں شاہ عبدالقادر لوھیانوی اپنے تینوں فرزندون کے ساتھ پٹیالہ کے قریب (سقرا گاؤں)
میں روپوش ہوگئے اور 1860ع میں آرائیں قوم کے عزیم سپہ سالار شاہ عبدالقادر لوھیانوی اس ہی گاؤں میں فوت ہوگئے۔انگریزوں نے پورہ ہندوستان چھان مارا تھا لوگوں کو لکھوں روپیہ دیا لیکن پر بھی ان کو ڈوڈہ نہ سکے ۔پر شاہ عبدالقادر لوھیانوی کی وفات کے باد ان کے بیٹوں کو ڈوڈہ لیا گیا -پر تلاش کے بعد شاہ عبدالقادر لدھیانوی آرائین کے تینوں بیٹوں کو گرفتار کرلیا اور لدھیانہ شہر میں مقدمہ فائم کیا پہلی پیشی پر فرنگی عدالت کے ارد گرد اس قدر لوگ جمع ہوگئے کہ ضلع بھر کی فوج اور پولیس ان سے مرغوب ہو گئی دوسری پیشی پر اس سے بھی زیادہ مجمع ہوگیا۔اور تیسری پیشی کے دن مولانا عبداللہ لدھیانوی آرائین نے پولیس سے کہا کہ آج پیشی نہیں ہوگی اس لیے کہ فرنگی پاگل ہو چکا ہے۔چنانچہ ایساہی ثابت ہوا جج کے پاگل ہونے اور عوامی دباؤ کا کچھ ایسا عصر پڑا کہ آپ حضرات کے خلاف کسی کو شہادت دینے کی جرآت نہ ہوسکی لہذا آپ کو بری کردیا گیا .افغانستان کو جانے والا وفد جب یہاں پہنچا تو انگریز ہندوستان میں اپنی اپوزیشن مضبوط کر چکا تھا اور مناسب وقت ہاتھ سے نکل گیا تھا لہذا وفد کے دو ارکان تو واپس آ گئے لیکن مولانا سیف الرحمن لدھیانوی آرائین .مولانا شاہ عبدالقادر لدھیانوی کے بیٹے افغانستان کے آزاد مجاہدین میں شامل ہو گئی اور کبھی بھی واپس نہ آئے اور دوسرے بیٹے مولانا محمد لدھیانوی ۔اپنے زمانے کے بہت بڑی فقیہ تھے ۔باقی دونوں بیٹوں نہ ۔مولانا عبداللہ لدھیانوی اور مولانا عبدالعزیز لدھیانوی نے لدھیانہ میں ہی قیام کیا۔
انگریز سرکار کا خیال تھا کہ یہ (آرائیں خاندان)اپنے پیروں پر کھڑا نہیں ہوسکے گا لیکن جلد ہی یہ خیال غلط ثابت ہوا .
اس طرح 1857ع آزادی کہ آغاز آرائین قوم کے عزیم سپہ سالار مولانا شاہ عبدالقادر لدھیانوی آرائین نے کیا ۔سلام ہے ان عزیم مجاہدوں کو جو صرف آرائین قوم کے لیا نہیں ۔بلکہ پورے مسلمان بھائیوں بہنوں کی لیا لڑے اور آپکی الا سے آج بھی لڑ رہا ہیں ۔آپکی الا سے ۔مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی مجاہد جیسی ۔اور آج بھی لدھیانہ میں مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانوی آرائین موجود ہیں جو مسلمانوں کی آج بھی لدھیانہ میں عزیم مجاہد ہیں اور بھی بہت مفتی ۔۔۔سلام ہے آن عزیم ۔مجاہدین کو ۔اللہ تعالی حضرت سردار شاہ عبدالقادر لدھیانوی آرائیں رحمتہ اللّٰہ علیہ اور آپکی الا کو اور جو اس جنگ میں مسلمان بھائی شہید ہوئے ۔سب کو جنت میں الا مقام عطاء فرمائے ۔۔امیں ۔
اللّٰہ پاک آپ پر اور آپ کی آل اولاد پر لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں رحمتیں نازل فرمائے آمین

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی اس پیج کو لائیک اور فالور کریں۔ یہ پیج آرائیں برادری کا ہے شکریہ  (دور 1347ع 1527ع) بہمن آر...
02/10/2023

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی اس پیج کو لائیک اور فالور کریں۔ یہ پیج آرائیں برادری کا ہے شکریہ
(دور 1347ع 1527ع)
بہمن آرائیں قوم کی عظيم الشان گوت ہے جس کی معنی ہے وقت کا بہادر ۔وقت کا وہ بہادر انسان جس پر کسی کا قابو نہ چلے ۔ایسے بہادر آرائیں کی نسل بعد میں بہمن کہلائی.
ہندوستان کی مشہور بہمنی سلطنت ایک آرائیں سلطنت تھی ۔جن کا دارالحکومت گلبرگہ تھا.بہمنی سلطنت کی بنیاد نے 1347 ع میں رکھی جس کو ظفر خان کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے ۔ موجودہ پاکستان میں آج بھی بہمن آرائیں موجود ہیں جنہیں آج بھی آرائیں ہونے پر فخر ہے.

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہفخرے ارائیںاں// بہمنی_آرائیں_س...
27/09/2023

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریں شکریہ
فخرے ارائیںاں// بہمنی_آرائیں_سلطنت (دور 1347ع 1527ع)
بہمن آرائیں قوم کی عظيم الشان گوت ہے جس کی معنی ہے وقت کا بہادر ۔وقت کا وہ بہادر انسان جس پر کسی کا قابو نہ چلے ۔ایسے بہادر آرائیں کی نسل بعد میں بہمن کہلائی .
ہندوستان کی مشہور بہمنی سلطنت ایک آرائیں سلطنت تھی ۔جن کا دارالحکومت گلبرگہ تھا .بہمنی سلطنت کی بنیاد نے 1347 ع میں رکھی جس کو ظفر خان کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے. موجودہ پاکستان میں آج بھی بہمن آرائیں موجود ہیں جنہیں آرائیں ہونے پر فخر ہے /مہر قلزم آرائیں

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریںفخرے ارائیںاں / چودھری غلام رسول زاہ...
24/09/2023

اسلام وعلیکم سب آرائیں بھائی سے گزارش ہے کہ ہمارے فیس بک پیج کو لائیک اور فالور کریں
فخرے ارائیںاں / چودھری غلام رسول زاہد (آرائیں)
ایڈیشنل آئی جی پنجاب پولیس .
Additional IG Punjab police.
تعلق قبولہ تحصیل عارف والا ڈسٹرکٹ پاکپتن۔/مہر قلزم ارائیں نیوز

Address

Khushab

Telephone

+923157146661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arain Writes:

Videos

Share


Other Digital creator in Khushab

Show All